کانگو خیبرپختونخوا

کانگو کے وار جاری، خیبرپختونخوا میں 14 کیسز رپورٹ، 4 افراد جاں بحق

پشاور: کانگو وائرس سر اٹھانے لگا، گزشتہ 7 ماہ کے دوران صوبہ خیبرپختونخوا میں 14 کیسز رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں رپورٹ 14 کیسز میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے، رپورٹ کے مطابق جاں مزید پڑھیں

غسل کعبہ تقریب

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب، آب زم زم اور عرق گلاب استعمال کیا گیا

خانہ کعبہ کو خالص عود، عرق گلاب اور بخور کی خوشبوؤں سے معطر کیا گیا، او آئی سی سربراہ اور اعلیٰ سول حکام شریک ہوئے۔ ویب ڈیسک: خانہ کعبہ کو غسل دینے کیلئے کعبتہ اللہ کا دروازہ کھول دیا گیا مزید پڑھیں

خودکش حملوں میں اضافہ

رواں برس خودکش حملوں میں اضافہ، 200 سے زائد جاں بحق ہوئے

ویب ڈیسک: پاکستان میں رواں برس خودکش حملوں میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، گزشتہ برس کے مقابلے میں ان حملوں میں ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ صرف جولائی کے مہینے میں مزید پڑھیں

انٹیلی جنس ادارے کہاں غائب ہیں

ملک بھر میں انٹیلی جنس کے 26 ادارے کہاں غائب ہیں؟ فضل الرحمن

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے دو روز قبل پارٹی کے ورکر کنونشن میں ہونے والے دھماکے پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ مزید پڑھیں

حالت امن میں بھی کسی علاقے، بری و بحری راستے کو ممنوعہ قرار دیا جاسکے گا

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی نے سیکرٹ ایکٹ 1923ء میں ترامیم کا بل منظور کرلیا جس میں زمانہ جنگ کے ساتھ زمانہ امن کو بھی شامل کیا جاسکے گا، حکومت کو حالت امن میں بھی کسی بھی جگہ، علاقے، بری یا مزید پڑھیں

دہشت گردوں کیخلاف کامیاب

ماضی کی طرح پھر دہشت گردوں کیخلاف کامیاب ہوں گے، بلاول بھٹو

ویب ڈیسک: وزارت خارجہ میں چینج مینجمنٹ اقدام کے تحت ڈیجیٹائزڈ سسٹم کے آغاز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزارت خارجہ میں مجموعی طور 51 منصوبوں پر کام کیا گیا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان ایل آر ایچ

مولانا فضل الرحمان کا دورہ ایل آر ایچ، زخمیوں کی عیادت کی

ویب ڈیسک: باجوڑ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کیلئے مولانا فضل الرحمان کا دورہ ایل آر ایچ، ذرائع کے مطابق سربراہ جمیعت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان نے باجوڑ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کیلئے پشاور کے بڑے تدریسی ہسپتال مزید پڑھیں

خودکش حملوں میں تشویشناک اضافہ

ملک میں رواں برس خودکش حملوں میں تشویشناک اضافہ

ویب ڈیسک: پاکستان میں رواں برس خودکش حملوں میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ برس کے مقابلے میں ان حملوں میں ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2023 کے مزید پڑھیں

صدر مملکت گورنر خیبرپختونخوا

صدر مملکت عارف علوی کا گورنر خیبرپختونخوا سے ٹیلی فونک رابطہ

ویب ڈیسک: صدر مملکت عارف علوی نے باجوڑ دھماکہ میں بے گناہ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس و تعزیت کیا، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کو ٹیلی فون کرتے ہوئے صدر مملکت نے غمزدہ خاندانوں سے ہمدردی، مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا عوامی اجتماعات پر پابندی

خیبرپختونخوا حکومت نے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی

ویب ڈیسک: باجوڑ دھماکہ کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ داخلہ نے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق باجوڑ میں جے یو آئی ورکرز کنونشن پر خودکش حملے کے بعد خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

طالبان اور امریکا آمنے سامنے

افغانستان پر قبضے کے بعد طالبان اور امریکا پہلی بار آمنے سامنے

ویب ڈیسک: قطر میں طالبان نے دو سال بعد امریکی حکام سے ملاقات کی اور پہلی بار دونوں فریق ایک میز پر بیٹھے۔ افغان وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے بتایا کہ دونوں فریقین نے دو روزہ بات چیت مزید پڑھیں

پٹرول کی قیمتیں بڑھانا

پٹرول کی قیمتیں بڑھانا مشکل فیصلہ تھا، مریم اورنگزیب

ویب ڈیسک: فارن میڈیا ڈیجیٹل مانیٹرنگ وال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ ریڈیو پاکستان کی نشریات اب 52 ملکوں میں سنی جا سکیں گی، وفاقی وزیر اطلاعات نے مزید پڑھیں

کوہستان سیلاب

کوہستان سیلاب، شاہراہ قراقرم کا ایک حصہ بہہ گیا، مسافر پریشان

ویب ڈیسک: کوہستان میں بارش کے باعث سیلاب، شاہراہ قراقرم کا ایک حصہ بہہ جانے سے مسافر پھنس گئَے، ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں بارش کے بعد آنے والے سیلاب سے شاہراہ قراقرم کا ایک حصہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیلاب

بلوچستان میں سیلاب، 11 افراد جاں بحق، 400 سے زائد مکانات منہدم

ویب ڈیسک: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گزشتہ ہفتے کے دوران موسلادھار بارش اور سیلاب کے باعث 11 افراد جاں بحق اور 400 سے زائد مکانات منہدم ہوگئے، شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، پلوں کو نقصان مزید پڑھیں