پیسکو چیف

پیسکو چیف نے ایم پی اے فضل الٰہی کیخلاف مقدمے کیلئے درخواست دیدی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت کے ایم پی اے فضل الٰہی کی جانب سے پیسکو سب ڈویژن میں داخل ہونے کے بعد معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا،پیسکو چیف انجینئر نے پشاور پولیس کو مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دیدی ۔ مزید پڑھیں

پہلی بیوی سے اجازت

دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون چیلنج

ویب ڈیسک: دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت لینے کے حوالے سے قانون فیڈرل شریعت کورٹ لاہور میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست گزارشہزادہ ذیشان نے مدثر چودھری اور غلام مجتبیٰ چودھری ایڈووکیٹس کی وساطت سے درخواست دائر کی مزید پڑھیں

تاجر سراپا احتجاج

چارسدہ میں سبزی منڈی کی منتقلی کیخلاف تاجر سراپا احتجاج

ویب ڈیسک: چارسدہ میں سبزی منڈی کے منتقلی کے خلاف تاجرسراپا احتجاج بن گئے ، مظاہرین نے مصروف ترین فاروق اعظم چوک بلاک کر دیا۔ مظاہرین نے ٹی ایم اے چارسدہ اور ضلعی انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ایک بھائی قتل

جنوبی وزیرستان میں اراضی تنازعہ پر ایک بھائی قتل ،دوسرا زخمی

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں اراضی تنازعہ پر فائرنگ سے ایک بھائی قتل دوسرا زخمی ہو گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ راغزائی بمقام سرغیشی میں پیش آیا جہاں اراضی تنازعہ پر ملزم نور یاسین نے فائرنگ کرکے عبد مزید پڑھیں

عدت کیس کا فیصلہ

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف عدت کیس کا فیصلہ شریعت کے منافی قرار

ویب ڈیسک: سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری کی سربراہی میں علماء کرام نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کیس کا فیصلہ متنازعہ اور شریعت کے منافی قرار دے دیا ہے ۔ سربراہ مزید پڑھیں

2 لائن مین جاں بحق

مالاکنڈ :بجلی لائن پر کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 2 لائن مین جاں بحق

ویب ڈیسک: ملاکنڈ کے علاقے چراٹ میں 220کے وی لائن پرکام کے دوران کرنٹ لگنے سے 2 لائن مین جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا ۔ افسوس ناک واقعہ ضلع ملاکنڈکے تحصیل بائزئی کے پہاڑی علاقے چراٹ میں اس مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ :سول سروس میں آرمی افسران کی تعیناتی کیخلاف درخواست دائر

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ میں سول سروس میں آرمی افسران کی تعیناتی کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ۔ علی عظیم آفریدی ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سول سروس میں افسران کی مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت

مصنوعی ذہانت سے دنیا میں روزگار کے خاتمے کا انکشاف

ویب ڈیسک: معروف ترین کمپنیوں ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت سے دنیا میں روزگار کے خاتمے سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ مستقبل میں مصنوعی ذہانت (اے آئی)دنیا سے تمام مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد کا قائمقام ایرانی صدر سے ابراہیم رئیسی کی وفات پر تعزیت

ویب ڈیسک: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے قائم مقام صدر ڈاکٹر محمد مخبر سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے ایران کے مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے دعا مزید پڑھیں