پشاور مہنگائی

پشاور،آئے روز مہنگائی نے شہریوں کے اوسان خطا کر دیئے

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں مہنگائی کے طوفان نے شہریوں کے اوسان خطا کردیئے ۔ دالوں ‘سبزی اور پھلوں کی قیمتیں عوام کی دسترس سے باہر ہو گئیں تاریخی مہنگائی کے باعث عوام رل گئے ہیں حکمران و انتظامیہ مزید پڑھیں

اسلامیہ کالج یونیورسٹی چوکیدار کی فائرنگ

پشاور:اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں چوکیدار کی فائرنگ سے لیکچرار قتل

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں تکرار پر چوکیدار کی فائرنگ کے نتیجے میں لیکچرار قتل۔ ویب ڈیسک: پولیس کے مطابق اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں چوکیدار اور لیکچرار کے درمیان جھگڑا ہوا تھا، جس کے بعد چوکیدار نے فائرنگ کردی جس مزید پڑھیں

ڈی جی نادرا کو نوٹس

شہری کو شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر ڈی جی نادرا کو نوٹس

ویب ڈیسک : پشاور ہائیکورٹ نے شہری کو کلیئرنس کے باوجودقومی شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر ڈی جی نادرا اور متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کردیا ۔عدالت عالیہ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس سید ارشد علی مزید پڑھیں

ے پی کی نگران کابینہ

کے پی کی نگران کابینہ میں چار نئے مشیر تعینات، 1 صوبائی وزیر برطرف

خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ میں چار نئے مشیروں کو شامل کر لیا گیا جبکہ صوبائی نگران وزیر خوشدل خان کو برطرف کر دیا گیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ میں مزید 4 مشیر تعینات کر دیے مزید پڑھیں

پشاور'گیس لوڈشیڈنگ

پشاور’گیس لوڈشیڈنگ نے گھریلو صارفین کا جینا محال کر دیا

ویب ڈیسک:صوبائی دارلحکومت پشاور میں سی این جی سٹیشنز کے دوبارہ کھلنے کے بعد شہر کے بیشتر علاقوں میں گیس لوڈشیڈنگ نے گھریلو صارفین کا جینا محال کر دیا ہے گھنٹوں گیس لوڈشیڈنگ کی وجہ سے گھریلوں صارفین کو شدید مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا ضمنی انتخابات

گورنرخیبرپختونخواکوضمنی انتخابات کاجواب دینے کیلئے 2دن مہلت

ویب ڈیسک: پشاور ہائی کورٹ نے 90روز میں صوبائی اسمبلی کے الیکشن نہ کرانے کے خلاف پی ٹی آئی کی رٹ درخواست پر گورنر خیبرپختونخوا کو جواب جمع کرنے کیلئے مزید 2روز کی مہلت دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مزید پڑھیں

کوہاٹ روڈ موبائل کمپنی

کوہاٹ روڈ ‘موبائل کمپنی کے کیشئرسے 27لاکھ چھین لئے گئے

ویب دیسک : پشاور کے علاقہ کوہاٹ روڈ پر دن دیہاڑے نجی موبائل کمپنی کے کیشئرسے مسلح راہزنوں نے لاکھوں روپے چھین لئے ہیں جبکہ مزاحمت پرفائرنگ کردی تاہم وہ بال بال بچ گیا۔ واقعات کے مطابق گزشتہ روزتھانہ بھانہ مزید پڑھیں

جنگلات کٹائی

پشاور ہائیکورٹ نے جنگلات کٹائی کیلئے دائر رٹ خارج کر دی

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید خان نے کہا ہے کہ ہم ایک طرف جنگلات کی کٹائی روکنے کیلئے مختلف محکموں کو ہدایات دے رہے ہیں دوسری طرف مقامی افراد جنگلات کی کٹائی کیلئے عدالت آتے ہیں، مزید پڑھیں

بجلی بندش کے خلاف احتجاج

کاروباری اوقات میں بجلی بندش کے خلاف تاجروں کاجی ٹی روڈ پراحتجاج

ویب ڈیسک: تاجر دوست گروپ نے واپڈا کی جانب سے پرمٹ کے نام پر کاروباری اوقات میں بجلی بندش کے خلاف جی ٹی روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا احتجاج میں تاجر دوست گروپ میں شامل بازاروں کے صدور صیام الحق، مزید پڑھیں

پشاور ہسپتال انتظامیہ

پشاور،5ہزار بیڈکے ہسپتالوں میں بچی کو1 بستر نہ مل سکا

ویب ڈیسک:پشاورمیں5ہزاربستروں پر مشتمل بڑے ہسپتالوں میں ایک نوزائیدہ بچی کو بیڈ نہ مل سکا۔ یہ بچی ایک پرائیویٹ اورتین تدریسی ہسپتالوں کے درمیان فٹ بال بنی رہی۔ بچی کو ای اور نجی ہسپتال میں منتقل کرنے کی اطلاعات ہیں۔ مزید پڑھیں

ے پی اسمبلی کے انتخابات

کے پی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا معاملہ، الیکشن کمیشن اور گورنر سے جواب طلب

کے پی اسمبلی کے بروقت انتخابات کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی درخواست، پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن اور گورنر خیبرپختونخوا سے تحریری جواب طلب کرلیا۔ ویب ڈیسک: پشاور ہائی کورٹ میں کے پی اسمبلی کے بروقت انتخابات مزید پڑھیں

ایل آرایچ میں کرپشن

ایل آرایچ میں کرپشن کی تحقیقات کروانے کامطالبہ

ویب ڈیسک: لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مختلف عہدیداروں کی مبینہ کرپشن کیخلاف کارروائی کیلئے ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن کی جانب سے گذشتہ روز نگران حکومت کو ایک خط ارسال کیا گیاہے جس میں وزیراعلیٰ سے اعلیٰ سطح پر تحقیقات مزید پڑھیں

پشاور شہر چوری کی وارداتیں

دن دیہاڑے وارداتیں زورپکڑگئیں،محافظوں کواپنی فکر،عوام غیرمحفوظ

ویب ڈیسک: پشاور شہر میں رہزنی ، چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں عروج پر پہنچ گئیں جس کی وجہ سے شہری خوف و ہراس کا شکار ہوگئے ہیں۔ پشاور پولیس لائنز دھماکہ کے بعد پولیس سمیت قانون نافذ کرنیوالے اداروں مزید پڑھیں

پشاور میں مہنگائی بے قابو

پشاورمیں مہنگائی بے قابو،دالوں کے نرخ کانیاریکارڈ

ویب ڈیسک :صوبائی دارلحکومت میں مہنگائی کنٹرول ہونے کا نام نہیں لے رہی اشیاء خوردو نوش کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ نے عوام کی چیخیں نکال دی شہر میں چنا310روپے کلو سے بڑھ کر 380روپے فی کلو تک جاپہنچا ہے مزید پڑھیں