وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ ابو ظہبی پہنچنے پر نائب صدر، نائب وزیرِ اعظم شیخ منصور بن زاید النہیان نے وزیرِاعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ استقبالیے میں متحدہ عرب مزید پڑھیں

نوجوان کو قتل

متھرا میں زبانی تکرار پرنوجوان کو قتل کردیاگیا

ویب ڈیسک: متھرا میں زبانی تکرار پرفائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیاگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ متھرا کی حدود راستہ خان کلے میں پیش آیا جہاں زبانی تکرار پر ملزمان روشن ولد حضرت خان ،جہانزیب ولد رحمت مزید پڑھیں

یاسمین راشد

یاسمین راشد نے سروسز ہسپتال لاہور کو جیل سے بدتر قرار دے دیا

ویب ڈیسک: سروسز ہسپتال لاہور میں زیر علاج پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے مرکز صحت میں دستیاب سہولیات کو جیل سے بد تر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہسپتال سے اچھی تو میں جیل مزید پڑھیں

مزمل اسلم

سی آئی ایف سی اپیکس کمیٹی میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو نہ بلانا عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے،مزمل اسلم

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ سی آئی ایف سی اپیکس کمیٹی اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو نہ بلانا بغض اور فیڈریشن اصولوں کی خلاف ورزی ہے ۔ مشیر خزانہ مزید پڑھیں

مراد سعید

ہتک عزت کیس: مراد سعید نے گزشتہ سماعتیں کالعدم قرار دینے کی درخواست کردی

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے احسن اقبال کی جانب سے ہتک عزت کیس میں گزشتہ سماعتیں کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کردی۔ مراد سعید کی جانب سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں اپنے مزید پڑھیں

ایک شخص کو قتل

چارسدہ میں حجرے کے اندر ایک شخص کو قتل کردیاگیا

ویب ڈیسک: چارسدہ کے علاقہ اتمانزئی میں حجرے کے اندر ایک شخص کو قتل کردیاگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ سٹی کی حدود اتمانزئی میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں سرور باچہ کوحجرے کے مزید پڑھیں

کورٹ رپورٹنگ

کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

ویب ڈیسک: پیمراکی جانب سے عدالتی کارروائی رپورٹ کرنے پر پابندی کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں ثمرہ ملک ایڈووکیٹ نے چیلنج کیا، درخواست میں پیمرا ، وفاقی مزید پڑھیں

پڑانگ چارسدہ میں سپردِ خاک

بنوں میں قتل ہونے والے تین بھائی پڑانگ چارسدہ میں سپردِ خاک

ویب ڈیسک: بنوں میں مخالفین کے ہاتھوں قتل ہونے والے تین بھائیوں کو آبائی قبرستان پڑانگ چارسدہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ،تین بھائیوں کی بیک وقت تدفین پر مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ کا دورہ

فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا ردعمل، اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ کا دورہ

ویب ڈیسک:3 یورپی ممالک کی جانب سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر نے مسجد اقصیٰ کا دورہ کیا ہے ۔ اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر بن گویر نے مسجد اقصی کا مزید پڑھیں

شہید فلسطینیوں کی تعداد

اسرائیلی بربریت: شہید فلسطینیوں کی تعداد 35ہزار سے بڑھ گئی

ویب ڈیسک:اسرائیل کی 7اکتوبر سے جاری بربریت اور وحشیانہ کارروائیوںکے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 35زائد سے بڑھ گئی ہے ۔ غزہ کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حماس اسرائیل جنگ کے 7ماہ مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

سعودی وزیرخارجہ کی مرحوم ایرانی صدر کی تعزیت کیلئے تہران آمد

ویب ڈیسک: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تعزیت کیلئے ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے ۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مزید پڑھیں

سرکاری حج کوٹہ

سرکاری حج کوٹہ:31ہزار سے زائد پاکستانی عازمینِ سعودی عرب پہنچ گئے

ویب ڈیسک: سرکاری حج کوٹہ کے تحت126 پروازوں کے ذریعے 31ہزار 57پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق آج 12 پروازوں کے ذریعے مزید عازمینِ حج مدینہ منورہ پہنچیں گے۔ پرائیویٹ سکیم کے 2 ہزار مزید پڑھیں

پشاور میں شدیدگرمی

پشاور میں شدیدگرمی اور بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ سے عوام بے حال

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاورمیں شدید گرمی اور بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام بے حال ہوگئے۔ ملک کے بیشتر شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے،پشاور میں بڑھتی لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان ہیں۔ پشاور شہر میں مزید پڑھیں