فرد جرم عائد

سائفرکیس،سابق چیئرمین پی ٹی آئی اورشاہ محمود پر فرد جرم عائد

ویب ڈیسک: سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ فیصلے کے بعد سائفر کیس کا باقائدہ ٹرائل اڈیالہ جیل میں شروع ہوجائے گا۔ ذرائع کے مطابق سائفر کیس مزید پڑھیں

پوما کا اسرائیلی فٹ بال ٹیم کی سپانسرشپ ختم کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری جنگ کے باعث اسرائیل کو بھاری نقصانات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، امریکہ سے تعلقات متاثر ہونے کے علاوہ جرمنی میں قائم کھیلوں کا سامان بنانے والی کمپنی پوما کی جانب سے بھی بری مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل

ویب ڈیسک: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل جاری رکھنے کا گرین سگنل دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مزید پڑھیں

سیاسی اختلافات بھلا

سیاسی اختلافات بھلا کر چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک مشکل میں ہے ہمیں سیاسی اختلافات بھلا کر چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہوگا ویب ڈیسک: پشاور ہائی کورٹ بار میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی پی مزید پڑھیں

یمنی زیدی کے ساتھ شادی کی افواہوں پر احمد علی اکبر کی وضاحت

ویب ڈیسک: پاکستانی اداکار احمد علی اکبر نے یمنی زیدی کے ساتھ شادی کے حوالے سے پھیلی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ ایک ٹاک شو کے دوران ان افواہوں کے بارے میں پوچھا گیا تو احمد علی اکبر کا مسکرا مزید پڑھیں

پاکستان بڑا نان نیٹو اتحادی

پاکستان بڑا نان نیٹو اتحادی اور نیٹو پارٹنر ہے، امریکہ

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی پر پاکستان کے ساتھ شراکت کا منتظر ہے، انہوں نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان بڑا نان نیٹو اتحادی مزید پڑھیں

یوکرین کی مدد

یوکرین کو مزید اضافی امداد نہیں دے سکتے، امریکی صدر جو بائیڈن

ویب ڈیسک: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ یوکرین کی مدد کرنے کی امریکی صلاحیت تیزی سے ختم ہورہی ہے، یوکرین کو مزید اضافی امداد نہیں دے سکتے جہاں تک ممکن ہوا ہم اسلحہ اور سامان ضرور دیں گے۔ مزید پڑھیں

اسرائیل امریکہ تعلقات

غزہ جنگ کے باعث اسرائیل امریکہ تعلقات خطرے میں پڑ گئے

نیتن یاہو کو اپنے رویے میں نرمی لانا ہوگی، امریکی حکام بھی غزہ میں جنگ بندی اور تنازع کے دو ریاستی حل پر زور دینے لگے ہیں، جوبائیڈن ویب ڈیسک: غزہ میں جاری جنگ کے باعث اسرائیل امریکہ تعلقات خطرے مزید پڑھیں

ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، شان مسعود کپتان مقرر

ویب ڈیسک: پی سی بی نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ پاکستانی ٹیم کی قیادت شان مسعود کریں گے جبکہ وکٹ کیپنگ کے فرائض سرفراز احمد انجام دیں گے۔ واکا اسٹیڈیم میں تین مزید پڑھیں

کوئلے کی کان میں دھماکہ

نوشہرہ، کوئلے کی کان میں دھماکہ، ایک مزدور جاں بحق، 4 زخمی

ویب دیسک: شاہ کوٹ تحصیل پبی کے مقام پر کوئلے کی کان میں دھماکہ سے ملبے تلے مزدوروں کے دب جانے سے ایک مزدور جاں بحق جبکہ 4 مزدور زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مائننگ کے دوران کان گرنے مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف 3کیسز سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: اڈیالہ جیل میں آج 3 کیسز سماعت کیلئے مقرر کیے گئے ہیں۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سائفر کیس کی سماعت کریں گے، سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائلز کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی

ویب ڈیسک: فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت آج ہوگی۔ 6رکنی بنچ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں انٹرا کورٹ اپیلوں پر سپریم کورٹ میں سماعت کرے گا۔ 6 رکنی مزید پڑھیں

مہنگائی کا اثر، درسی کتب کی خریداری والدین کے بس سے باہر

ویب ڈیسک:مہنگائی کے باعث تعلیم حاصل کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے، ایک سال کے دوران نصابی کتابوں اور کاپیوں کی قیمتوں میں تین سو فیصد تک اضافہ ہواہے۔ آئندہ نیا سال تعلیم کے حوالے سے مشکل ترین ہو گیا مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد

اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی سے متعلق 153ووٹ سے قرارداد منظور

قرارداد کے حق میں 153ووٹ پڑے جبکہ 10ممالک نے قرارداد کی مخالفت کی، 23 ممالک نے ووٹنگ کے عمل میں حصہ نہیں لیا۔ ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

ٹیکس نظام میں اصلاحات ناگزیر ہیں‘نگران وزیراعظم

ویب ڈیسک :نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پاکستان کی اکانومی 80 فیصد ان ڈاکیومنٹڈ ہے، ملکی معیشت کی بحالی کے لئے ٹیکس نظام میں اصلاحات ناگزیر ہیں۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بارہویں قومی بلوچستان ورکشاپ کے شرکاءسے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

جوابی خط

آپ کے خط سے مایوسی ہوئی‘ چیف جسٹس کا جسٹس اعجاز الاحسن کو جوابی خط

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس اعجاز الاحسن کے لکھے گئے خط پر جواب میں کہا ہے کہ مجھے آپ کا خط موصول ہوا جس پر بہت مایوسی ہوئی ہے۔ چیف جسٹس نے جسٹس اعجاز الاحسن مزید پڑھیں