خیبرپختونخوا میں مون سون حادثات

خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں سے حادثات، 4 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: مون سون بارشوں کا سلسلہ پورے ملک میں جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوامیں تیز بارشوں سے حادثات کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ مزید پڑھیں

آج سے مون سون بارشوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے مون سون بارشوں کا امکان

ویب ڈیسک: بارشوں کا سلسلہ ابھی تھما نہیں، مزید بارشوں کیلئے عوام ہو جائیں تیار، ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج سے خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کا ایک اور سلسلہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ڈائریکٹر مزید پڑھیں

کالے شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف آپریشن

مالاکنڈ میں کالے شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف آپریشن

ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ میں کالے شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے درجنوں گرفتار، ذرائع کے مطابق تخت بھائی میں نئے تعینات ہونے والی قائم مقام کمشنر میڈیم ماہین حسن، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر آفتاب عالم اور ٹریفک انچارج تاج مزید پڑھیں

واپڈا اہلکار کو بجلی کا جھٹکا

لوئر دیر، واپڈا اہلکار کو بجلی کا جھٹکا، ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر میں واپڈا اہلکار کو بجلی کا جھٹکا، تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل، تفصیلات کے مطابق لوئر دیر میں بجلی کی مین لائن بچھاتے ہوئے واپڈا اہلکار کو بجلی کا جھٹکا لگا جس سے وہ مزید پڑھیں

باجوڑ فائرنگ

چارسدہ، تھانہ پڑانگ کی حدود میں فائرنگ، تین افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں تھانہ پڑانگ کی حدود میں فائرنگ تبادلہ، تفصیلات کے مطابق تھانہ پڑانگ کی حدود میرہ خیل میں دو فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا، پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد مزید پڑھیں

چارسدہ فائرنگ نوجوان جاں بحق

چارسدہ، فائرنگ سے سفیان نامی نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ کی تحصیل تنگی میں فائرنگ، سفیان نامی نوجوان جاں بحق، تفصیلات کے مطابق ضلع چارسدہ کی تحصیل تنگی کے علاقہ دویزو قلعہ میں ملزمان کی فائرنگ سے سفیان نامی نوجوان جاں بحق ہو گیا، فائرنگ کے مزید پڑھیں

پاراچنار امام بارگاہیں انتہائی حساس قرار

پاراچنار، ضلع کی 14 امام بارگاہیں انتہائی حساس قرار

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے ضلع پاراچنار کی 251 امام بارگاہوں میں محرم الحرام کے حوالے سے مجالس کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، ڈی پی او محمد عمران نے کہا کہ ضلع بھر میں سیکورٹی سمیت تمام انتظامات مکمل کر مزید پڑھیں

محمد ایاز خان مستفی

صوابی، تحریک انصاف رہنما محمد ایاز خان بنیادی رکنیت سے مستفی

صوابی: سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سینئر وائس پریزیڈنٹ ضلع صوابی محمد ایاز خان نے تحریک انصاف کے عہدے اور بنیادی رکنیت سے مستفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ محمد ایاز خان تحریک انصاف کے سینئر عہدیدار اور نہایت فعال ممبر مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا

پاکستان پیپلز پارٹی کا خیبرپختونخوا کےعہدیداروں کا اعلان

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی نے خیبرپختونخوا کےعہدیداروں کی تقرریوں کا اعلان کر دیا، پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے عہدیداروں کی تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق سرتاج خان، سلیم خان، طارق خٹک، مزید پڑھیں

ناروا بجلی لوڈشیڈنگ

بونیر، عوام کا ناروا بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

بونیر: خدوخیل چینگلئی کے عوام کا ناروا بجلی لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، ذرائع کے مطابق مظاہرین نے ٹائر جلا کر مین بونیر صوابی سڑک ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کر دی اوراس موقع پر مظاہرین مزید پڑھیں

اسلام امن اور سلامتی کا مذہب ہے

دین اسلام امن اور سلامتی کا مذہب ہے، مولانا حامد الحق

محرم الحرام کے دوران تمام مسالک کے علماء و خطباء امن و امان برقرار رکھنے کے لئے کردار ادا کریں۔ ویب ڈیسک: جمعیت علماء اسلام (س) کے امیر، دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین اور جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مزید پڑھیں

ریاض شہید پولیس چوکی حملے

خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی، ایک سال میں 665 واقعات رونما

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں دہشتگردی نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا، گزشتہ 3 دنوں کے دوران پشاور اور ضلع خیبر میں دہشتگردی کے 3 بڑے واقعات رونما ہو چکے ہیں جبکہ ایک سال کے دوران خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے مزید پڑھیں

میرگام نالہ میں طغیانی

چترال، میرگام نالہ میں طغیانی، پانچ مکانات شدید متاثر

ویب ڈیسک: ضلع اپر چترال کے میرگام نالہ میں طغیانی، گھروں اور فصلوں کو نقصان پہنچا، واقعات کے مطابق خیبرپختونخوا کے پرفضا مقام ضلع اپر چترال میں میرگام نالہ میں آنے والی طغیانی کے باعث 5 مکانات کو نقصان پہنچا مزید پڑھیں