خیبر جامعہ مسجد میں خودکش دھماکہ

خیبر، جامعہ مسجد میں خودکش دھماکہ، پولیس اہلکار شہید

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں دھماکہ، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید، مزید ہلاکتوں کا خدشہ، تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے تھانہ علی مسجد کی حدود میں واقعہ جامع مسجد میں خودکش دھماکہ ہوا، دھماکہ مزید پڑھیں

بھارتی خاتون نے اسلام قبول

بھارتی خاتون نے اسلام قبول کر کے دیر کے نوجوان سے نکاح کر لیا

ویب ڈیسک: انجو نامی بھارتی خاتون نے اسلام قبول کر کے خیبرپختونخوا کے نوجوان نصر اللہ سے نکاح کر لیا۔ ذرائع کے مطابق انجو اور نصر اللہ کا نکاح ڈسٹرکٹ کورٹ دیر میں پڑھایا گیا۔ واضح رہے کہ انجو ویزہ مزید پڑھیں

بارشوں کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا میں بارشوں کی نئی لہر کل سے داخل ہونے کا امکان

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں مون سون بارشیں رواں ہفتے جاری رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے میں بارشوں کی نئی لہر کل سے داخل ہونے کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں ڈی جی پی ڈی ایم اے کی مزید پڑھیں

ہری پور مرکزی جلوس

ہری پور، 5 محرم الحرام کا مرکزی جلوس کھلابٹ میں برآمد

ویب ڈیسک: ہری پورکے علاقہ کھلابٹ میں 5 محرم الحرام کا مرکزی جلوس پولیس کی سیکورٹی میں سیکٹر 4 کوچہ سید فضل حسین شاہ سے برآمد ہو گیا جس میں عزاداروں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ شبیہہ، علم اور زوالجناح مزید پڑھیں

لنڈی کوتل نوجوان جاں بحق

لنڈی کوتل، لین دین تنازعہ پر فائرنگ، نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک: لنڈی کوتل کے علاقہ خیبرعلی خیل میں رشتہ داروں کے درمیان لین دین تنازعہ پر فائرنگ سے زخمی نوجوان جاں بحق ہو گیا، ہسپتال ذرائع کے مطابق واقعے میں دو سگے بھائی جاں بحق جبکہ بچے سمیت تین مزید پڑھیں

بارشوں سے ہلاک افراد

خیبرپختونخوا میں بارشیں اور لینڈسلائیڈنگ، 9 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں گزشتہ دو دن کے دوران تیز بارشیں اور لینڈسلائیڈنگ، 9 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہو گئَے۔ پی ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں سیلاب اور بارشوں سے مزید پڑھیں

بارشوں و سیلاب کی صورتحال

شدید بارشوں و سیلاب کی صورتحال، صوبہ بھر میں الرٹ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اطلاعات، اوقاف، حج، مذہبی و اقلیتی امور بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل نے صوبے میں جاری بارشوں و سیلاب کی صورتحال پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم مزید پڑھیں

دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ

2022 کی نسبت رواں سال دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں گزشتہ سال کی نسبت امسال دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا، 2022 میں کوچہ رسالدار جبکہ 2023 میں پولیس لائنز پشاور جیسے بڑے سانحات بھی پیش آئے، رواں سال ہونے والے حملوں میں ڈی ایس پی مزید پڑھیں

بارشوں کی تباہ کاریاں

بارشوں کی تباہ کاریاں جاری، 15 افراد جاں بحق، درجنوں گھر منہدم، چترال میں ایمرجنسی

ویب ڈیسک: صوبہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ہونے والی تباہ کن بارشوں کے نتیجے میں پیش آنے والے حادثات میں 15 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کلائوڈ برسٹ، گلئیشرز کے پگھلنے اور بارشوں نے کشمیر، خیبرپختونخوا اور مزید پڑھیں

طوفانی بارشوں

کےپی میں طوفانی بارشوں سے جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 9 ہوگئی

خیبر پختونخوا میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے حادثات کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ ویب ڈیسک: پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق اب تک صوبے بھر میں مزید پڑھیں

فیس بک پر دوستی

فیس بک پر دوستی، بھارتی لڑکی پاکستانی محبوب سے ملنے دیر پہنچ گئی

سوشل میڈیا ایپلی کیشن فیس بک پر دوستی عشق میں بدل گئی اور بھارتی لڑکی پاکستانی محبوب سے ملنے خیبرپختونخوا کے علاقے دیر پہنچ گئی۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق بھارتی شہر دہلی کی رہائشی 35 سالہ انجو کی فیس مزید پڑھیں

مردان فائرنگ

شبقدر، زبانی تکرار پر بھائی کے ہاتھوں بھائی دو بچوں سمیت قتل

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں ہونے والی فائرنگ سے دو بچوں سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ خاتون زخمی ہو گئی۔ واقعات کے مطابق شبقدر میں فائرنگ سے دو بچوں سمیت تین افراد جان کی بازی ہار مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں مون سون حادثات

خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں سے حادثات، 4 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: مون سون بارشوں کا سلسلہ پورے ملک میں جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوامیں تیز بارشوں سے حادثات کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ مزید پڑھیں

آج سے مون سون بارشوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے مون سون بارشوں کا امکان

ویب ڈیسک: بارشوں کا سلسلہ ابھی تھما نہیں، مزید بارشوں کیلئے عوام ہو جائیں تیار، ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج سے خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کا ایک اور سلسلہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ڈائریکٹر مزید پڑھیں

کالے شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف آپریشن

مالاکنڈ میں کالے شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف آپریشن

ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ میں کالے شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے درجنوں گرفتار، ذرائع کے مطابق تخت بھائی میں نئے تعینات ہونے والی قائم مقام کمشنر میڈیم ماہین حسن، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر آفتاب عالم اور ٹریفک انچارج تاج مزید پڑھیں

واپڈا اہلکار کو بجلی کا جھٹکا

لوئر دیر، واپڈا اہلکار کو بجلی کا جھٹکا، ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر میں واپڈا اہلکار کو بجلی کا جھٹکا، تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل، تفصیلات کے مطابق لوئر دیر میں بجلی کی مین لائن بچھاتے ہوئے واپڈا اہلکار کو بجلی کا جھٹکا لگا جس سے وہ مزید پڑھیں

باجوڑ فائرنگ

چارسدہ، تھانہ پڑانگ کی حدود میں فائرنگ، تین افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں تھانہ پڑانگ کی حدود میں فائرنگ تبادلہ، تفصیلات کے مطابق تھانہ پڑانگ کی حدود میرہ خیل میں دو فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا، پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد مزید پڑھیں