6c618825 d0c8 4f43 a2fd 5545abd3dadf

پشاور اشرف روڈ پر دھماکہ دو پولیس اہکار اور ایک دکاندار زخمی

پشاور: ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ شہید گلفت کی حدود اشرف روڈ مین چوک میں نا معلوم تحریب کاروں کی جانب سے روڈ کنارے دیسی ساختہ بارودی مواد کا دھماکہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ڈیوٹی پر موجود دو ٹریفک اہلکار نعیم اور قیصر جبکہ ایک دکاندار رفیع معمولی زخمی ہوئے ہیں جن کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے

مزید پڑھیں:  لاہور میں کرنٹ لگنے سے 5افراد جھلس گئے
مزید پڑھیں:  آٹا مزید سستا، 300 روپے کی کمی کے ساتھ 20 کلو آٹے کا تھیلا 1900 روپے کا ہو گیا

بی ڈی یو طلب کر کے موقع سے اہم شواہد اکٹھا کرنے کے بعد بارودی مواد کی تصدیق کی گئی ہے.