ہنگو محرم کا جلوس برآمد

ہنگو، آٹھویں محرم الحرام کا جلوس برآمد

ویب ڈیسک: تحصیل ہنگو میں محرم الحرام کے حوالے سے مجالس و ماتمی جلوسوں کا سلسلہ جاری، ہنگو کی بہادر گھڑی امام بارگاہ سے شہزاہ علی اکبر کی یاد میں جلوس برآمد ہوا اور مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا مرکزی امام بارگاہ پر اختتام پذیر ہوگیا۔ جلوس میں شامل عزاداروں نے شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا، محرم الحرام کے جلوسوں کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  شیر افضل مروت کو علی امین گنڈاپور سے زبان درازی لے ڈوبی