ایک بھائی قتل

جنوبی وزیرستان میں اراضی تنازعہ پر ایک بھائی قتل ،دوسرا زخمی

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں اراضی تنازعہ پر فائرنگ سے ایک بھائی قتل دوسرا زخمی ہو گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ راغزائی بمقام سرغیشی میں پیش آیا جہاں اراضی تنازعہ پر ملزم نور یاسین نے فائرنگ کرکے عبد مزید پڑھیں

عدت کیس کا فیصلہ

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف عدت کیس کا فیصلہ شریعت کے منافی قرار

ویب ڈیسک: سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری کی سربراہی میں علماء کرام نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کیس کا فیصلہ متنازعہ اور شریعت کے منافی قرار دے دیا ہے ۔ سربراہ مزید پڑھیں

2 لائن مین جاں بحق

مالاکنڈ :بجلی لائن پر کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 2 لائن مین جاں بحق

ویب ڈیسک: ملاکنڈ کے علاقے چراٹ میں 220کے وی لائن پرکام کے دوران کرنٹ لگنے سے 2 لائن مین جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا ۔ افسوس ناک واقعہ ضلع ملاکنڈکے تحصیل بائزئی کے پہاڑی علاقے چراٹ میں اس مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ :سول سروس میں آرمی افسران کی تعیناتی کیخلاف درخواست دائر

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ میں سول سروس میں آرمی افسران کی تعیناتی کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ۔ علی عظیم آفریدی ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سول سروس میں افسران کی مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت

مصنوعی ذہانت سے دنیا میں روزگار کے خاتمے کا انکشاف

ویب ڈیسک: معروف ترین کمپنیوں ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت سے دنیا میں روزگار کے خاتمے سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ مستقبل میں مصنوعی ذہانت (اے آئی)دنیا سے تمام مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد کا قائمقام ایرانی صدر سے ابراہیم رئیسی کی وفات پر تعزیت

ویب ڈیسک: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے قائم مقام صدر ڈاکٹر محمد مخبر سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے ایران کے مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے دعا مزید پڑھیں

شدید گرمی

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں شدید گرمی کا امکان

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع خصوصاً جنوب میں شدید گرمی کا امکان ظاہر کیا ہے ۔ کوہاٹ، چارسدہ، پشاور، خیبر، لکی مروت، کرک، ہنگو، نوشہرہ، ڈی آئی خان اور ٹانک میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے مزید پڑھیں

بلوچستان ٹرانسپورٹرز

بلوچستان ٹرانسپورٹرز اتحاد کا آج سے پہیہ جام کا اعلان

ویب ڈیسک: بلوچستان ٹرانسپورٹرز اتحاد نے چیک پوسٹوں پربے جا تنگ کرنے کے خلاف آج سے صوبے بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ ٹرانسپورٹرز اتحاد کا کہنا ہے کہ گڈز ٹرانسپورٹ کو کئی کئی گھنٹے چیک پوسٹوں مزید پڑھیں

یورپی یونین

فلسطین کو تسلیم کرنا یہود دشمنی نہیں، یورپی یونین کا اسرائیل کو جواب

ویب ڈیسک: یورپی یونین نے فلسطین کو تسلیم کرنے کے سپین، ناروے اور آئرلینڈ کے اقدام کو یہود دشمنی قرار دینے پر اسرائیل کو کرار جواب دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ نے فلسطین کو تسلیم مزید پڑھیں

ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر

ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر دہشتگردی کا نشانہ نہیں بنا، ابتدائی رپورٹ

ویب ڈیسک: ایران کی مسلح افواج کے جنرل سٹاف نے ہیلی کاپٹر حادثے بارے پہلی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر کسی دہشت گردی کا نشانہ نہیں بنا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

عمران خان مریم نواز اور نواز شریف کے اعصاب پر سوار ہیں ،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ عمران خان مریم نواز اور ان کے پا پا نواز شریف کے اعصاب پر سوار ہیں ۔ پنجاب کابینہ میں عمران کے خلاف قانونی کارروائی کی مزید پڑھیں

ڈیڈلاک برقرار

بھارت :کسانوں کے دہلی چلو مارچ کو 100دن مکمل، ڈیڈلاک برقرار

ویب ڈیسک: بھارت میں کسانوں کے دہلی چلو مارچ کو 100دن مکمل ہوگئے تاہم کسانوں اور مودی سرکار میں ڈیڈلاک برقرار ہے۔ مودی سرکار کی کسانوں کو احتجاج سے روکنے اور ان پر دباؤڈالنے کی ناکام کوششوں کے باوجود کسانوں مزید پڑھیں