مدرسہ کا طالب علم

مدرسہ کا طالب علم 37 روز بعد اورکزئی کے غار سے بازیاب

ویب ڈیسک: پشاور پولیس نے تاوان کیلئے اغوا کئے جانے اور 37 روز تک قید میں رہنے والے مدرسے کے طالبعلم کو ضلع اورکزئی اور خیبر کے متنازعہ سرحدی علاقہ سے بازیاب کروا لیا، مدرسہ مفتاح العلوم شیرگڑھ مردان کے مزید پڑھیں

بلدیاتی نمائندوں کی قانون شکنی

بلدیاتی نمائندوں کی قانون شکنی، میٹرو پولیٹن حکومت کیخلاف مظاہرے

ویب ڈیسک: پشاور میں غیر قانونی کارروائیوں میں ملوث افراد کو بلدیاتی نمائندوں نے تحفظ دینا شروع کر دیا، پشاور میں بلدیاتی حکومت کی جانب سے کارروائیوں پر بلدیاتی نمائندوں نے ہی غیر قانونی اقدامات کرنے والوں کی پشت پناہی مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک کی رپورٹ آئی جی خیبرپختونخوا کو پیش، کوئی گرفتاری نہیں ہوئی

جیل بھرو تحریک کی رپورٹ آئی جی خیبرپختونخوا کو پیش، کوئی گرفتاری نہیں ہوئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک کے حوالے سے رپورٹ خیبرپختونخوا کے آئی جی کو پیش کر دی گئی، گزشتہ روز جیل بھرو تحریک میں کوئی گرفتاری نہیں ہوئی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مزید پڑھیں

یونیورسٹی ٹائون افغان گروہ گرفتار

یونیورسٹی ٹائون میں شہریوں کو لوٹنے والا افغان گروہ گرفتار

ویب ڈیسک:پشاور میں آئس نشہ کی حالت میں شہریوں کو لوٹنے والے افغان راہزن گروہ کو گرفتارکرلیا گیا جن کے قبضہ سے درجن بھر موبائل فونز برآمد کرلئے گئے ہیں۔ تھانہ ٹاون پولیس کی جانب سے سٹریٹ کرائمز کے خلاف مزید پڑھیں

کارکن سیلفیاں بناکر غائب

گرفتاریوں کی بجائے قیدیوں کی گاڑیوں میں سیلفیاں،ویڈیو بناکرکارکن غائب

ویب ڈیسک:پشاورکے مختلف تھانوں کے باہرقیدیوں کولے جانے والی گاڑیاں دن بھرکھڑی رہیں لیکن اس میں سوار ہونے کی بجائے پی ٹی آئی کے کارکن سیلفیاں اور ویڈیوزبناکر غائب ہوگئے اور گرفتاری نہیں دی واضح رہے کہ پشاورمیں گرفتاریاں دینے مزید پڑھیں

عمران خان کے کہنے پر پشاور میں جاری جیل بھرو تحریک ملتوی کرنا پڑی، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کے کہنے پر پشاور میں جاری جیل بھرو تحریک ملتوی کرنا پڑی۔ ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کا کہنا مزید پڑھیں

خطرے کی گھنٹی

پشاور میں بڑھتی ہوئی آبادی اورکثیر المنزلہ عمارتوں کی تعمیر سے زیر زمین پانی کی سطح کو ناقابل تلافی حد تک نقصان پہنچ رہا ہے جبکہ مستقبل میں مزید کثیرالمنزلہ عمارتوں کے بغیر کسی منصوبہ بندی تعمیر سے زیر زمین مزید پڑھیں

محکمہ صحت ملازمین تنخواہوں سے محروم

محکمہ صحت کے سکیورٹی ملازمین تنخواہوں سے محروم،احتجاج

ویب ڈیسک: نجی کمپنی گیشر برم سکیورٹی سروسز جی ایس ایس کے اہلکاروں نے پشاور پریس کلب کے سامنے 6ماہ سے بند تنخواہوں کی بندش کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔ سیکورٹی اہلکاروں نے بتایا کہ جولائی کے بعد ان کو مزید پڑھیں

ٹیلہ بندمیں آپریشن

ٹیلہ بندمیں آپریشن،فائرنگ تبادلہ میں1بھتہ خورہلاک،5 گرفتار

ویب ڈیسک:پشاور کے نواحی علاقے ٹیلہ بند میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے بھتہ خوروں اورکائونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں کے مابین فائرنگ کے تبادلہ میں ایک بھتہ خور ہلاک ہو گیا جبکہ پانچ کو جدید اسلحہ سمیت گرفتار کر مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک خیبر پختونخوا

پختونخوامیں پی ٹی آئی ورکرزکوپشاوراورمردان جیل میں رکھنے کاانتظام

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کیلئے سنٹرل جیلوں میں انتظامات کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کسی بھی فرد کی گرفتاری کیلئے قانون توڑنا لازمی ہے جس میں پولیس مزید پڑھیں

پشاور میں دفعہ 144 نافذ

پشاور میں دفعہ 144 نافذ، پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

صوبائی دارالحکومت پشاور میں ڈپٹی کمشنر کی جانب سے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ویب ڈیسک: ڈپٹی کمشنر آفس پشاور کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں پانچ سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے مزید پڑھیں

ڈینگی وائرس کنٹرول

ڈینگی کے خاتمہ کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ہدایت

و یب ڈیسک: ڈپٹی کمشنر پشاورشاہ فہد کی زیر صدارت ڈینگی وائرس کنٹرول کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرسنیہ صافی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف) محمد عمران خان،انتظامی افسران، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکڑ محمد ادریس سمیت محکمہ صحت، مزید پڑھیں

پشاور میں پانی کی سطح

کثیر المنزلہ عمارتوں سے زیرزمین پانی کے ذخائر خطرے میں پڑ گئے

ویب ڈیسک: پشاور میں کثیر المنزلہ عمارتوں نے زیر زمین پانی کی سطح کو ناقابل تلافی حد تک نقصان پہنچایا ہے جبکہ مستقبل میں مزید کثیرالمنزلہ عمارتوں کے بغیر کسی منصوبہ بندی تعمیر سے زیر زمین پانی کی سطح کو مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی ضمنی الیکشن سے بائیکاٹ

عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے ضمنی الیکشن سے بائیکاٹ کا اعلان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کی درخواست پر عوامی نیشنل پارٹی (اےاین پی) نے ضمنی انتخابات سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ ویب ڈیسک: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ اے مزید پڑھیں

سی ٹی سکین مشینیں خراب

پشاور ‘ہسپتالوں میں سی ٹی سکین مشینیں خراب’ مریض رل گئے

ویب ڈیسک:پشاور کے دو بڑے تدریسی ہسپتالوں میں سی ٹی سکین مشینیں خراب ہونے کے باعث مقامی اور دوسرے اضلاع کے مریضوں کو پرائیویٹ لیبارٹریز میں ریفر کرنے کی شکایات میں اضافہ ہوگیا ہے ذرائع کے مطابق دونوں تدریسی ہسپتالوں مزید پڑھیں