لیڈی ریڈنگ ہسپتال

لیڈی ریڈنگ ہسپتال سے دوران علاج فرارملزم کی فوٹیج سامنے آگئی

ویب ڈیسک: ایل آر ایچ پشاور سے فرار ہونے والے ملزم کی خفیہ کیمروں کی ویڈیوز حاصل کر نے کا دعویٰ سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق ہارون نامی ملزم کو عالم گودر باڑہ میں سیمنٹ کی بوریاں چرانے کے دوران مزید پڑھیں

پشاور کے ایجنٹ پاسپورٹ

پشاور کے ایجنٹ کو 4 لاکھ 35 ہزار روپے دے کر پاکستانی پاسپورٹ بنایا

ویب ڈیسک:وفاقی تحقیقاتی ادارے نے عمان سے ڈی پورٹ کیے گئے افغان باشندے نور اسلام کو لاہور ائیر پورٹ پر گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم لاہور پہنچا اور کارروائی ایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے مزید پڑھیں

پشاور رمضان کی خریداری

پشاور کے بازاروں پر رمضان کی خریداری کیلئے صارفین کا رش

ویب ڈیسک: رمضان المبارک کیلئے خریداری کیلئے مقامی اور ملحقہ اضلاع کے شہریوں اور تاجروں نے پشاورکے تجارتی مراکز کا رخ کر لیا ہے گذشتہ دو روز کے دوران ہزاروں کی تعداد میں لوگ پشاور کے مختلف بازاروں کارخ کررہے مزید پڑھیں

تہکال میں رکشہ ڈرائیور قتل

تہکال میں رکشہ ڈرائیور،پشتخرہ میں تاجرکالرزہ خیز قتل

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقہ تہکال میں رکشہ ڈرائیور جبکہ پشتہ خرہ میں دکان کے اندر باڑہ گیٹ کے رہائشی کوگولیاں مارکر قتل کر دیا گیا ہے۔ دونوں وارداتوں کے ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ہوگئے ۔ تہکال پولیس مزید پڑھیں

جامعہ پشاور غیر یقینی صورتحال

جامعہ پشاورغیر یقینی صورتحال سے طالبات ہاسٹلز میں محصور

ویب ڈیسک: پشاور یونیورسٹی میں غیر یقینی صورت حال ایک طرف کئی روز سے تدریسی اور سرگرمیاں مکمل طور پر بند ہے دوسری جانب انتظامیہ کی جانب سے موسم بہار کے تعطیلات نے ہاسٹلز میں مقیم طالبات کو مزید پریشانی مزید پڑھیں

گلبرگ میں جعلی ادویات برآمد

گلبرگ میں مکان پر چھاپہ’60لاکھ مالیت کی جعلی ادویات برآمد

ویب ڈیسک: ڈپٹی کمشنر پشاور شاہ فہد کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹوریٹ جنرل ڈرگ کنٹرول اینڈ فارمیسی سروسز پشاور کی ڈرگ کنٹرول ٹیم نے النور گلی، گلبرگ بالمقابل خیبر سپر مارکیٹ صدر کے علاقے میں واقع مکان پر چھاپہ مار مزید پڑھیں

پشاور گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈائون

پشاور میں گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈائون ’14گرفتار

ویب ڈیسک:صوبائی دارلحکومت پشاور میں محکمہ خوراک نے کوہاٹ روڈ جی ٹی روڈ اندرون گنج اندر شہر قصہ خوانی بازار صدر نوتھیاں اور یونیورسٹی روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے گرانفروشی، سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی،کم وزن روٹی اورصفائی ناقص مزید پڑھیں

بازاروں سے تجاوزات کا خاتمہ

بازاروں سے تجاوزات کا خاتمہ نہ ہوسکا’ شہریوں کو مشکلات

ویب ڈیسک: پشاورکے مختلف بازاروں سے تجاوزات کا خاتمہ نہ ہوسکا، مصروف ترین بازاروں میں تجاوزات نے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے، دوسری جانب متعلقہ ادارے بھی تجاوزات ختم کرنے میں ناکام دکھائی دے رہے ہیں ۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

رمضان سے قبل ہی ذخیرہ اندوز سرگرم’من پسند نرخ مقرر

ویب ڈیسک: پشاورمیں ناجائز منافع خوروں نے رمضان المبارک کا استقبال ذخیرہ اندوزی اور کساد بازاری سے شروع کرنے کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے روزمرہ استعمال کی چیزوں کے نرخ میں من پسند اضافہ کرلیا ہے۔ چینی کا کاروبار کرنے مزید پڑھیں

ہوٹلز میں صفائی

ہوٹلز میں صفائی کی ابتر صورتحال پر 10 منیجرز گرفتار

ویب ڈیسک :پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے یونیورسٹی روڈ پر معروف ہوٹلوں میں کچن میں گندگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 10 منیجرز گرفتار کرلئے، ضلعی انتظامیہ کو شکایت ملی کہ پشاور کے مختلف علاقو ں میں بڑے ہوٹلو مزید پڑھیں

سوات ایکسپریس وے

پشاورہائیکورٹ سوات ایکسپریس وے کے ناقص تعمیراتی کام پر برہم

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید نے سوات ایکسپریس وے کے ناقص تعمیراتی کام پر برہمی کا اظہارکیا ہے اور ریمارکس دیئے ہیں کہ یہ بڑا پراجیکٹ تھا، عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے یہ سڑک بناتے مزید پڑھیں

لیڈی ہیلتھ ورکرز

لیڈی ہیلتھ ورکرز گذشتہ 6ماہ سے تنخواہوں سے محروم

ویب ڈیسک:صوبہ بھر کی لیڈی ہیلتھ ورکرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف جناح پارک میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے مطالبہ کی ہے چھ ماہ سے بند تنخواہیں فوری ریلیز کرنے سمیت مستقل کیا جائے اور مزید پڑھیں