Fuel prices

پیٹرول اورڈیزل کی قلت ،پی ایس اوکا جہاز کراچی پورٹ لنگراندازہوگیا

ویب رپورٹ:ذرائع کے مطابق پیٹرول اورڈیزل کی قلت ،پی ایس اوکا جہاز کراچی پورٹ لنگراندازہوگیا،آج مزید پیٹرول پمپس کو مزید سپلائی کردی جائیگی،پی ایس اوکےپیٹرول پمپس پر مخصوص ایندھن موجود ہے،پیرسے پی ایس او نے 3 اعشاریہ 8 لاکھ ٹن ایندھن سپلائی کیا،مختلف آئل کمپنیوں کوبھی ایندھن کی دستیابی کی گئی.

مزید پڑھیں:  سمگلنگ کا خاتمے کئے بغیر معیشت مستحکم نہیں ہوسکتی،وزیراعظم