میرگام نالہ میں طغیانی

چترال، میرگام نالہ میں طغیانی، پانچ مکانات شدید متاثر

ویب ڈیسک: ضلع اپر چترال کے میرگام نالہ میں طغیانی، گھروں اور فصلوں کو نقصان پہنچا، واقعات کے مطابق خیبرپختونخوا کے پرفضا مقام ضلع اپر چترال میں میرگام نالہ میں آنے والی طغیانی کے باعث 5 مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ اس کے ساتھ ساتھ کھڑی فصلیں اور باغات بھی متاثر ہوئے، طغیانی کے باعث شندور سڑک مختلف مقامات پر بند ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں سے کھڑی فصلوں اور باغات تباہ