بلدیاتی نمائندوں کو زیادہ اختیارات

بلدیاتی نمائندوں کو ماضی کی نسبت زیادہ اختیارات دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: نگران وزیر بلدیات ایڈوکیٹ ساول نذیر کی سربراہی میں محکمہ بلدیات اور محکمہ قانون کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے قواعد و ضوابط میں ترامیم کا فیصلہ کیا گیا۔ ایڈوکیٹ ساول نذیر نے مزید پڑھیں

رستم احتجاجی مظاہرہ

رستم، ملک میں جاری مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: ملک میں جاری مہنگائی کے خلاف پاکستان مرکزی مسلم لیگ تحصیل رستم کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر مہنگائی نامنظور کے نعرے درج تھے۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا دہشتگردی

خیبرپختونخوا دہشتگردی، 2007ء سے اب تک 1603 پولیس اہلکار و افسر شہید

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کیخلاف جنگ، قیام امن اور فرائض کی انجام دہی کے دوران 2007ء سے 2023ء تک 1603 پولیس اہلکار و افسران شہید ہوئے جبکہ پچھلی پانچ دہائیوں کے دوران مجموعی طور پر 1982 پولیس اہلکار و مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کانگو

خیبرپختونخوا، کانگو سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 ہوگئی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 تک پہنچ گئی محکمہ صحت خیبرپختونخوا سے جاری رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر سے رپورٹ ہونے والے کیسوں میں گیارہ خیبرپختونخوا اور تین کا تعلق افغانستان سے بتایا مزید پڑھیں

قتل کیس کا ملزم فرار

نوشہرہ، تین بین الاضلاعی موبائل سنیچنگ اور ڈکیت گروہ گرفتار

ویب ڈیسک: نوشہرہ پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے تین بین الاضلاعی موبائل سنیچنگ اور ڈکیت گروہ گرفتار کر لیے، ڈی پی او کے مطابق خطرناک گروہ میں افغانی بھی شامل ہے جبکہ گروہ سے 56 موبائل، 21 عدد موٹرسائیکلیں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا پولیس دہشتگردی

دہشتگردی کے خلاف خیبرپختونخوا پولیس فرنٹ لائن فورس بن گئی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا پولیس منفرد اعزاز اپنے نام کر گئی، ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس دہشتگردی کے خلاف فرنٹ لائن فورس بن گئی ہے جس کے سینکڑوں جوان و افسران شہید ہوچکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دہشتگردی کیخلاف فرنٹ فورس مزید پڑھیں

13 محرم الحرام

13 محرم الحرام، پاراچنار میں مجالس و جلوس نکالے گئے

ویب ڈیسک: ضلع پاراچنار میں 13 محرم الحرام کے دن سوئم شہدائے کربلا کی مناسبت سے مجالس و جلوس نکالے گئے اور پاراچنار سمیت کڑمان، ملانہ، غربینہ اور ابراہیم زئی میں ماتمی جلوس برآمد ہوئے۔ عزاداروں نے حضرت امام حسین مزید پڑھیں