500ملین ہرجانے کا نوٹس

گورنر خیبرپختونخوا کو فیصل امین گنڈاپور کا 500ملین ہرجانے کا نوٹس

ویب ڈیسک: گورنر خیبرپختونخوا کو فیصل امین گنڈاپور کا 500ملین ہرجانے کا نوٹس، نجی چینل اور اس کے انکر کو بھی نوٹس ارسال کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی خیبر پختون خوا کے بھائی رکن قومی اسمبلی فیصل امین مزید پڑھیں

پشاور میں بلدیاتی نمائندوں کا احتجاج

پشاور میں بلدیاتی نمائندوں کا احتجاج ،خیبر روڈ بند،پولیس کی شیلنگ

ویب ڈیسک: پشاور میں بلدیاتی نمائندوں کا احتجاجی مظاہرہ، ریڈ زون میں داخل ہو گئے۔ اس دوران مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ شروع کرلی . تفصیلات کے مطابق بلدیاتی نمائندوں نے اختیارات اور فنڈزکی مزید پڑھیں

صوبیہ شاہد پبلک اکاونٹس کمیٹی

صوبیہ شاہد پبلک اکاونٹس کمیٹی میں خواتین کی عدم شمولیت پر مستعفی

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی صوبیہ شاہد پبلک اکاونٹس کمیٹی میں خواتین رکن اسمبلی کی عدم شمولیت پر دیگر کمیٹیوں سے مستعفی ہو گئیں۔ رکن صوبائی اسمبلی اور رہنما مسلم لیگ ن نے احتجاجا دیگر کمیٹیوں مزید پڑھیں

دہشتگردوں کیساتھ کسی قسم کی رعایت

دہشتگردوں کیساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی، سرفراز بگٹی

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کیساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی، یہ جو کرتے ہیں اس کی سزا انہیں ملنی چاہئے۔ کابینہ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی کا کہنا مزید پڑھیں

ہزاروں شہادتوں پر خاموش امریکا کا

ہزاروں شہادتوں پر خاموش امریکا کا 6مغویوں کے قتل پر جنگ بندی پلان تیار

ویب ڈیسک: ہزاروں شہادتوں پر خاموش امریکا کا 6مغویوں کے قتل پر جنگ بندی پلان تیار، ہر بار جنگ بندی معاہدہ ہوتے ہوتے رہ جاتا ہے، جنگ بندی کے حوالے سے جہاں عالمی سطح پر کوششیں زور پکڑنے لگی ہیں مزید پڑھیں

پرائمری سکول اضاخیل کا سٹاف معطل

قبل ازوقت چھٹی دینے پر پرائمری سکول اضاخیل کا سٹاف معطل

ویب ڈیسک: قبل ازوقت چھٹی دینے پر گورنمنٹ پرائمری سکول اضاخیل کا سٹاف معطل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول اضاخیل میں وقت سے پہلے چھٹی دینے پر حرکت میں آگیا، اس سلسلے میں محکمہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے بات ہوسکتی

بجلی بلوں پرسبسڈی، آئی ایم ایف سے بات ہوسکتی ہے، عظمیٰ بخاری

ویب ڈیسک: صوبہ پنجاب کی وزیرِاطلاعات عظمیٰ بخاری نے عالمی مالیاتی فنڈ کے بجلی بلوں پر سبسڈی پر اعتراض کے حوالے سے کہا ہے کہ بجلی بلوں پرسبسڈی عارضی ہے، جو دو ماہ کیلئے دی گئی ہے، پھر بھی اگر مزید پڑھیں

لکی مروت اور نوشہرہ میں فائرنگ

لکی مروت اور نوشہرہ میں فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: لکی مروت اور نوشہرہ میں فائرنگ واقعات کے دوران پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ضلع لکی مروت کے علاقے ناور خیل میں پولیس کانسٹیبل وقار احمد پر گھر کے سامنے نامعلوم افراد نے آتشیں مزید پڑھیں

رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ سرکاری افسروں

ہری پور :رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ سرکاری افسروں کیلئے مزاق بن گیا

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور میں رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ سرکاری افسروں کیلئے مزاق بن گیا۔ مختلف محکموں کو بھیجے جانے والے آر ٹی آئی رائٹ ٹو انفارمیشن کے لیٹر کے جواب دینا سرکاری افسروں کو گوارا نہیں، حالانکہ لیٹر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف قرض پروگرام کھٹائی

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف قرض پروگرام کھٹائی میں پڑ گیا

ویب ڈیسک: پاکستان کیلئے آئی ایم ایف قرض پروگرام کھٹائی کا شکار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے پاکستان کےلئے قرض پروگرام کی منظوری مزید تاخیر کا شکار ہوگئی۔ آئی ایم ایف سے پاکستان مزید پڑھیں

محسن نقوی کی ترجیحات تحریک انصاف

محسن نقوی کی ترجیحات تحریک انصاف کارکنان کی پکڑدھکڑ ہے، کرکٹ نہیں

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات و نشریات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے بنگلادیش سے ٹیسٹ سیریز مِیں وائٹ واش شکست کے حوالے سے کہا ہے کہ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کی ترجیحات تحریک انصاف کارکنان کی پکڑدھکڑ ہے، کرکٹ مزید پڑھیں

طلبہ کو سہولیات کی عدم فراہمی

طلبہ کو سہولیات کی عدم فراہمی پر 3 سکولوں کے اساتذہ معطل

ویب ڈیسک: پشاور میں طلبہ کو سہولیات کی عدم فراہمی پر 3 سکولوں کے اساتذہ معطل کر دیئے گئے ہیں۔ چھٹیوں کے اختتام اور مابعد سکول کھلتے ہی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پشاور طلبہ کو سکولوں میں دی جانیوالی سہولیات کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے فنکاروں کیلئے خوشخبری

خیبرپختونخوا کے فنکاروں کیلئے خوشخبری، انڈونمنٹ فنڈ اجراء کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے فنکاروں کیلئے خوشخبری سناتے ہوئے صوبائی حکومت کی جانب سے انڈونمنٹ فنڈ اجراء کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایات پر فنکاروں کیلئے انڈونمنٹ فنڈ اجراء مزید پڑھیں

حوالہ ہنڈی اور کرنسی ایکسچینج کیخلاف

حوالہ ہنڈی اور کرنسی ایکسچینج کیخلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاون، ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: حوالہ ہنڈی اور کرنسی ایکسچینج کیخلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاون جاری ہے۔ ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل کوہاٹ کی کاروائی کے دوران غیر قانونی کرنسی سمیت ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حوالہ ہنڈی مزید پڑھیں

پولیو مہم کے دوران اسرائیلی جارحیت

پولیو مہم کے دوران اسرائیلی جارحیت، 33 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

ویب ڈیسک: صیہونیوں نے ایک بار پھر سے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا دیں، پولیو مہم کے دوران اسرائیلی جارحیت کے باعث 33 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صیہونی افواج کے غزہ سمیت مغربی کنارے مزید پڑھیں

ضلع اور تحصیل ہسپتالوں میں فارمیسی

ضلع اور تحصیل ہسپتالوں میں فارمیسی شاپس کے قیام کا فیصلہ

ویب ڈیسک: سستے ادویات کی فراہمی اور مریضوں کی سہولت کیلئے ضلع اور تحصیل ہسپتالوں میں فارمیسی شاپس کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے ضلعی اور تحصیل سطح کے ہسپتالوںمیں سستے نرخوں پر ادویات مزید پڑھیں

صوبہ میں ڈینگی کے وار تیز

صوبہ میں ڈینگی کے وار تیز، متاثرہ افرادکی تعداد 177 ہو گئی

ویب ڈیسک: صوبہ میں ڈینگی کے وار تیز ہونے لگے ہیں، متاثرہ افرادکی تعداد 177 ہو گئی جن کی نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات ک مطابق خیبر پختونخواکے مختلف اضلاع میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد177تک پہنچ مزید پڑھیں