ہری پور:تھانہ غازی کی حدود کنڈی میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں نوجوان قتل کر دیا گیا، U/Cکنڈی دفتر کے قریب موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے یاسر ولد زرین کو قتل کر دیا ،نامعلوم ملزمان ارتکاب جرم مزید پڑھیں
خیبر: پولیس کے مطابق باڑہ ملک دین خیل میں بھائی کی فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق، بھابھی زخمی ہو گئی، ہسپتال منتقل، واقعے کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ، واقعہ گھریلو تنازعے کے باعث پیش آیا، مقدمہ مزید پڑھیں
لنڈی کوتل: بارڈر حکام کے مطابق پاک افغان طورخم سرحد 03 ماہ بعد تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا گیا، بارڈر حکام کے مطابق طورخم بارڈر پر ایمپورٹ تین ماہ بحال ہو گئی، بارڈر کے دونوں اطراف درجنوں گاڑیاں داخل مزید پڑھیں
کرک: جے یوآئی (ف) کے ایم پی اے کا ڈھول کی تھاپ پر رقص،ملک ظفراعظم نے کارکنوں کے ہمراہ دھرنے میں بھنگڑا ڈالا، قومی لویہ جرگہ کے زیراہتمام رنگین آباد چوک میں دھرنا جاری،اپوزیشن ایم پی اے کی رقص کی مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان: آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کا شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پر حملہ، دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن صبیح اور سپاہی نوید شہید ہو گئے، دہشت گردوں سےفائرنگ کے تبادلے میں مزید پڑھیں
لنڈی کوتل: لوئے شلمان کے پہاڑی سلسلے میں افغانستان کی طرف سے علی الصبح آگ بھڑک اٹھی،اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 فائرویکلز اور فائرفائٹرز نےبارڈر(ڈیورنڈ لائن)پرپہنچ کرآگ بجھانے کا عمل شروع کردیا،فائر فائٹرز نے پاکستان کیجانب لگی آگ پر قابو پالیا۔
کوہاٹ: شہید سی ٹی ڈی اہلکارکی نماز جنازہ فرید حسین بنگش شہید پولیس لائنز میں ادا کردی گئی ، پولیس کے چاق وچوبنددستے نے شہید کو آخری سلامی پیش کی، نماز جنازہ میں ڈی آئی جی، ڈی پی او ، مزید پڑھیں
کاٹلنگ: کاٹلنگ میں ہفتہ اور اتوار کے دن بھی کاروباری سرگرمیاں عروج پرہیں، پابندی کے باوجود بازار میں تمام دکانیں کھلی ہیں، انتظامیہ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، بازار میں سماجی فاصلوں کا بھی خیال نہیں رکھا مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان:سورج گرہین سے زیادہ تر لوگ گھروں میں اختیاطی طور پر اپنے آپ کو محصور کئے ،گھروں اور مساجدو ں میں تلاوت کلام پاک دعائیں اور نوافل ادا کرنا شروع ہوگئے۔
کوہاٹ: پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کا اہلکار شہید،کانسٹیبل خان وزیر قبائلی ضلع کرم میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ میں تعینات تھا، واقعی ہنگو روڈ پر المعز سی این جی کے قریب پیش آیا، مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان:سب ڈویژن میرعلی میں عیدک کے مقام پر نیٹ ورک4G،3G بحالی کیلئے طلباءاور ( عیدک بیدار نوجوانان تنظیم) کی طرف سے ڈھول کی تھاپ پر احتجاج،مظاہرین نے مین میرانشاہ بنوں روڈ ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کردیا، بیدار مزید پڑھیں
ہری پور: ریسکیو1122کے مطابق جی ٹی روڈ سوات چوک کے قریب موٹر سائیکل اور کیری ڈبہ کے درمیان تصادم ہوا ،حادثے کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی ہوئے ، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے مزید پڑھیں
تخت بھائی: پہلا واقعہ تخت بھائی کے علاقہ ستانہ گل کلے تورڈھیر میں پیش آیا ملزم نور علی ولد تحسین اللہ نے فائرنگ کرکے اپنی16 سالہ بہن کلثوم دختر تحسین اللہ کو موت کے گھاٹ اتاردیا، دوسرا واقعہ تیز رفتار مزید پڑھیں
سوات: گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید81 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2137 تک پہنچ گئی.
سوات : کالاکوٹ کے علاقے میں فائرنگ، فائرنگ سے باپ بیٹا زخمی ۔زخمیوں کو مٹہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی پر ہوئی ۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار۔
سوات:پولیس زراٸع کے مطابق مٹہ کے علاقہ چپریال میں پک آپ گاڑی گہری کھائی میں جاگری۔ حادثہ میں ایک شخص جان بحق تین افراد زخمی۔ زخمیوں کو مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
صوابی: وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا کا باچا خان میڈیکل کالج میں تقریب سے خطاب کیا،صوابی کے عوام خوش قسمت ہیں ان کو اچھی قیادت ملی ،تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ اس سال ہمارا ڈیویلپمنٹ بجٹ تین سواٹھارہ مزید پڑھیں
صوابی: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے مطابق باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں سہولیات کی کمی کو پورا کیا جائے گا، سیاست عوام کی خدمت اور عبادت سمجھ کر کرتی ہے،دو سے تین سال میں صوابی ایجوکیشن و ہیلتھ بن مزید پڑھیں
اسلام آباد: پا کستان بار کونسل اسلام آباد نے کے پی بار کونسل کا فیصلہ معطلی برقرار رکھتے ہو ئے 27جون بروز ہفتہ کو تخت بھائی بار کے انتخابات کرنے کا حکم جاری کردیا۔ اس سلسلے میں بار ایسوسی ایشن مزید پڑھیں
کرک: حکومت اور قومی لویہ جرگہ کے مابین مذاکرات کا پہلا دور، ذرائع کے مطابق حکومت نے چودہ میں سے دو مطالبات تسلیم کرلئے،صوبائی حکومت عدالتی حکم کے مطابق رائلٹی فنڈز جاری کریگی،گرگری تا ھنگو بین الضلاعی روڈ پر فی مزید پڑھیں