29735002 3153 46d3 b2fc ba1bc4bc2e03

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن(R)نجم الحسنین لیاقت نے اپنے عہدے کا چارج سنھبال لیا

نوشہرہ:ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن(R)نجم الحسنین لیاقت نے اپنے عہدے کا چارج سنھبال لیا،نوشہرہ پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش کی، اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن نورجمال خان، ضلع بھر کے SDPOs اور دیگر پولیس افسران بھی انکے ہمراہ تھے،ڈی پی او نوشہرہ نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور شہداء کی یادگار پر پھول چڑھائے۔شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دُعاکی۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، سنیچنگ سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ملزم ساتھی سمیت گرفتار