111 5

پارٹی نے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت سے روک دیا

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان، پارٹی نے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت سے روک دیا، پارٹی نے یہ فیصلہ شہبازشریف کے ڈاکٹرز کی تحریری رائے مزید پڑھیں

5e9709697b871

پشاورسےکوروناکےکیسززیادہ آرہےہیں- اجمل وزیر

پشاور : مشیراطلاعات اجمل وزیر کی پریس کانفرنس ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوامیں اس وقت ایک ہزار 988افراد قرنطینہ میں ہیں،بیرون ملک سےآنیوالےافرادکےکوروناٹیسٹ کیےگئے،بیرون ملک سے 1932 افرادصوبےمیں آئے. اجمل وزیر کا مزید کہنا تھا کہ میجر اصغر نے مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 05 11 at 2.42.06 PM

15 جولائی تک تعلیمی ادارے بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں- پرائیویٹ ایجوکیشن کونسل خیبر پختونخوا

پشاور: پرائیویٹ ایجوکیشن کونسل خیبر پختونخوا کی پریس کانفرنس،پی ای سی اراکین کا کہنا تھا کہ متفقہ فیصلہ کیا ہے, 15 جولائی تک تعلیمی ادارے بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں, ہر حال میں یکم جون کو تعلیمی مزید پڑھیں

52488200 401

وزارت خارجہ نے پاک ایران بارڈر پرباڑ لگانے کیلئے این او سی جاری کردیا

ڈیسک رپورٹ : 1080کلومیٹر پاک ایران بارڈر پر باڑ لگانے کی راہ بالاخر ہموار ہوگئی،وزارت خارجہ نے پاک ایران بارڈر پرباڑ لگانے کیلئے این او سی جاری کردیا. باڑ سے 50ارب روپے سالانہ مالیت کی پٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ روکی مزید پڑھیں

EXuX5bPXgAMqk9r

بحری مشقوں کے دوران ایرانی بحریہ نے اپنی ہی شپ پر میزائل دے مارا، 19 اہلکار ہلاک

ڈیسک رپورٹ : عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی فوج نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعہ اتوار کے روز اس وقت پیش آیا جب فوجی مشقوں کے دوران خلیج عمان میں میزائل کو ہدف کی طرف مزید پڑھیں

5017643691589183104

پی آئی اے کی امریکا سے پہلی ریلیف پرواز 200 مسافروں کو لیکر پاکستان کیلئے روانہ

ویب ڈسک – واشنگٹن : تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پہلی امدادی پرواز پی کے 8722 دوسو پاکستانیوں کو لے کرواشنگٹن سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئی ہے۔ امریکہ میں پاکستان کے سفیراسد مجید خان ہوائی اڈے مزید پڑھیں

Shafqat Mehmood PC 9th Jul 2019 1000x500 1

نیب کے ملک بھر میں بدعنوانی کے خاتمے کے لئے اقدامات قابل ستائش ہیں- شفقت محمود

اسلام اباد : وزیرتعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت کے وزیرشفقت محمودنے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو ایک آزاد ادارے کے طورپر سیاسی اثرورسوخ سے بالاتر ہوکر معاشرے سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے موثر انداز میں کام کررہاہے، اس مزید پڑھیں

Moeed YUSUF USIP

بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے قرنطینہ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کر دیا گیا

اسلام آباد: معید یوسف نے کہا ہے کہ بیرون ملک سے آئے پاکستانیوں کے لیے 48 گھنٹے قرنطینہ کی شرط ختم کردی گئی اور اب ان کا کورونا وائرس کا فوری ٹیسٹ کیا جائے گا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

221083 085543 updates

پاک فوج کے میجرمحمد اصغرکورونا کیخلاف جنگ میں جاں بحق ہوگئے

راولپنڈی:  پاک فوج کے میجر کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں فرائض انجام دیتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق میجر محمد اصغر طورخم بارڈر پر مزید پڑھیں

249453 2835156 updates

‏قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا

اسلام آباد : قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں ارکان کی شرکت سے متعلق ایس او پیز جاری، ‏تمام ارکان کو ضلع کی سطح پراپنے ٹیسٹ کرانے کی ہدایت،اسمبلی سیکریٹریٹ،‏سماجی فاصلے کے پیش نظر ارکان کے درمیان ایک مزید پڑھیں

6c618825 d0c8 4f43 a2fd 5545abd3dadf

پشاور اشرف روڈ پر دھماکہ دو پولیس اہکار اور ایک دکاندار زخمی

پشاور: ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ شہید گلفت کی حدود اشرف روڈ مین چوک میں نا معلوم تحریب کاروں کی جانب سے روڈ کنارے دیسی ساختہ بارودی مواد کا دھماکہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ڈیوٹی پر موجود مزید پڑھیں

CM KPK Mehmood Khan

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا میجر محمد اصغر کے وفات پر اظہار افسوس

پشاور : وزیر اعلی کا سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام، شہید میجر محمد اصغر نے کورونا وائرس کی روک تھام میں صف اوّل کا کردار ادا کیا، میجر اصغر کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی،میجر اصغر مزید پڑھیں

FO

پاکستان نے کلبھوش یادیو کیس میں بھارتی لیگل قونصل کا بیان مسترد کردیا

اسلام آباد :پاکستان نے کلبھوش یادیو کیس میں بھارتی لیگل قونصل کا بیان مسترد کردیا، ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی نے  بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کے حوالے سے بھارتی قونصل ہریش سالوے کے بیانات کو حقائق کے برعکس قرار دیتے مزید پڑھیں

95b24cd0928d0386b043b4e273099d78 XL

وفاقی دارالحکومت کے لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:اسلام آباد میں لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کردی گئی ہے،انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،پہلےمرحلےمیں تعمیراتی سیکٹرکھول دیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق اسٹیل،پلاسٹک پائپ،الیکٹرونک آلات،پینٹس کی انڈسٹری کھول دی گئی،سینٹری ورکس،ہارڈویئرکی دکانیں بھی کھلی رہیں گی۔ چھوٹی مزید پڑھیں

5e9709697b871

ایس او پیز پر عملدرآمد میں کوتاہی برداشت نہیں کرینگے- اجمل وزیر

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل خان وزیر نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی حکومت کے ساتھ ساتھ عوام کی بھی آزمائش ہے، نرمی کے دوران ایس او پیز پر عملدرآمد میں کوتاہی برداشت نہیں کریں گے۔ لاک مزید پڑھیں

Fawad Chaudhry 1 1280x720 1

عالمی برادری بلوچستان میں دہشتگردی کو ہوا دینے پر بھارت پر پابندیاں عائد کرے-فوادچوہدری

ویب ڈسک : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نےپاکستان میں دہشتگردی کرنے پر بھارت پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد مزید پڑھیں

159451 1103548336 1

کورونا ایک مسلسل چیلنج ہے- وائرس کے خلاف مقابلہ کرتے ہوئے جینا سیکھنا ہوگا -وزیر صحت

پشاور : وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا  نے اج ایک اہم پریس کانفرس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا ہمارے لئےایک بڑا چیلنج ہے ہمیں اسکا مقابلہ کرکے جینا سیکھنا ہوگا اور اس کے ساتھ ساتھ طرز زندگی مزید پڑھیں