وارنٹ اسلام آباد پولیس کو موصول

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ اسلام آباد پولیس کو موصول

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ اسلام آباد پولیس کو موصول ہو گئے۔ دوسری طرف علی امین گنڈاپور نے راہداری ریمانڈ کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شراب و اسلحہ برآمدگی کیس مزید پڑھیں

تخت بھائی کھنڈرات پر 25کروڑ

تخت بھائی کھنڈرات پر 25کروڑ روپے کی مصنوعی روشنیاں لگائی جائینگی

ویب ڈیسک: تخت بھائی کھنڈرات پر 25کروڑ روپے کی مصنوعی روشنیاں لگائی جائینگی۔ تفصیلات کے مطابق تخت بھائی مردان کی آرکیالوجیکل سائٹ پر مصنوعی روشنیاں لگانے پر صوبائی حکومت 25کروڑ روپے خرچ کریگی۔ ابتدائی تخمینہ کے مطابق مصنوعی روشنیوں کی مزید پڑھیں

8ستمبر کا جلسہ ہر صورت ہوگا

تیاریاں مکمل ہیں، 8ستمبر کا جلسہ ہر صورت ہوگا، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ تیاریاں مکمل ہیں، 8ستمبر کا جلسہ ہر صورت ہوگا۔ 22 اگست کو بھی تیار تھے اب بھی تیار ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے 8ستمبر کو ہر صورت جلسہ مزید پڑھیں

باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر

باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر کا قیمتی سامان تلاش کر کے لوٹا دیا گیا

ویب ڈیسک: باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر کا قیمتی سامان تلاش کر کے اسے لوٹا دیا گیا۔ ائیرپورٹ انتظامیہ کے مطابق خاتون مسافر نجی ائیرلائن سے پشاور ائیرپورٹ پہنچنے پر شولڈر بیک لاونج میں بھول گئی تھی۔ اس کے مزید پڑھیں

کم سےکم اجر ت 36ہزار مقرر

کم سےکم اجر ت 36ہزار مقرر، صنفی بنیادوں‌پر اجرت میں‌تفاوت ختم

ویب ڈیسک: کم سےکم اجر ت 36ہزار مقرر کرنے کا اعلامیہ جاری، خواتین کی اجرت مردوں کے برابر مقرر کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے 36ہزار روپے کم سے کم اجر ت مقرر کرنے کا اعلامیہ مزید پڑھیں

8ستمبر کے تاریخی جلسہ کی قیادت

8ستمبر کے تاریخی جلسہ کی قیادت وزیراعلیٰ کرینگے،گورنر کومستعفی ہونا چاہئے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8ستمبر کے تاریخی جلسہ کی قیادت وزیراعلیٰ کرینگے۔ آٹھ تاریخ کو ہونے والا جلسہ تاریخی ہوگا۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں

صنعتی زونز کو سستی بجلی فراہم

صنعتی زونز کو سستی بجلی فراہم کرنے کا ماڈل متعارف

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے منفرد اقدام اٹھاتے ہوئے مقامی صنعتوں کو اپنی پیدا کردہ بجلی کی پیشکش کی گئی ہے۔ پیڈو کے مطابق پانچ ہائیڈرو پاور پلانٹس سے قریبی صنعتی زونز کو سستی بجلی فراہم کرنے کا مزید پڑھیں

عمران خان کا فوجی ٹرائل نہیں

عمران خان کا فوجی ٹرائل نہیں ہوگا، موجودہ حکومت کا کوئی مستقبل نہیں، عمر ایوب

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا فوجی ٹرائل نہیں ہوگا، دوسری طرف موجودہ حکومت کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ سرگودھا مزید پڑھیں

بندہ اٹھا لیا جاتا ہے

بندہ اٹھا لیا جاتا ہے اور کسی کو پتہ ہی نہیں ہوتا، اسلام آباد ہائیکورٹ

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ بندہ اٹھا لیا جاتا ہے اور کسی کو پتہ ہی نہیں ہوتا. لاپتہ شہری فیضان عثمان کی بازیابی کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت مزید پڑھیں

700سے زائد اشیا کی قیمتوں

یوٹیلیٹی سٹورز پر700سے زائد اشیا کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

ویب ڈیسک: یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے 700سے زائد اشیا کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق700 سے زائد اشیا کی قیمتوں میں 2 روپے سے 195 روپے تک کمی ،تمام مزید پڑھیں

6 ستمبر کو عام تعطیل نہیں

6 ستمبر کو عام تعطیل نہیں، سوشل میڈیا پر نوٹیفکیشن جعلی ہے: وزارت اطلاعات

ویب ڈیسک: وزارت اطلاعات و نشریات نے 6 ستمبر کو یوم دفاع کی عام تعطیل کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر عام تعطیل کے حوالے سے وائرل نوٹیفکیشن جعلی ہے ۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پاس صوبے میں اکثریت

وزیراعلیٰ کے پاس صوبے میں اکثریت نہیں، اعتماد کا ووٹ لیں، گورنرخیبرپختونخوا

ویب ڈیسک: گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پاس صوبے میں اکثریت نہیں، اعتماد کا ووٹ لیں۔ انہوں نے 4 ابر اسمبلی اجلاس ملتوی کیا جس سے واضح ہے کہ وہ اعتماد کھو چکے ہیں۔ گورنر مزید پڑھیں

ربیع الاول کا چاند

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبیۖ 17ستمبر کو ہوگی

ویب ڈیسک: ملک میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ،یکم ربیع الاول 6ستمبر جبکہ بارہ ربیع الاول 17ستمبر بروز منگل کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے ربیع الاول 1446ہجری کا چاند نظر نہ آنے کا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا بیورو کریسی تبادلے

خیبر پختونخوا کی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے ،اعلامیہ جاری کردیا گیا

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کردیئے گئے جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ۔ محکمہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پراونشیل مینجمنٹ سروس کے گریڈ 20 کے ظریف المعانی کو سیکرٹری مزید پڑھیں

بلدیاتی نمائندوں کا احتجاج ختم

وزیراعلیٰ کے ساتھ مذاکرات کامیاب،بلدیاتی نمائندوں کا احتجاج ختم

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد بلدیاتی نمائندوں نے احتجاج ختم کردیا ۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور بلدیاتی نمائندوں کے درمیان مذاکرات کے بعد مئیر پشاور کی مزید پڑھیں