واپڈا اہلکار کو بجلی کا جھٹکا

لوئر دیر، واپڈا اہلکار کو بجلی کا جھٹکا، ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر میں واپڈا اہلکار کو بجلی کا جھٹکا، تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل، تفصیلات کے مطابق لوئر دیر میں بجلی کی مین لائن بچھاتے ہوئے واپڈا اہلکار کو بجلی کا جھٹکا لگا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔ اس موقع پر مقامی لوگوں نے زخمی اہلکار کو بجلی کے پول سے نیچے اتار لیا اور تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید پڑھیں:  کاٹلنگ، پشتو زبان کے مشہور شاعر اکمل لیونی انتقال کر گئے