52488200 401

وزارت خارجہ نے پاک ایران بارڈر پرباڑ لگانے کیلئے این او سی جاری کردیا

ڈیسک رپورٹ : 1080کلومیٹر پاک ایران بارڈر پر باڑ لگانے کی راہ بالاخر ہموار ہوگئی،وزارت خارجہ نے پاک ایران بارڈر پرباڑ لگانے کیلئے این او سی جاری کردیا. باڑ سے 50ارب روپے سالانہ مالیت کی پٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ روکی جائے گی.پاک ایران سرحد پر باڑ کی تنصیب کو سٹریٹجک ترجیح قراردیدیا گیا ہے.

مزید پڑھیں:  فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبر پختونخوا بنانے کا فیصلہ