imran khan 38

وزیرِ اعظم نے این سی سی برائے کوویڈ کا اجلاس طلب کر لیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیرِاعظم عمران خان سے وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر اور معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی ملاقات، ملاقات میں وزیرِ اعظم کو ملک میں کورونا کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ، وزیرِ اعظم نے مزید پڑھیں

Image 2020 06 18 2

کورونا کے معاملے میں حکومت سخت فیصلے کرنے کو تیار

ویب ڈیسک (اسلام آباد): کورونا صورت حال، حکومت سخت فیصلے کرنے کو تیار، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکااہم اجلاس کل ہوگا، ذرائع کے مطابق وفاق نے پابندیاں سخت کرنےکی تجاویزصوبوں کوبھجوادیں رائےطلب، وفاقی حکومت کی 2مراحل میں پابندیاں سخت کرنےکی مزید پڑھیں

Molana Fazal Ur Rehman

مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس بلا لیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ملکی سیاسی صورت حال کا معاملہ ، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان متحرک، مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے سربراہان اور رہنماؤں کا اجلاس بلا لیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

Untitled 1 Recovered 12

میں صرف اللہ تعالی کی ذات سے معافی مانگتا ہوں، اور کسی سے نہیں

ویب ڈیسک (اسلام آباد): سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ہمیں ناموس رسالت پر بات کرنے نہیں دیتے، میں صرف اللہ تعالی کی ذات سے مزید پڑھیں

nab

نیب نے 487 ارب روپے بدعنوان عناصر سے برآمد کرکے قومی خزانے میں جمع کروائے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جناب جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوا، اجلاس میں ڈپٹی چئیرمین نیب، پراسیکوٹر جنرل اکاؤنٹبلیٹی نیب، ڈی مزید پڑھیں

59f7d3051e6f0

بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی رقوم کی واپسی نیب کی اولین ترجیح ہے، چیئر مین نیب

ویب ڈیسک (اسلام آباد )نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس نیب ہیڈ کوارٹر میں شروع ،قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جاوید اقبال نیب کے ایگزیکٹوبورڈ کے اجلا س کی صدارت کر رہے ہیں۔اجلاس میں ڈپٹی چئیرمین نیب، پراسیکیوٹر جنرل اکاوٹیبلٹی شریک مزید پڑھیں

346440 3321468 updates

کوئٹہ میں بزدلانہ دہشتگردحملے میں بے گناہ جانوں کے ضیاع پرغم ہے، وزیر اعظم

ویب ڈیسک (اسلام آباد )وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ واقعے پر اظہار افسوس کیا۔اس حوالے سے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ کوئٹہ میں بزدلانہ دہشتگردحملے میں بے گناہ جانوں کے ضیاع پرغم ہے،انہوں نے کہا کہ ہماری قوم نے مزید پڑھیں

ecede3cf a75f 4d7c ac88 d511e62f8671

وزیراعظم عمران خان آج ماہی گیروں کو با اختیار بنانے کا پروگرام لانچ کریں گے

ویب ڈیسک(اسلام آباد)وزیراعظم عمران خان نے ماہی گیری کے شعبے کو فروغ دینے کیلئے سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ۔وزیراعظم آج ماہی گیروں کو با اختیار بنانے کا پروگرام لانچ کریں گے ۔مرکزی تقریب آج شام 4 بجے وزیراعظم مزید پڑھیں

siraj ul haq

حکومت معیشت کی بہتری کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے یا گھر جائے۔سراج الحق

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جب سے اقتدار میں آئی ہے عوام کو کوئی اچھی خبر نہیں ملی۔ ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ مایوسی، بدامنی، مہنگائی، غربت مزید پڑھیں

noor ul haq qadri

سری لنکن بھائیوں کو بدھ مت کے مقدس مقامات کی سیاحت کیلئے خوش آمدید۔ پیر نور الحق قادری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پیر نور الحق قادری نے کہا کہ سری لنکن بھائیوں کو بدھ مت کے مقدس مقامات کی سیاحت کیلئے خوش آمدید کہیں گے، 14رکنی سری لنکن بدھ مونک وفد کی وزارتِ مذہبی امور وبین المذاہب ہم مزید پڑھیں

20 1 39 1280x720 1

احتساب عدالت : فرزانہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

ویب ڈیسک(اسلام آباد)احتساب عدالت نے سابق چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ کی عدالتی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کرپشن ریفرنس میں فرزانہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

fawad 1

‏ ‏پرنٹ اور ٹی وی میڈیا سے وابستہ صحافیوں کیلئے وزیر اعظم ہاؤسنگ پراجیکٹ سے ذاتی گھراور صحت کارڈ کی سہولت دینگے،فوادچوہدری

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات کے ذیلی اداروں میں اصلاحات لانے کا عمل تیزی سے مکمل کیا جائے گا۔ پی ٹی وی کو ایچ ڈی، اے پی پی کو مزید پڑھیں

2169518 un 1618988853

پاکستان نے اقوام متحدہ کے تین اہم اداروں کی رکنیت حاصل کرلی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ کے تین اہم اداروں کی رکنیت حاصل کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ایک پیغام میں اقوام متحدہ میں پاکستان مزید پڑھیں

d8a8d8b1d8b5d8badb8cd8b1 daa9db92 d8b9d8b8db8cd985 d8b4d8a7d8b9d8b1 d8a7d988d8b1 d985d981daa9d8b1 d8b9d984d8a7d985db81 d8a7d982d8a8d8a7

علامہ اقبالؒ کی 83ویں برسی آج عقیدت واحترام سےمنائی جارہی ہے

ویب ڈیسک (لاہور) شاعر مشرق علامہ اقبال کی آج 83ویں برسی منائی جا رہی ہے، مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال نے 1930 میں علیحدہ وطن کا خواب دیکھا اور اپنی شاعری سے برصغیر کی مسلم قوم میں بیداری کی نئی مزید پڑھیں