ویزا نوٹس کے اجرا

ویزا نوٹس کے اجرا کے لئے نئی گائیڈ لائنز جاری کر دی گئیں

ویب ڈیسک: وزارت خارجہ کی جانب سے ویزا نوٹس کے اجرا کے لئے نئی گائیڈ لائنز جاری کر دی گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے ویزا نوٹ گائیڈلائنز نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی منظوری سے سیکرٹری خارجہ سائرس سجادقاضی نے جاری کی مزید پڑھیں

واہگہ بارڈر تقریب

واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب،فضا پاکستان زندہ بادکےنعروں سےگونج اٹھی

ویب ڈیسک: واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب منعقد ہوئی اس دوران فضا ملی نغموں اور پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی۔ تقریب کے آغاز میں قومی ترانہ پڑھا گیا، تقریب میں موجود عوام نے مزید پڑھیں

دیربالا خاتون جاں بحق

دیربالا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق

ویب ڈیسک: دیربالا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہو گئی ۔ ذرائع کے مطابق واقعہ دیر بالا کے علاقہ کاٹن پائین میں پیش آیا جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے خاتون کے موت کے مزید پڑھیں

روسی صدر کی مبارکباد

روسی صدر کی یوم آزادی کے موقع پر صدر مملکت اور وزیراعظم کو مبارکباد

ویب ڈیسک: روسی صدر ولاد میر پیوٹن نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر صدر مملکت اور وزیراعظم کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ پاکستان کے یوم آزادی پر اپنے پیغام میں روسی صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید پڑھیں

غیرملکی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی

اسلام آباد میں غیرملکی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیرملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا ، خاتون کو نامعلوم افراد ہاتھ پائوں باندھ کرسیکٹرجی 6کے علاقے میں پھینک گئے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ کی مزید پڑھیں

سول ایوارڈز کی منظوری

ذوالفقار علی بھٹو سمیت 104شخصیات کے لئے سول ایوارڈز کی منظوری

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کیلئے خدمات کے اعتراف میں ذوالفقار علی بھٹو سمیت104شخصیات کے لئے سول ایوارڈز کی منظوری دے دی ۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مزید پڑھیں

میران شاہ میں پروقار تقریب

77ویں یوم آزادی پر میران شاہ میں پروقار تقریب کاانعقاد

ویب ڈیسک: پاکستان کے 77ویں یوم آزادی پر میران شاہ میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ منعقدہ تقریب میں مشران، پولیس نمائندگان اور وزیرستان کی عوام خصوصاً بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب میں یوم آزادی کے مزید پڑھیں

پشاور میں سٹوڈنٹس کا جشن آزادی

پاک فوج کی زیر نگرانی پشاور میں سٹوڈنٹس کا جشن آزادی تقاریب کا انعقاد

ویب ڈیسک: پاک فوج کی زیر نگرانی پشاور میں سٹوڈنٹس کا جشن آزادی تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت پشاور میں جشن آزادی کی مناسبت یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے پاک فوج کے ساتھ رنگا رنگ تقریبات میں مزید پڑھیں

ارشد ندیم پشاور پہنچ گئے

گولڈ میڈلسٹ اتھلیٹ ارشد ندیم پشاور پہنچ گئے، گورنر ہاوس میں شاندار استقبال

ویب ڈیسک: پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس میں گولڈ میدل دلانے والے ٹاپ سٹار ارشد ندیم پشاور پہنچ گئے، انہیں شاہی مہمان کا درجہ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ارشد ندیم کی پشاور کے گورنر ہاوس آمد پر ان مزید پڑھیں

مولوی جی ہسپتال میں پاکستان

مولوی جی ہسپتال میں پاکستان کے پہلے ویکسین ہاوس کا افتتاح

ویب ڈیسک: جشن آزادی کے پرمسرت دن مولوی جی ہسپتال میں پاکستان کے پہلے ویکسین ہاوس کا افتتاح کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جشن آزادی کے دن مولوی جی ہسپتال میں ویکسین ہاوس کا افتتاح صوبائی وزیر صحت نے مزید پڑھیں

منکی پاکس کی وبا افریقہ

منکی پاکس کی وبا افریقہ میں پھوٹ پڑی، ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان

ویب ڈیسک: افریقا کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینٹیشن کی جانب سے پبلک ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے عوام کو وارن کیا گیا ہے کہ منکی پاکس کی وبا افریقہ میں پھوٹ پڑی ہے۔ اس سلسلے میں مزید پڑھیں

بیلسٹک میزائل روس کو دینے

بیلسٹک میزائل روس کو دینے پر امریکہ کی ایران کو سنگین نتائج کی دھمکی

ویب ڈیسک: اسرائیل کو بچاتے بچاتے خود امریکہ میدان میں آ گیا، بیلسٹک میزائل روس کو دینے پر امریکہ کی ایران کو سنگین نتائج کی دھمکی ایسے وقت میں دی گئی جبکہ اسرائیل پر بڑے حملے کا خطرہ منڈلانے لگا مزید پڑھیں

اسرائیل پر ایرانی حملے کا خطرہ

امریکی کوششیں ہوا، اسرائیل پر ایرانی حملے کا خطرہ بدستور موجود

ویب ڈیسک: صیہونیوں کو بچانے کی تمام امریکی کوششیں رائیگاں چلی گئیں ، اس کے دوسری طرف اسرائیل پر ایرانی حملے کا خطرہ بدستور موجود ہے۔ امریکہ کی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ایران کی مزید پڑھیں