مولانا کو منانے کیلئے وفاق متحرک

مولانا کو منانے کیلئے وفاق متحرک، 4وزارتوں سمیت گورنر شپ کی پیشکش

ویب ڈیسک: اپوزیشن اتحاد توڑنے اور مولانا کو منانے کیلئے وفاق متحرک ہو گیا، اس حوالے سے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ وفاق نے مولانا فضل الرحمان کو 4وزارتوں، گورنر شپ کی پیشکش سمیت بلوچستان حکومت کا حصہ بنانے مزید پڑھیں

قادری کی بچوں کو انسداد پولیو

صوبائِی وزیر عدنان قادری کی بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلانے کی اپیل

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں 9 تا 13 ستمبر انسداد پولیو مہم کے حوالے سے صوبائِی وزیر صاحبزادہ عدنان قادری کی بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلانے کی اپیل سمیت اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اس سلسلے مزید پڑھیں

عدلیہ پر حملہ کسی صورت برداشت

عدلیہ پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں‌کیا جائے گا، اسد قیصر

پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے، پابندی کا زکر کہیں نہیں، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں‌پیش کردہ بل عدلیہ پرحملہ ہے اور عدلیہ پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں‌کیا جائے گا،اسد قیصر ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصآف کے رہنما مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 16سال بعد پولیو

اسلام آباد میں 16سال بعد پولیو کیس رپورٹ، ملک بھرمیں تعداد 17ہوگئی

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں 16سال بعد پولیو کیس رپورٹ ہو گیا جس کے ساتھ ہی ملک بھر میں تعداد 17 ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی یونین کونسل 4 میں ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق مزید پڑھیں

بالاکوٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ انتہائی اہمیت

بالاکوٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بالاکوٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے، یہ منصوبہ صوبے کو توانائی کے شعبے میں خود کفیل بنانے میں سنگ میل ثابت ہوگا۔ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

مزار کیپٹن کرنل شیر خان شہید

یوم دفاع و شہداء، مزار کیپٹن کرنل شیر خان شہید پر پھول چڑھائے گئے

ویب ڈیسک: یوم دفاع و شہداء کی مناسبت سے مزار کیپٹن کرنل شیر خان شہید پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر قبر پر پھول چڑھائے گئے اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق انسپکٹر جنرل مزید پڑھیں

یوم دفاع پاکستان و شہداء ملک

یوم دفاع پاکستان و شہداء ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا

ویب ڈیسک: یوم دفاع پاکستان و شہداء ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا، اس دن صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع سمیت ملک کے دیگر صوبوں میں بھی تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ خیبرپختونخوا کے اضلاع کوہاٹ، بنوں، مزید پڑھیں

موذن پر پولیس کے مبینہ تشدد

موذن پر پولیس کے مبینہ تشدد کیخلاف چارسدہ میں احتجاج، روڈ بلاک

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ کے علاقے ترنگزئی میں موذن پر پولیس کے مبینہ تشدد کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے لوگوں نے روڈ بلا کر دیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ رونما ہونے پر جمعہ کی نماز کے بعد اہل علاقہ نے تنگی مزید پڑھیں

اراضی تنازعہ پر فریقین آمنے سامنے

نوشہرہ: اراضی تنازعہ پر فریقین آمنے سامنے، فائرنگ میں 3 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں اراضی تنازعہ پر فریقین آمنے سامنے آ گئے، ایک دوسرے پر فائرنگ میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق نظامپور کے علاقہ انزری میں نماز جمعہ کے بعد مزید پڑھیں

نیب ترامیم بحال

وفاقی حکومت کی اپیل منظور،سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کر دیں

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5رکنی بینچ نے نیب ترامیم کیس کا فیصلہ مزید پڑھیں

ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک

ڈیجیٹل دہشتگردی روایتی جنگ سے زیادہ خطرناک ہے ،آرمی چیف

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ جنریشن وار روایتی دہشتگردی سے زیادہ خطرناک ہے ۔ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر جاری پیغام میں آرمی چیف عاصم منیر کا کہنا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کا دوبارہ خط

9مئی: خیبر پختونخوا حکومت کا جوڈیشل کمیشن کیلئے پشاور ہائیکورٹ کودوبارہ خط

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت نے 9مئی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا فیصلہ کرتے ہوئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کودوبارہ خط لکھ دیا ۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے ایک بار پھر 9مئی کی تحقیقات مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کی دھمکی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی فیصل کنڈی کو گورنر ہاؤس سے نکالنےکی دھمکی

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور گورنر فیصل کریم کنڈی کو گورنر ہاؤس سے نکالنے کی دھمکی دے دی ۔ پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ گورنر خیبر مزید پڑھیں