13 محرم الحرام

13 محرم الحرام، پاراچنار میں مجالس و جلوس نکالے گئے

ویب ڈیسک: ضلع پاراچنار میں 13 محرم الحرام کے دن سوئم شہدائے کربلا کی مناسبت سے مجالس و جلوس نکالے گئے اور پاراچنار سمیت کڑمان، ملانہ، غربینہ اور ابراہیم زئی میں ماتمی جلوس برآمد ہوئے۔ عزاداروں نے حضرت امام حسین علیہ السلام و شہدائے کربلا کی لازوال قربانی کو عقیدت کے نذرانے پیش کئے۔ اس دوران عزاداروں نے نوحہ خوانی، سینہ کوبی اور زنجیرزنی کی۔ یاد رہے کہ عشرہ محرم میں 4788 مجالس اور 394 جلوس برآمد کئے گئے۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان :ایمبولینس بکریوں کے ریوڑ پر چڑھ دوڑی،20سے زائد ہلاک