سیکورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا اشتہاری دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک: پولیس اور سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر ڈی آئی خان میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اہم کامیابی حاصل کر لی۔ پولیس ذرائع کے مطابق مشترکہ آپریشن میں سی ٹی ڈی کو مطلوب کالعدم تنظیم کا دہشت گرد مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا ،5 سال میں ڈیڑھ لاکھ بچوں نے سکول چھوڑ دیا

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوامیں1لا کھ66 ہزار بچوں کے سرکاری سکولز چھوڑ نے کی چشم کشا رپورٹ حکومت کو پیش کردی گئی ہے گذشتہ پانچ سالوں کے دوران پرائمری سطح پر1لاکھ66ہزار طلبہ ڈراپ آئوٹ ہو ئے ہیں محکمہ ابتدائی تعلیم کی مانیٹرنگ مزید پڑھیں

کمراٹ میں قدرتی ماحول کے تحفظ کیلئے اقدامات کی ہدایت

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے نگراں وزیر اطلاعات، ثقافت و سیاحت بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکا خیل نے بدھ کے روز محکمہ سیاحت کے کانفرنس روم میں ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وادی کمراٹ میں سیاحت اور قدرتی مزید پڑھیں

30لاکھ افغان مہاجرین میں صرف 6لاکھ کے پاس پی او آر ہے

ویب ڈیسک:خیبرپختونخوا میں مقیم افغان مہاجرین کے حوالے سے جاری ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق ضم اضلاع میں22 ہزار39 اوربندوبستی اضلاع میں2 لاکھ 85 ہزار608 افغان مہاجرین قیام پذیرہیں سرکاری رپورٹ کے مطابق پاکستا ن میں مقیم 6 لاکھ48 مزید پڑھیں

دیر لوئر، سیاسی جماعتوں نے مجوزہ حلقہ بندیاں مسترد کر دیں

ویب ڈیسک: دیر لوئر میں تمام سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمیشن کی جانب سے مجوزہ حلقہ بندیوں کو مسترد کر دیا۔ جے یو ائی کے زیر انتظام منعقدہ ال پارٹیز کانفرنس میں مختلف سیاسی قائدین نے اظہار خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ

ویب ڈیسک: ڈیرہ اسماعیل خان میں کلاچی پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا، دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری کلاچی کی مزید پڑھیں

دہشت گردوں کیخلاف مشترکہ کارروائیاں، 1 ہزار سے زائد گرفتار

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں گزشتہ 5 سال میں ایک ہزار 732 مبینہ دہشت گرد پکڑے گئے ہیں۔ اس حوالے سے جاری ہونیوالی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 900 مبینہ دہشت گردوں کیخلاف مالی معاونت کے کیسز درج کیے مزید پڑھیں

ٹانک، سیکورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک: سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر ٹانک میں آپریشن کرتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع ٹانک کے علاقے پیزو میں سیکورٹی فورسز مزید پڑھیں

سوات میں خواتین کو کرکٹ کھیلنے سے روک دیا گیا

ویب ڈیسک: ضلع سوات کے علاقے چار باغ میں مقامی عمائدین نے خواتین کھلاڑیوں کو کرکٹ میچ کھیلنے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق گل کدہ اورکانجو کی ٹیموں کے درمیان پریکٹس میچ ہورہا تھا کہ اس دوران مقامی عمائدین مزید پڑھیں

ٹانک، تحصیل چیئرمین کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ

ویب ڈیسک: ضلع ٹانک میں تحصیل چیئرمین صدام حسین بھٹنی کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی تاہم تحصیل چیئرمین اور ا کے دیگر ساتھی واقعہ میں محفوظ رہے جبکہ گاڑیوں کو جزوی نقصان پہنچا۔ مزید پڑھیں

ہنگو ، خودکش دھماکوں میں داعش کے ملوث ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک: ہنگو تھانہ کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکوں کی تفتیشی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ انویسٹی گیشن رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خودکش حملہ آوروں کے فنگر پرنٹ ناردا میچ نہ کر سکا، دونوں خودکش بمبار مزید پڑھیں

سوات میں خواتین کھلاڑیوں کو کرکٹ میچ سے زبردستی روک دیا گیا

(فیاض ظفرسے )سوات میں خواتین کھلاڑیوں کو کرکٹ میچ سے زبردستی روک دیا گیا۔ چارباغ میں اتوار کو گل کدہ اور کانجو کی خواتین کے درمیان کرکٹ میچ چارباغ میں ہونا تھا۔ صبح جیسے ہی کھلاڑی اور منتظمین گراونڈ پہنچے، مزید پڑھیں