ساوتھ امریکی خاتون چارسدہ

ساوتھ امریکی خاتون نے چارسدہ کے نوجوان سے شادی کر لی

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ کے نوجوان کی محبت میں گرفتار ساوتھ امریکی خاتون نے اسلام قبول کر لیا، ذرائع کے مطابق محبت میں گرفتار ساوتھ امریکی خاتون چارسدہ پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے شادی کر لی۔ چارسدہ کے اکرام مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع سیلز ٹیکس

قبائلی و نیم قبائلی اضلاع سیلز ٹیکس سے مُستثنیٰ قرار

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی نے چار ماہ کیلئے قبائلی و نیم قبائلی اضلاع کو سیلز ٹیکس سے مُستثنیٰ قرار دیدیا۔ اتھارٹی کی طرف سے جاری مراسلے کے متن میں کہا گیا ہے کہ سیلز ٹیکس آن سروسز ایکٹ 2022 مزید پڑھیں

کاٹلنگ لینڈ سلائیڈنگ

کاٹلنگ لینڈ سلائیڈنگ، ایک شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع مردان کے علاقے کاٹلنگ کے علاقے سنگاؤ پہاڑ میں لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ رونما ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی معلومات مزید پڑھیں

گانڑا پریمیئر لیگ

جنوبی وزیرستان، گانڑا پریمیئر لیگ کا ٹائٹل گام کوٹ ٹیم کے نام

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کی تحصیل سراروغہ میں منعقد شاندار گانڑا پریمیئر لیگ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر، 20 جون سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں وزیرستان بھر سے مجموعی طور پر 72 ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔ گانڑا پریمیئر مزید پڑھیں

خاتون غیر انسانی سلوک

خاتون کیساتھ غیر انسانی سلوک، چاروں ملزمان پولیس کے ہاتھ لگ گئے

ویب ڈیسک: دیسال میں خاتون کے ساتھ غیر انسانی سلوک کے مقدمہ میں مزید پیشرفت، ذرائع کے مطابق تھانہ بگنوتر پولیس نے خاتون کے شوہر اور دیور کو بھی گرفتار کر لیا ہے جس کے بعد مقدمہ میں درج چاروں مزید پڑھیں

مون سون

مون سون بارشیں، ریسکیو 1122 کی امدادی کارروائیاں جاری

ویب ڈیسک: حالیہ مون سون بارشوں نے ملک بھر میں تباہی مچا رکھی ہے، صوبہ خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں جاری بارشوں سے کئی علاقے زیر آب اور کئی مقامات پر لینڈسلائِیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلع ایبٹ آباد میں مزید پڑھیں

وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ

وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ، فٹبال کے لیگ مقابلوں میں پشاور فاتح

چارسدہ: وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ سپورٹس فٹبال خواتین صوبائی سطح کے لیگ مقابلے میں پشاور ریجن ٹیم فاتح رہا، مردان ریجن نے دوسری اور سوات ریجن نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ صوبائی سطح کے لیگ مقابلے عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس مزید پڑھیں

صوابی لینڈسلائیڈنگ

صوابی لینڈسلائیڈنگ، فلائنگ کوچ گہری کھائی میں جا گری

ویب ڈیسک: ضلع صوابی میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث فلائینگ کوچ کو حادثہ، ذرائع کے مطابق صوابی میں دو جگہ لینڈسلائیڈنگ واقعات رونما ہوئے، بیر گلی روڈ پر باگنڑ جبکہ سوڑے چوڑ کے قریب لینڈسلائیڈنگ کے باعث فلائنگ کوچ گہری مزید پڑھیں

مجالس کا سلسلہ جاری

ضلع کرم کی 251 امام بارگاہوں میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری

پاراچنار: محرم الحرام کے دوران ضلع کرم کی 251 امام بارگاہوں میں مجالس و جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے، عشرہ محرم کے دوران ضلع بھر میں 4788 مجالس منعقد ہوں گے، ذرائع کے مطابق ضلع کی 251 امام بارگاہوں سے مزید پڑھیں

چینی لڑکی دوستی

سوشل میڈیا پر دوستی، چینی لڑکی ثمر باغ پہنچ گئی

چین سے تعلق رکھنے والی لڑکی سوشل میڈیا پر بننے والے دوست سے ملنے پاکستان پہنچ گئی۔ ویب ڈیسک: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) لوئر دیر ضیاءالدین کے مطابق چینی لڑکی قبائلی ثمر باغ کے رہائشی جاوید ہاشمی کے مزید پڑھیں

فیروز جمال کاکاخیل

دہشتگردی کے واقعات میں بیرونی عناصر ملوث ہوسکتے ہیں، فیروز جمال کاکاخیل

خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال کاکاخیل نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں بیرونی عناصر ملوث ہوسکتے ہیں۔ ویب ڈیسک: سول سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فیروز جمال کاکاخیل نے مزید پڑھیں

لنڈی کوتل خودکش جیکٹ

لنڈی کوتل سرچ آپریشن، مکان سے خودکش جیکٹ برآمد

ویب ڈیسک: تھانہ حدود لنڈی کوتل علاقہ سلطان خیل میں سیکورٹی فورسر کا سرچ آپریشن، خودکش جیکٹ برآمد۔ ذرائع کے مطابق لنڈی کوتل کے علاقہ سلطان خیل میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا جس میں سیکورٹی فورسز اور پولیس مزید پڑھیں

بارشوں سے ہلاک افراد

بارشوں سے ہلاک افراد کے لواحقین کیلئے 10 لاکھ روپے کا اعلان

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا گیا۔ صوبہ میں گزشتہ 4 دنوں میں تیز بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے حادثات کے نتیجے میں 15 مزید پڑھیں

مویشیوں کے باڑے میں قید خاتون

ایبٹ آباد، 6 مہینوں سے مویشیوں کے باڑے میں قید خاتون رہا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے سیاحتی اور پرفضا علاقہ ایبٹ آباد میں انسانیت سوز واقعہ رونما ہوا، ذرائع کےمطابق ایبٹ آباد میں گزشتہ چھ مہینوں سے مویشیوں کے باڑے میں قید خاتون کو پولیس نے بازیاب کرا لیا۔ ایبٹ آباد بگنوتر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے میں خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں اکثر مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ موسلادھار بارش کے باعث پشاور، مردان، چارسدہ، صوابی، نوشہرہ، مزید پڑھیں

اسی طرح باہر کر دینگے

دوبارہ کسی کو مسلط کیا گیا تو اسی طرح باہر کر دینگے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئندہ گزشتہ حکومت کی طرح لوگوں کو لایا گیا تو اسی طرح باہر کر دینگے، ہم نے سڑکوں پر ناجائز حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ ویب ڈیسک: مزید پڑھیں

بارشوں کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں سے 15 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: گزشتہ چار دنوں کے دوران خیبرپختونخوا میں تیز بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے حادثات کے نتیجے میں 15 افراد جابحق جبکہ 14 افراد زخمی ہو گئے، پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں سیلاب اور بارشوں مزید پڑھیں