تہران، شہید ایرانی صدر و دیگر حکام کی آخری رسومات کی ادائیگی

ویب ڈیسک: ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی اور ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے دیگر اعلیٰ سرکاری حکام کی آخری رسومات کی ادائیگی شروع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق شہید ابرہیم رئیسی کی آخری رسومات میں شرکت کے مزید پڑھیں

پشاور، حکومتی وعدوں کی عدم تکمیل پر پی ٹی آئی ویلیج کونسل چیئرمینوں کا احتجاج

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے ویلیج کونسل چیئرمینوں نے اپنی ہی حکومت کیخلاف احتجاج شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق احتجاج کرتے مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکومت نے 30 ہزار روپے ماہانہ اعزازیہ دینے کا وعدہ کیا تھا۔ مزید پڑھیں

پشاور، دیرینہ دشمنی پر مخالفین میں فائرنگ تبادلہ، دو افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے تھانہ داؤد زئی کی حدود میاں گجر میں دیرینہ دشمنی کی بنا پر مخالفین میں فائرنگ تبادلہ ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ تبادلہ کے دوران دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ اس حوالے مزید پڑھیں

ٹیریان کیس ناقابل سماعت قرار، عمران خان نااہلی کی درخواست مسترد

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیریان کیس ناقابل سماعت قرار دے کر بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کی درخواست مسترد کر دی۔ اس حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے دو ججز کا سنایا گیا فیصلہ مزید پڑھیں

مولانا سے مذاکرات جاری ہیں، جلد ہمارے شانہ بشانہ ہونگے، بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پر امن احتجاج کرنا سب کا آئینی حق ہے۔ ہمارے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات جاری ہیں جلد ہی وہ ہمارے شانہ بشانہ ہونگے۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا مزید پڑھیں

رستم، جھلسا دینے والی گرمی میں غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ، عوام سراپا احتجاج

ویب ڈیسک: ضلع مردان کی تحصیل رستم میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف عوام سراپا احتجاج ۔ حکومت سے اصلاح احوال کا مطالبہ کر دیا۔ رستم کے رہائیشیوں نے کہا کہ 10 گھنٹوں سے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ تجاوز کر مزید پڑھیں

بشکیک ائیرپورٹ پر بورڈنگ جاری، پاکستانی طلبہ جلد وطن پہنچ جائیں گے

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کرغستان میں پھنسے طلباء وطالبات کو باحفاظت واپس لانے کے لیے بشکیک ائیرپورٹ پر بورڈنگ کا عمل جاری ہے۔ جلد ہی خصوصی طیارہ پشاور ائیرپورٹ کے لئے مزید پڑھیں

گندم سکینڈل، وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے 4 افسران معطل

ویب ڈیسک: گندم سکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد کی جانیوالی کوششیں رنگ لے آئیں، وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے 4 افسران معطل کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق نگران دور حکومت کے گندم سکینڈل میں سرپلس مزید پڑھیں

غزہ کیمپ کی وجہ سے راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس دوسرے روز بھی بند

ویب ڈیسک: اسلام آباد کے ڈی چوک میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے غزہ کیمپ لگایا گیا ہے جس کی وجہ سے میٹرو بس سروس آج دوسرے روز بھی بند رہی۔ حکام کے مطابق بس سروس صدر راولپنڈی سے فیض مزید پڑھیں

بجٹ 2024، ایف بی آر کا ٹیکس ہدف12ہزار400ارب رکھنے کی تجویز

ویب ڈیسک: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کے دوران بنیادی معاشی اہداف کے تعین پر اختلافات برقرار ہیں۔ اس دوران آئی ایم ایف کی جانب سے پیش کردہ اعداد و شمار پاکستان کی وزارت مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 140 پوانٹس کا اضافہ

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ جاری کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 140 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ٹریڈنگ مزید پڑھیں

شاعر احمد فرہاد اغوا، سیکرٹری داخلہ و دفاع کو عدالت پیشی کی ہدایت

ویب ڈیسک: شاعر احمد فرہاد کیس کے حوالے سے دائر درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت آج ہوگی۔ اس سلسلے میں عدالتی حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری داخلہ و دفاع مزید پڑھیں

ایرانی صدر شہادت، امام رضا علیہ السلام کے روضہ پر سیاہ پرچم لہرا دیا گیا

ویب ڈیسک: ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس پر سیاہ پرچم لہرا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی جگہ سے ایرانی مزید پڑھیں

ہتک عزت قانون مسترد، پی ٹی آئی اور صحافی برادری کا عدالت جانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پنجاب اسمبلی میں گزشتہ روز منظور ہونے والے ہتک عزت بل 2024ء کو مسترد کرتے ہوئے پی ٹی آئی اور صحافی برادری کی جانب سے عدالت جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیس، خیبرپختونخوا کی سماعت لائیو نشر کرنے کی درخواست

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ سے نیب ترامیم کیس کی سماعت لائیو نشر کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ لائیو کیس ہیئرنگ کی درخواست ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل سید کوثرعلی شاہ کی جانب مزید پڑھیں

طلبہ واپسی،مفت ایئرسروس کے تحت فلائیٹ آپریشن کیلئے تیاریاں مکمل

ویب ڈیسک: کرغزستان میں بگڑتی صورتحال کے پیش نظر پاکستانی طلبہ کی واپسی کیلئے خیبر پختونخوا حکومت کی مفت ایئرسروس کا آغاز آج ہونے جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق مفت ایئرسروس کے تحت پہلی فلائٹ کیلئے بورڈنگ کا عمل مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی نیب ترامیم کیس کی سماعت کی لائیو سٹریمنگ کی درخواست

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ سے نیب ترامیم کیس کی سماعت لائیو نشر کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ لائیو سٹریمنگ کی درخواست ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل سید کوثرعلی شاہ کی وساطت سے مزید پڑھیں