آج سے بارشوں کی پیش گوئی

شدید گرمی، متاثرہ اضلاع میں آج سے بارشوں کی پیش گوئی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع بشمول پشاورمیں آج سے موسلادھار بارشیں شروع ہونے اور اس کے نتیجے میں ندی نالوں میں طغیانی اور دریائوں میں سیلاب کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بدھ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا سیاحت

خیبرپختونخوا میں سیاحت عروج پر، سیاحوں کی تعداد 71 لاکھ سے متجاوز

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں سیاحوں کی آمد میں پچھلے سال کی نسبت اس سال اضافہ ہو گیا ہے، اس حوالے سے محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا نے 5 ماہ کی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق مارچ سے اگست تک 71 مزید پڑھیں

کرک ڈی ایس پی جاں بحق

بنوں، مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس ذرائع مزید پڑھیں

سوات ٹمبر مافیا

سوات، ٹمبر مافیا نے رکھوالوں کے ساتھ مل کر جنگلات کا صفایا شروع کر دیا

ویب ڈیسک: ہرے بھرے جنگلات اور قدرتی حسن کیلئے دنیا بھر میں مشہور سوات میں ٹمبر مافیا نے جنگلات کے رکھوالوں کے ساتھ مل کر جنگلات کا صفایا شروع کر دیا۔ تحصیل بحرین کے علاقہ پلانچی میں ٹمبر مافیا نے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان دھماکا

شمالی وزیرستان میں مزدوروں کی گاڑی میں دھماکا، 11 مزدور جاں بحق

شمالی وزیرستان میں گل میر کوٹ کے قریب مزدوروں کی گاڑی بارودی سرنگ سےٹکرا گئی، دھماکے میں 11 محنت کش جاں بحق، 2 شدید زخمی ہوگئے۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق دھماکا شمالی وزیرستان کی تحصیل کے علاقے گل میر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا غرور توڑ

ہماری پارٹی پی ٹی آئی کا غرور توڑ کے رکھ دے گی، پرویز خٹک

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین نے اپنی سیاست کا آغاز کر دیا ہے اور پہلے پاور شو میں شرکاء نے بھرپور شرکت کی، نوشہرہ میں ہونے والے جلسے کے دوران چیئرمین پی ٹی آئِی پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے اپنے مزید پڑھیں

مردان سے نومولود بچہ بازیاب

مردان سے اغوا نومولود بچہ بازیاب، خاتون ملزمہ سمیت 2 افراد گرفتار

ویب ڈیسک: ضلع مردان کے ایم ایم سی ہسپتال سے اغوا ہونے والا نومولود بچہ بازیاب کرا لیا گیا اور ملزمہ خاتون سمیت 2 افراد گرفتار کر لئے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ایم ایم سی ہسپتال کے مزید پڑھیں

دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز فائرنگ

دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین فائرنگ، دو دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک: ضلع خیبرکی تھانہ حدود باڑہ علاقہ غیبی نیکہ میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے کی جانیوالی ناکہ بندی کے قریب گزرنے والے دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کر دی جس کے جواب مِیں فورسز نے بھی مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ

لوئر دیر، پٹرولیم مصنوعات سے مہنگائی میں اضافہ، عوام فاقوں پر مجبور

ویب ڈیسک: لوئر دیر کے عوام مہنگائی کے ہاتھوں پریشان اور فاقوں پر مجبور ہو گئے ہیں، ان خیالات کا اظہار لوئر دیر کے عوام نے کیا، ان کے مطابق پٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافہ برداشت سے باہر ہے، ایک مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کی سیاسی سرگرمیاں شروع

نوشہرہ: پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین نے اپنے سیاسی جلسوں کا آغاز کر دیا ہے جس کا پہلا جلسہ آج پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چئیرمین پرویز خٹک کے آبائی شہر نوشہرہ میں منعقد کیا گیا ہے، جلسہ میں پارٹی چیئرمین مزید پڑھیں

وزیرستان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن

شمالی وزیرستان، انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن میں کانووکیشن کا انعقاد

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے تعاون سے وزیرستان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن قبائلی نوجوانوں کی تکنیکی تعلیم میں اہم سنگ میل کی حیثیت رکھنے والا واحد انسٹی ٹیوٹ ہے، آپریشن ضرب عضب کے بعد پاک فوج مزید پڑھیں