13 گولڈ میڈلز کیساتھ چائنا بدستور

پیرس اولمپکس میں 13 گولڈ میڈلز کیساتھ چائنا بدستور سرفہرست

ویب ڈیسک: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے پیرس اولمپکس میں 13 گولڈ میڈلز کیساتھ چائنا بدستور سرفہرست، آسٹریلیا 10 گولڈ میڈل کے ساتھ دوسرے اور امریکا 9 گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگیا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

5 پاکستانی کھلاڑیوں کا پیرس اولمپکس

5 پاکستانی کھلاڑیوں کا پیرس اولمپکس میں سفر اختتام پذیر

ویب ڈیسک: اولمپک گیمز 2024 کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، چائنا سرفہرست جبکہ امریکی ٹیم نے دوسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے، آسٹریلین، فنچ اور رشین کھلاڑی بھی جم کر کارکردگی دکھا رہے ہیں، تاہم اس مزید پڑھیں

ہنیہ کا خون رائیگاں نہیں جائیگا

شہید اسماعیل ہنیہ کا خون رائیگاں نہیں جائیگا، مولانا فضل الرحمان

ویب ڈیسک: جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی حماس رہنما خالد مشعل سے ملاقات ہوئی، اس دوران انہوں نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر اظہارتعزیت کرتے ہوئے کہا کہ شہید اسماعیل ہنیہ کا خون رائیگاں نہیں جائیگا۔ انہوں مزید پڑھیں

وفاق سے صوبائی حقوق پر بات

وفاق سے صوبائی حقوق پر بات کرنے کیلئَے جرگہ اراکین کا اعلان جلد کرینگے

ویب ڈیسک: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ وفاق سے صوبائی حقوق پر بات کرنے کیلئَے جرگہ اراکین کا اعلان جلد کرینگے۔ مذاکرات کے معاملے پر ان کا کہنا تھا کہ ہم نے تحریک انصاف کی طرح مزید پڑھیں

صوبائِی وزراء کی تنخواہوں اور الاؤنسز

صوبائِی وزراء کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا فیصلہ، سمری تیار

ویب ڈیسک: صوبائِی وزراء کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور اس حوالے سے سمری تیار کر لی گئی ہے۔ اس حوالے سے تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کے لیے ایکٹ میں ترامیم کا مزید پڑھیں

عمران خان 9 مئی پر معافی

عمران خان 9 مئی پر معافی مانگنے کو تیار ہیں، پہلے غلطی ثابت کریں،علی امین

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم سے ہونیوالی ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

یونیورسٹی اراضی فروخت

یونیورسٹی اراضی فروخت کرنے کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج

ویب ڈیسک: صوبائی حکومت کا یونیورسٹی اراضی کو فروخت کرنے کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ تفصیلالت کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے یونیورسٹی اراضی فروخت کرنے کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

گلیشیئر پھٹنے سے اپرچترال میں سیلابی

گلیشیئر پھٹنے سے اپرچترال میں سیلابی صورتحال، الرٹ جاری

ویب ڈیسک: گلیشیئر پھٹنے سے اپرچترال میں‌سیلابی صورتحال، صوبائی حکومت کی جانب سے الرٹ جاری کر دیا گیا. مقامی آبادی محفوظ مقام پر منتقل . تفصیلات کے مطابق گلیشیئر پھٹنے سے اپرچترال کے علاقے بونی گول میں سیلابی صورتحال، مقامی مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کو شارٹ رینج پروجیکٹائل

اسماعیل ہنیہ کو شارٹ رینج پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا، رپورٹ

ویب ڈیسک: حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے حوالے سے ایرانی پاسداران انقلاب نے رپورٹ جاری کر دی۔ ایرانی پاسداران انقلاب کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دور سے نہیں اسماعیل ہنیہ کو شارٹ رینج پروجیکٹائل سے نشانہ مزید پڑھیں

اورکزئی اور ہنگو میں فائرنگ واقعات

اورکزئی اور ہنگو میں فائرنگ واقعات، ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی

ویب ڈیسک: اورکزئی اور ہنگو میں فائرنگ واقعات، ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق لوئر اورکزئی تھانہ کلایا کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کا اس مزید پڑھیں

کشیدگی مزید نہ بڑھائی جائے

کشیدگی مزید نہ بڑھائی جائے، امریکی صدر کی نیتن یاہو کو ہدایت

ویب ڈیسک: امریکی صدر نے نیتن یاہو کو ٹیلی فون کرتے ہوئے ہدایت کی کہ کشیدگی مزید نہ بڑھائی جائے، قیدیوں کا تبادلہ بھی ناگزیر قرار دیدیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی دباو کو مد نظر رکھتے ہوئے امریکی مزید پڑھیں

نومولود جڑواں بیٹیاں سنگدل باپ

کوہاٹ، نومولود جڑواں بیٹیاں سنگدل باپ کے ہاتھوں قتل

ویب ڈیسک: ضلع کوہاٹ میں نومولود جڑواں بیٹیاں سنگدل باپ نے قتل کر کے زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ کر دی۔ ظالم انسان اپنی نومولود بچیوں کو قتل کرنے کے بعد اعترافی بیان میں‌جہاں ناپسندیدگی کا اقرار کرتا ہے وہیں مزید پڑھیں

کمیلا ہیرس کو پارٹی رہنماؤں

صدارتی انتخاب، کمیلا ہیرس کو پارٹی رہنماؤں کی مطلوبہ حمایت حاصل

ویب ڈیسک: امریکی صدارتی انتخاب کے سلسلے میں کمیلا ہیرس کو پارٹی رہنماؤں کی مطلوبہ حمایت حاصل ہو گئی ہے۔ کمیلا ہیرس نے ڈیموکریٹ پارٹی کا صدارتی امیدوار بننے کیلئے درکار پارٹی رہنماؤں کی مطلوبہ تعداد کی حمایت حاصل کرلی۔ مزید پڑھیں

3 ملزمان کی ڈیل ختم

خالد شیخ محمد سمیت 3 ملزمان کی ڈیل ختم، سزائے موت کا امکان برقرار

ویب ڈیسک: 9/11 واقعات کے ماسٹر مائنڈ کی ڈیل کے حوالے سے وائرل خبروں اور بیانات سے بائیِڈن انتظامیہ کا یوٹرن لیتے ہوئے خالد شیخ محمد سمیت 3 ملزمان کی ڈیل ختم کر دی گئی ہے۔ امریکی وزیر دفاع نے مزید پڑھیں

ملک بھر میں دھرنوں کا اعلان

جماعت اسلامی کا ملک بھر میں دھرنوں کا اعلان،ڈی چوک جانےکی دھمکی

ویب ڈیسک: مہنگائی اور بھاری بجلی بلوں سمیت دیگر مسائل کے خلاف لیاقت باغ سے جاری کوششوں کے بعد اب جماعت اسلامی نے ملک بھر میں دھرنوں کا اعلان کردیا ہے۔ اس دوران حکومت سے بھی مذاکرات میں پیشرفت نہ مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن کے قیام کا خط

9 مئی واقعات، جوڈیشل کمیشن کے قیام کا خط عدالت کو موصول

ویب ڈیسک: 9 مئی کے واقعات پر تحقیقات کے حوالے سے صوبائی حکومت کی جانب سے کوششیں‌رنگ دکھانے لگیں، خیبر پختونںوا حکومت کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا خط پشاور ہائیکورٹ کو موصول ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

صوبائی جامعات کا مالی بحران شدید

صوبائی جامعات کا مالی بحران شدید، ملازمین دو ماہ کی تنخواہوں سے محروم

ویب ڈیسک: صوبائی جامعات کا مالی بحران شدید ہوتا جا رہا ہے، اداروں کے ملازمین دو ماہ کی تنخواہوں سے محروم ہیں اور تاحال اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا جا سکا ہے۔ خیبرپختونخوا کی جامعات میں مالی بحران مزید پڑھیں

روزگار کے مواقع پیدا کرنا

روزگار کے مواقع پیداکرنا، صوبے کی آمدن بڑھانا ترجیحات ہیں،علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے رشکئی سپیشل اکنامک زون کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے مختلف شعبوں کے چینی ماہرین کے وفد سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں