.jpg

قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کو خط

ویب رپورٹ: خط میں قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ اسمبلی اجلاس میں قومی اہمیت کے امور زیرغور لائے جائیں، ہر روز قومی اہمیت کا ایک مسئلہ زیرغور لانے کے لیے ایجنڈا ترتیب دیاجائے ،پہلے دن ملک میں کورونا مزید پڑھیں

Fuel prices

پیٹرول اورڈیزل کی قلت ،پی ایس اوکا جہاز کراچی پورٹ لنگراندازہوگیا

ویب رپورٹ:ذرائع کے مطابق پیٹرول اورڈیزل کی قلت ،پی ایس اوکا جہاز کراچی پورٹ لنگراندازہوگیا،آج مزید پیٹرول پمپس کو مزید سپلائی کردی جائیگی،پی ایس اوکےپیٹرول پمپس پر مخصوص ایندھن موجود ہے،پیرسے پی ایس او نے 3 اعشاریہ 8 لاکھ ٹن مزید پڑھیں

Federal Cabinet Meeting

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں کورونا وائرس کی صورتحال پر غور کیا جائے گا

اسلام آباد: ‏وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا،وفاقی کابینہ اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ ملکی، سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،وفاقی کابینہ کو کورونا صورتحال پر بریفنگ مزید پڑھیں

5e88242654515

ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 76ہزار 398 ہوگئی، اموات کی مجموعی تعداد ایک ہزار چھ سو اکیس.

ویب رپورٹ : ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید تین ہزار نوسو اڑتیس افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 76ہزار 398 ہوگئی ہے۔ اب تک پنجاب میں ستائیس مزید پڑھیں

777984 4107163 corona Feun updates

خیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران9 فراد جاں بحق ہوگئے

پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران9 فراد جاں بحق ہوگئے۔ صوبہ میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد482 ہوگئی ہے۔ صوبہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے458 نئے کیسز مزید پڑھیں

State Bank of Pakistan 1 750x369 1

کوروناوائرس کےسبب تجارت مثاثرہوئی،عالمی معیشت مثاثرہونےسےترسیلات زرمیں بھی کمی ہوئی- اسٹیٹ بینک

کراچی : اسٹیٹ بینک کی کوروناکےمعیشت پراثرات پررپورٹ جاری، رپورٹ کے مطابق کوروناوائرس کےسبب تجارت مثاثرہوئی،عالمی معیشت مثاثرہونےسےترسیلات زرمیں بھی کمی ہوئی،کوروناکےباعث سرمایہ کاری میں بھی کمی آئی،تیل کی کم قیمتوں سےدرآمدی ممالک کوفائدہ ہوا. اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں مزید پڑھیں

cm

کورونا سے شہید ہونے والے خیبر پختونخوا کے شہریوں کے جسد خاکی لانے کے لئے خصوصی طیارہ کل سعودی عرب جائے گا- وزیر اعلی خیبر پختونخوا

پشاور:وزیر اعلی محمود خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بہت زیادہ مسائل کا سامنا ہے،خلیجی ممالک میں مقیم خیبر پختونخوا کے شہریوں کے مسائل کے حل کے لئے ہر مزید پڑھیں

156738 food

رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں مہنگائی میں 11.32فیصد اضافہ ہوا-ادارہ شماریات

اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات نے گزشتہ ماہ کےلیے مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے، ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.42فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا. رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں مہنگائی میں مزید پڑھیں

5e510150238e3

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد : ذرائع کے مطابق وزیر قانون نے استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا،فروغ نسیم جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں حکومت کی نمائندگی کریں گے،جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت کل ہوگی. اٹارنی جنرل خالد جاوید مزید پڑھیں

Federal Cabinet Meeting

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد: کابینہ اجلاس کل دوپہر بارہ بجے وزیر اعظم ہاوس میں ہوگا،وفاقی کابینہ ملکی سیاسی، معاشی امور اور کورونا کی صورتحال کا جائزہ لے گی. وفاقی کابینہ وفاقی بجٹ 2020 -21 سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لے گی، مزید پڑھیں

515662 78343689

نئی دہلی میں ہائی کمیشن برائے پاکستان کے دو عہدیداروں لگائے گئے تمام بے بنیاد بھارتی الزامات کو مسترد کرتے ہیں – پاکستان

اسلام آباد: بھارت کے ناظم الامور دفتر خارجہ طلب،پاکستان کے دو عہدیداروں کو ناپسندیدہ قرار دے کر بھارت چھوڑنے کے حکم پر شدید احتجاج. ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نئی دہلی میں ہائی کمیشن برائے پاکستان کے دو عہدیداروں کو مزید پڑھیں

5e88242654515

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد اور اموات میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد : پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ اپڈیٹ جاری جس کے مطابق ملک بھر میں کرونا کے مجموعی کیسز کی تعداد72 ہزار 460 ہوگئی،گزشتہ چوبیس مزید پڑھیں

Petrol price

وزارت خزانہ نے یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلامیہ جاری کر دیا

اسلام آباد: وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 6 پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 74 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر مزید پڑھیں

62607067

خیبرپختونخوا میں یکم جون سے جامعات کھولنے کا فیصلہ

پشاور: یونیورسٹی حکام نے آن لائن کلاسز شروع کرنے کے پیش نظر یونیورسٹیز کے اہم سٹاف کو حاضر ہونے کی ہدایت۔ اسلامیہ کالج، پشاور یونیورسٹی، صوابی یونیورسٹی، ہزارہ یونیورسٹی سمیت دیگر جامعات کل سے کھول دیے جائیں گے، تمام جامعات مزید پڑھیں