سنٹرل جیل پشاور

سنٹرل جیل پشاور میں آپریشن، 600موبائل فون برآمد

ویب ڈیسک :سنٹرل جیل پشاور میں قیدیوں کے درمیان ہنگاموں اور توڑ پھوڑ کے واقعات کے بعد سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی جنہوں نے آپریشن کے دوران 600موبائل فونز برآمد کرلئے ہیں، لڑائی جھگڑے کرنے والے مزید پڑھیں

اعتکاف

پشاورسمیت ملک بھرمیں لاکھوں افراداعتکاف بیٹھ گئے

ویب ڈیسک:پشاورسمیت ملک بھرمیں لاکھوں افراداعتکاف بیٹھ گئے جس سے مساجد کی رونقیں دوبالا ہوگئی ہیں جبکہ انتظامیہ کی طرف سے سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ پشاورکے علاوہ دیگرشہروں میں بھی اعتکاف کیلئے لوگوں کاخصوصی ذوق دیکھاگیا۔ماہ مزید پڑھیں

الیکشن کی تاریخ کیلئے اسپیکر پختونخوا اسمبلی کی پشاور ہائیکورٹ میں درخواست

پی ٹی آئی رہنما اور اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے صوبے میں انتخابات کیلئے تاریخ نہ دینے کے معاملے پر پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ” پی مزید پڑھیں

6 آٹا ڈیلرگرفتار

غریب عوام کا مفت آٹا لوٹنے والے 6کروڑپتی آٹا ڈیلرگرفتار

ویب ڈیسک: مفت سرکاری آٹا بوگس طریقہ سے حاصل کرکے بلیک میں فروخت کرنے والا بڑا صوبائی گروہ بے نقاب ہو گیا ہے۔ پشاور انتظامیہ نے اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی گل نواز خان آفریدی کی شکایت پر فوری کارروائی کرتے مزید پڑھیں

ملازمین کی ہڑتال ختم صفائی شروع

تنخواہ جاری، سینی ٹیشن ملازمین کی ہڑتال ختم،آج سے صفائی آپریشن شروع

ویب ڈیسک: پشاور میں سینی ٹیشن کمپنی ملازمین نے ہڑتال ختم کردی کمپنی نے تنخواہیں جاری کرنے کا وعدہ کردیا ہے جس کے بعد ہڑتال ختم کردی گئی ہے آج سے آپریشن شروع کردیا جائیگا پشاور میںجمعرات سے شروع ہونیوالی مزید پڑھیں

پشاور جیل

پشاور جیل سے100 قیدیوں کو دیگر جیلوں میں منتقل کرنے کافیصلہ

ویب ڈیسک: سنٹرل جیل پشاورسے سوسے زائد قیدیوں کو دوسرے جیل کانوں میں منتقل کرنے کی سفارش کر دی گئی ہے یہ فیصلہ سنٹرل جیل پشاور میں قیدیوں میں تصادم کے واقعات اور خیبر پختونخوا پولیس کے اہلکار جیل کے مزید پڑھیں

سنٹرل جیل پشاور

سنٹرل جیل پشاورمیں قیدیوں کاہنگامہ،پولیس کالاٹھی چارج وشیلنگ

ویب ڈیسک:سنٹرل جیل پشاورمیں دو گروپوں کے درمیان ایک بارپھر خونریز تصادم ہوا جس کے بعدحالات کشیدہ ہوگئے اور قیدیوں پر قابو پانے کیلئے لاٹھی چارج کے علاوہ آنسوگیس کا بھی استعمال کیا گیا۔ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے نتیجے مزید پڑھیں

شہر میں گرانفروشوں کاراج

انتظامیہ چند مقامات تک محدود، شہر میں گرانفروشوں کاراج

ویب ڈیسک: پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے چند کارروائیوں کے بعد آنکھیں موند لی پشاور کے مختلف علاقوں ہشتنگری، فردوس، نوتھیہ، بازار کلاں، افغان کالونی، آسیہ اور دیگر مقامات پر اشیاء خودونوش کی من مانی قیمتیں وصول کی جارہی ہیں مزید پڑھیں

پختونخوا میں ہیٹ ویو کا خطرہ

پختونخوامیں ہیٹ ویوکا خطرہ،امسال شدید گرمی پڑے گی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں امسال شدید گرمی پڑنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ممکنہ ہیٹ ویو سے بچائو اور شہریوں کو بروقت امداد کی فراہمی کیلئے صحت، ریسکیو اور بلدیات سمیت تمام متعلقہ محکموں کو مزید پڑھیں

جامعہ پشاور میں ہڑتال ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی جائنٹ ایکشن کمیٹی وائس چانسلر کی بر طرفی کیلئے بضد ہے

جامعہ پشاور میں ہڑتال ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی

ویب ڈیسک:جامعہ پشاور میں ہڑتال ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی جائنٹ ایکشن کمیٹی وائس چانسلر کی بر طرفی کیلئے بضد ہے تو دوسری جانب وائس چانسلر بھی ڈٹ گئے جامعہ پشاور کی انتظامیہ نے ریٹائرڈ پروفیسرز اور پی مزید پڑھیں

ڈبلیوایس ایس پی ملازمین

ڈبلیوایس ایس پی ملازمین کی ہڑتال جاری،صفائی آپریشن معطل

ویب ڈیسک: سینی ٹیشن کمپنی پشاور ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی جس کے باعث پشاور کے بیشتر مقامات پر صفائی آپریشن معطل رہا جبکہ کمپنی ملازمین نے چند مقامات پر اپنا کام مزید پڑھیں

وائس چانسلرپشاوریونیورسٹی

ہڑتال کرنے والوں کوتنخواہ نہیں ملے گی،وائس چانسلرپشاوریونیورسٹی

ویب ڈیسک: وائس چانسلر جامعہ پشاور پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں کے مطابق نو ورک نو سیلری کی بنیاد پر جامعہ پشاور کے احتجاجی اساتذہ کی کوئی تنخواہ نہیں بنتی ، وہ کسی کی خواہش مزید پڑھیں

افغان باشندوں کوجاری شناختی کارڈ

افغان باشندوں کوجاری ایک ہزار شناختی کارڈاور پاسپورٹ منسوخ

ویب ڈیسک: افغان مہاجرین کو جاری کردہ شناختی کارڈز اور پاسپورٹس کی تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں جس کے تحت ایک ہزار سے زائد شناختی کارڈ زاورپاسپورٹس کو منسوخ کرنے کی منصوبہ بندی کا دعویٰ کردیا گیا ہے سرکاری مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے بڑے ٹیکس دہندہ یونٹس کے معاملات پشاور سے اسلام آباد منتقلی کا عمل کالعدم قرار دے دیا ہے۔

بڑے ٹیکس یونٹس کے معاملات کی اسلام آبادمنتقلی کالعدم

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے بڑے ٹیکس دہندہ یونٹس کے معاملات پشاور سے اسلام آباد منتقلی کا عمل کالعدم قرار دے دیا ہے۔ ہائی کورٹ میں بڑے ٹیکس ادا کرنے والی صنعتوں کے ٹیکس معاملات پشاور ٹیکس آفس سے اسلام مزید پڑھیں