Federal Cabinet Meeting

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں کورونا وائرس کی صورتحال پر غور کیا جائے گا

اسلام آباد: ‏وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا،وفاقی کابینہ اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  پارٹی متحرک کرنے کیلئے نواز شریف کا رانا ثنا اللہ سے رابطہ

ملکی، سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،وفاقی کابینہ کو کورونا صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی،
کابینہ قومی رابطہ کمیٹی کے گزشتہ اجلاسوں کے فیصلوں کی توثیق کرے گی،ٹڈی دل کی صورتحال پر بریفنگ کابینہ ایجنڈے میں شامل۔

مزید پڑھیں:  سوات، صوبہ بھر میں 50 فیصد سے زیادہ لوگ خوراک کی کمی کا شکار