WhatsApp Image 2020 02 06 at 5.00.23 PM

خیبرپختونخوا زکواة وعشر کونسل نے صوبہ بھر کے لئے زکواة فنڈ کے اجراء کی منظوری دے دی

پشاور: فنڈز کی منظوری انجنئیر عمر فاروق کی زیر صدارت زکواة و عشر کونسل کے 52 ویں اجلاس میں دی گئی اجلاس میں گزارہ الاونس کی مد میں فنڈز کا حجم 60 فیصد سے بڑھا کر 68 فیصد کردیا گیا، مزید پڑھیں

IHC

مذہب کے نام پرشراب کی فروخت کے خلاف کیس

اسلام آباد ہائی کورٹ : اسلامی نظریاتی کونسل مذہب کے نام پرشراب کی فروخت کے خلاف درخواست پر سماعت، جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سنادیا. پاکستان یونائٹیڈکرسچین موومنٹ اورسنٹرفاررول آف لا نے درخواست دائرکررکھی ہے. عیسائی مذہب میں مزید پڑھیں

5152180001580958590

بھارت نہتے کشمیریوں پروحشیانہ مظالم ڈھارہاہے:فخر امام

امورکشمیر کی پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین سیدفخرامام نے اس امرپرتشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ بین الاقوامی برادری مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کاسنجیدگی سے نوٹس نہیں لے رہی ہے۔پی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارت مزید پڑھیں

4344573971580958010

وزیراعظم نے کشمیرکے بارے میں بھارتی پروپیگنڈا کو شکست دے دی:ڈاکٹر فردوس

اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے فعال اورموثر سفارتکاری کے ذریعے کشمیرکے بارے میں بھارتی پروپیگنڈا کو شکست دے دی ہے۔ پی ٹی وی کے ایک پروگرام مزید پڑھیں

103452091580957564

روٹری انٹرنیشنل کی حکومت پاکستان کی جانب سے پولیو کے خاتمے کی کوششوں کی تعریف

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ حکومت پولیو وائرس کی روک تھام کیلئے پاک افغان سرحد کے آرپارنقل وحرکت باضابطہ بنانے کیلئے خصوصی اقدامات کررہی ہے۔انہوں نے یہ بات روٹری انٹرنیشنل کے اعلیٰ سطح کے ایک وفد سے گفتگوکرتے ہوئے مزید پڑھیں

9691514611580876144 1

صدراوروزیراعظم کا کشمیری بھائیوں اوربہنوں کی غیرمتزلزل حمایت کااعادہ

صدرڈاکٹرعارف علوی اوروزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پراپنے الگ الگ پیغامات میں کشمیری بھائیوں اوربہنوں کے لئے پاکستان کی غیرمتزلزل حمایت کااعادہ کیا ہے جنہیں چھ ماہ سے غیرانسانی لاک ڈاؤن اورمواصلاتی پابندیوں کاسامناہے۔ صدرڈاکٹرعارف علوی مزید پڑھیں

coas

بھارت کے ہاتھوں کشمیریوں کو نقصان کے مدنظر صبر کا مظاہرہ کررہے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امن کی خواہش اور بھارت کے ہاتھوں کشمیریوں کے نقصانات کے مد نظر صبر وتحمل کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے یوم یکجہتی کشمیر پر پیغام میں مزید پڑھیں

2495620941580868163

کشمیر لاک ڈاؤن ،کلاک پرگزرتا ہوا ہرسیکنڈ عالمی برادری کے اجتماعی ضمیرپر بوجھ ہے، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پراپنے پیغام میں کہاہے کہ عالمی برادری کو آزمائش اورتکالیف کی اس گھڑی میں مقبوضہ جموں وکشمیرکے عوام کی حمایت کے لئے مزید کردار ادا کرناچاہیے۔ انہوں نے کہاکہ لاک ڈائون مزید پڑھیں

250405 6386509 updates

مہنگائی پر نظر رکھنے کی پالیسیوں کے جلد مثبت نتائج سامنے آئیں گے، حکومت

اسلام آباد: حکومت کا کہنا ہے کہ وہ وظفیوں کی رقم اور اس سے فائدہ اٹھانے والوں کی تعداد بڑھا رہے ہیں اور مہنگائی کو کم کرنے کی پالیسیوں اور کوششوں کے نتائج ‘آئندہ دنوں’ میں سامنے آئیں گے۔ وزارت مزید پڑھیں

IMG3037malaysia

وزیر اعظم عمران خان اور ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد کی ملاقات

پتراجایا: وزیر اعظم عمران خان اور ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، مہاتیر محمد نے عمران خان کی آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق آج وزیر اعظم عمران خان ملائیشیا کے وزیر مزید پڑھیں

19759569001580786541

سینیٹ نے وراثتی اورجانشینی سرٹیفکیٹس بل 2020کی منظوری دے دی

سینیٹ نے وراثتی اورجانشینی سرٹیفکیٹس بل دوہزاربیس کی منظوری دے دی ہے جس کا مقصد وفات پاجانیوالے افرادکی منقولہ اورغیرمنقولہ جائیداد کی اس کے قانونی ورثاء کو فوری منتقلی ہے۔ جانشینی اور وراثتی سرٹیفکیٹس بل 2020ء حکومت کے قانونی اصلاحاتی مزید پڑھیں

3173877131580698733

چین اور پاکستان کے درمیان براہ راست پروازیں آج سے دوبارہ بحال ہورہی ہیں

چین اور پاکستان کے درمیان براہ راست پروازیں چند روز عارضی طور پر معطل رہنے کے بعد آج (پیر) سے دوبارہ بحال ہورہی ہیں۔ ہوابازی ڈویژن کے ترجمان نے اسلام آباد میں اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان نے مزید پڑھیں

6728444891580698440

گندم کی سمگلنگ کے خاتمے میں ناکام کسٹمزافسروں کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی:ڈاکٹر فردوس

اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ افغانستان کوگندم کی سمگلنگ کے خاتمے میں ناکام کسٹمزافسروں کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ سیالکوٹ میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

1029191551580635446

کروناوائرس سے متاثرہ شہر ووہان کیلئے پاکستان سے طبی آلات کی کھیپ چین پہنچ گئی

کرونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان کےلئے پاکستان سے طبی آلات کی کھیپ چین پہنچ گئی ہے۔ ان آلات میں  تین لاکھ ماسک، آٹھ سو حفاظتی لباس اور چھ ہزار آٹھ سو جوڑے دستانے شامل ہیں۔  کرونا وائرس کی روک مزید پڑھیں

11702135161580634732

خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقوں کی ترقی حکومت کی ترجیح ہے،معاون خصوصی

اطلاعات کے بارے میں معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہےکہ وزیراعظم عمران خان قبائلی عوام کی فلاح و بہبود کےلئے موثر طریقے سے کام کرنے کےلئے پرعزم ہیں۔  آج متعدد ٹویٹس میں انہوں نےکہا کہ ضم کئے گئے مزید پڑھیں

AP20015331374053 e1579121373866

اسرائیل، فلسطین امن منصوبہ شرمناک اور قابل نفرت ہے -ایرانی صدر حسن روحانی

اسرائیل فلسطین تنازع: ایرانی صدر حسن روحانی نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ امن منصوبے کو ’شرمناک اور قابل نفرت‘ قرار دیا ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیل اور فلسطین تصفیہ مزید پڑھیں

17916138941580535894

ڈاکٹر فردوس کی عالمی ذرائع ابلاغ سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اجاگر کرنے کی اپیل

پاکستان نے عالمی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے اپیل کی ہے کہ بے یارومددگارکشمیریوں کے نصب العین کوآگے بڑھانے کیلئے ان کی کوششوں میں تعاون کریںجنہیں انتہاپسندبھارتی حکومت کے مظالم کاسامناہے۔یہ اپیل اطلاعات ونشریات کے با رے میں وزیراعظم کی مزید پڑھیں

5e34fc971fc13

ایف اے ٹی ایف کی شرائط پورا کرنے کے لیے درجنوں قوانین میں ترامیم کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی شرائط پر پورا اترنے کے لیے آئندہ 6 ماہ کے دوران کم از کم ایک درجن قوانین میں ترامیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ مزید پڑھیں