1 5 696x361 1

خیبرپختونخوا صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کااجلاس، 19 منصوبوں کی منظوری دیدی

ویب ڈیسک (خیبرپختونخوا ):خیبرپختونخواصوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی اجلاس ،اجلاس میں 26.66 ارب روپے کی لاگت سے 19 منصوبوں کی منظوری ،ضم شدہ اضلاع میں جنگلات کے تحفظ کے لیے 1.55 ارب روپے کا منصوبہ منظور ،ضم شدہ قبائلی اضلاع میں مزید پڑھیں

5d53761093ba4

پاکستان کے میڈیا ورکرز کو ہم کسی حالت میں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔چیئر مین پیپلز پارٹی

ویب ڈیسک(اسلام آباد):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بارہ کہو کے علاقے میں صحافی مطیع اللہ جان کی رہائش گاہ آمد،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صحافی مطیع اللہ جان سے ملاقات کرکے ان کے اغوا اور تشدد پر مزید پڑھیں

5ea366ff6105c

حکومت کاملک بھرمیں مزید 50 ہزاریوٹیلیٹی اسٹورزکھولنےکااعلان

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیر مرادسعید نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ 50ہزاریوٹیلیٹی اسٹورزکامیاب نوجوان پروگرام کےتحت کھولےجائیں گے،کوروناکےباعث مختلف شعبوں کو 1240 ارب ریلیف کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش.

n00778841 b

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین دوست جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): پولیس کے مطابق فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ پشاور کے نواحی علاقے متنی میں پیش آیا۔ فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوئے جن میں عثمان خان، فاروق خان اور شہزاد خان شامل ہیں جو آپس میں مزید پڑھیں

53260916 303

پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 70 ہزار 400 ہوگئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد):نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 70 ہزار 400 ہوگئی۔ مہلک وائرس مزید 54 زندگیاں نگل گیا جس کے بعد اموات مزید پڑھیں

5e510629e51b7

بھارتی جاسوس کی سزا معاف نہیں کی گئی،ہم نےآرڈیننس جاری کرکےبھارت کےہاتھ کاٹ دیئے- وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیر فروغ نسیم نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بتانا چاہتا ہوں کلبھوشن سے متعلق آرڈیننس لانا کیوں ضروری تھا، کلبھوشن کو 3 مارچ 2016 کو گرفتار کیا گیا، 8 مئی مزید پڑھیں

5e9bb7f72e8ed

غیر قانونی مویشی منڈی کو چلانے کی ہر گز اجازت نہیں ہو گی۔ ،این سی او سی

ویب ڈیسک(اسلام اباد):عیدا لضحیٰ کے حوالے سے بڑا فیصلہ، غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، کسی بھی غیر قانونی مویشی منڈی کو قائم کرنے یا چلانے کی ہر گز اجازت نہیں ہو گی۔ منظور شدہ مویشی مزید پڑھیں

today gold prices in pakistan 3

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ سترہ ہزار تین سو روپے ہو گئی

ویب ڈیسک : عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور ایک تولہ سونا ایک لاکھ سترہ ہزار تین سو روپے کا مزید پڑھیں

109139327 4969377246437989 6300106446089672901 n

حکومت نے تعمیراتی شعبے کیلئےجو مراعاتی پیکیج دیا اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی- وزیرِ اعظم عمران خان

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل کوارڈی نیشن کمیٹی ہاؤسنگ، کنسٹرکشن اینڈ ڈویلپمنٹ کا اجلاس- وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت نے تعمیراتی شعبے کیلئےجو مراعاتی پیکیج دیا اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی،تعمیرات سے مزید پڑھیں

igp 696x361 1

خیبر پختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع کے 1503 خاصہ داراہلکاروں کوپولیس میں ضم کر دیا

ویب ڈیسک (پشاور): سابقہ خاصہ داروں اور لیویز اہلکاروں کے پولیس میں انضمام کے دوسرے مرحلے میں1503 اہلکاروں کا نوٹیفیکیشن جاری۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹرثناءاللہ عباسی نے آج ضم شدہ اضلاع کے ریجنل اور ضلعی پولیس افسران مزید پڑھیں

makhmod kha 2

وزیراعلی خیبرپختونخوا کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا اجلاس اپر دیر تا لوئر چترال کیبل کار منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک(پشاور): وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا اجلاس ،اپر دیر تا لوئر چترال کیبل کار منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ ممنصوبے کی فیزیبلٹی اسٹڈی اور انجینئرنگ ڈیزائن پر کام شروع کرنے کی منظوری۔ یہ منصوبہ مزید پڑھیں

asad kisar

سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی کمیٹی برائے قانون سازی کے قیام کی منظور دے دی

ویب ڈ یسک( اسلام اباد): سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمانی کمیٹی برائے قانون سازی کے قیام کی منظور دے دی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے پارلیمانی کمیٹی برائے قانون سازی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔ کمیٹی 24 مزید پڑھیں

Edm7QP7XsAM m04

کرم ایجنسی کے مرکزی شہر پاراچنار کے علاقے اکبر خان چوک کے قریب دھماکہ

ویب ڈیسک (پارا چنار): تفصیلات کے مطابق پاکستان کے قبائلی ضلع کرم ایجنسی کے مرکزی شہر پاراچنار کے علاقے اکبر خان چوک کے قریب دھماکہ ہوا ہے ، دھماکے سے 13 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، پولیس کے مزید پڑھیں

EdmkqaWX0AEOLVc

پاکستان آئی سی جے کے 17جولائی کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے پر عزم ہے- ترجمان دفتر خارجہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی ہفتہ وار بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بالا روک ٹوک جاری ہیں-کلگام اور شوپیاں مین مزید کشمیریوں کو شہید کیا گیا. ان کا کہنا مزید پڑھیں

5c4045ca1dd69

جتنےاین آراوموجودہ وزیراعظم نےدیئےکسی نےنہیں دیئے- بلاول بھٹو

ویب ڈیسک (اسلام آباد): قومی اسمبلی اجلاس، بلاول بھٹو کا اظہار خیال، ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کہتےتھےکسی کو این آراونہیں دوں گا،جتنےاین آراوموجودہ وزیراعظم نےدیئےکسی نےنہیں دیئے،بھارتی پائلٹ جوحملہ کرکےگرا،اسےبھی چائےپلاکرواپس بھیج دیا،کلبھوشن مانتاہےکہ وہ پاکستان میں دہشتگردی مزید پڑھیں

Untitled 1 75

آج کون مودی کایارہے؟رہنما(ن)لیگ خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں سوال

ویب ڈیسک (اسلام آباد): رہنما(ن)لیگ خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں خطاب ان کا کہنا تھا کہ کبھی بھارت سےتجارت کھول رہےہیں،کبھی کلبھوشن کو لاڈلا بنایا جارہاہے،ہمیں بہت طعنےدیئےجاتےتھے،آج کون مودی کایارہے؟ ان کا کہنا تھا کہ بتایاجائےکیوں پاکستان کی مزید پڑھیں

RTX32C1O

ایٹمی ہتھیاروں کو محفوظ کرنے والے ممالک کی درجہ بندی میں پاکستان کی پوزیشن میں نمایاں بہتری

ویب ڈیسک :امریکی ادارے نیوکلیئر تھریٹ انیشی ایٹو نے پاکستان کی درجہ بندی میں 7 پوائنٹس کا اضافہ کر دیا۔ این ٹی آئی انڈیکس کے مطابق نئے ضوابط لاگو کر کے پاکستان نے زیادہ تر اقدامات سیکیورٹی اورکنٹرول سے متعلق مزید پڑھیں