ریکارڈ نذر آتش

پشاور: پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنان کا ریڈیو پاکستان پر دھاوا، ریکارڈ نذر آتش

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنان نے ریڈیو پاکستان کی عمارت میں ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے دفتر کو نذر آتش کر دیا۔ ویب ڈیسک: ڈائیریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان کے مطابق سینکڑوں شرپسندوں مزید پڑھیں

عمران گرفتاری پر پشاور شہر

عمران گرفتاری پر پشاور شہرمیں افراتفری، پولیس پہلے ریڈ زون پہنچ گئی

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پشاور شہر میں افراتفری پھیل گئی جبکہ پولیس پھرتی دکھاتے ہوئے احتجاجی مظاہرین سے پہلے ہی ریڈ زون پہنچ گئی گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطہ مزید پڑھیں

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے۔

عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق آج القادر یونیورسٹی کیس میں نیب نے رینجرز کی مدد سے پی ٹی مزید پڑھیں

پشاور میں پھلوں سبزیوں کی قیمتوں

پشاور میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ بر قرار

ویب ڈیسک: پشاور میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ بر قرار ہے مہنگائی کے ستائے عوام سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ سے پریشان شہریوں نے حکومت سے نوٹس لیکر مہنگائی فوری کم کرنے کا مطالبہ مزید پڑھیں

پشاور میں انسداد ڈینگی حوالے سے ضلعی انتظامیہ متحرک

ویب ڈیسک:ڈپٹی کمشنر پشاور شاہ فہد نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریلیف) محمد عمران خان اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد ادریس کے ہمراہ ایمرجنسی ریسپانس یونٹ میں میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ صوبائی دارلحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ ڈینگی مزید پڑھیں

گستاخی کاالزام،سیاسی ریلی میں شریک شخص ہجوم کے تشددسے ہلاک

ویب ڈیسک: کاٹلنگ کے علاقے ساولڈھیرمیں سیاسی ریلی کے بعد مشتعل افراد نے مبینہ طور پرمقدس ہستیوں کی توہین کے الزام پر ایک شخص کوتشددکرکے ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کو مشتعل افراد سے بچانے کی بھر پور مزید پڑھیں

ہائیکورٹ بار انتخابات

تیاریاں مکمل’ہائیکورٹ بار انتخابات کا دنگل آج لگے گا

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ سمیت بنوں، ڈی آئی خان، ایبٹ آباد اور مینگورہ ہائیکورٹ بارز ایسویشنز کے انتخابات آج ہو رہے ہیں جن میں ہزاروں کی تعداد میں وکلاء اپنے رائے دہی کا استعمال کریں گے۔ پشاور مزید پڑھیں

پشاور میں پھر آٹا بحران

پشاورمیں پھرآٹابحران،سٹاک ختم ہونے کے قریب،قیمتوں میں اضافہ

ویب ڈیسک:آٹامارکیٹ میں سپلائی بند ہونے سے قلت پیداہوگئی ہے اس وقت پشاورمیں ڈیلرز کے پاس چندروزکاسٹاک باقی رہ گیاہے جس کی وجہ سے آئندہ دنوںمیں شدید مشکلات کاسامنا ہوگا اس کے علاوہ پشاورکے بعض مقامات پر دکانداروں کی جانب مزید پڑھیں

سرکاری عمارتوں پر دہشتگرد حملوں کے خطرے کاالرٹ جاری

سرکاری عمارتوں پر دہشتگرد حملوں کے خطرے کاالرٹ جاری

ویب ڈیسک: پشاور میں سرکاری عمارتوں پر دہشتگردوں کے حملے کا خطرہ ظاہر کردیا گیا ہے جس کے باعث صاحبزادہ عبدالقیوم روڈ اور پولیس لائنز روڈ سے داخل ہونیوالی تمام گاڑیوں اور اس کے سواروں کی جانچ لازمی قرار دیتے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا پولیس

خیبرپختونخوا پولیس پر 4ماہ میں شدت پسندوں کے77حملے

ویب ڈیسک:پشاور سمیت خیبرپختونخوامیں پولیس پر4ماہ کے دوران شدت پسندوں نے77حملے کئے جن میں 120پولیس اہلکار/افسران شہید جبکہ 333زخمی ہوئے ۔ واضح رہے کہ 30اپریل کو بھی پشاور کے علاقہ ترناب میں حساس ادارے کے اہلکار کو نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں

پراجیکٹ ملازمین

پراجیکٹ ملازمین کی موجیں ختم، یکساں تنخواہوں کاحکم

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا حکومت نے تمام ترقیاتی منصوبوں میں منہ مانگی تنخواہ پر بھرتی ہونے والے ملازمین کی تنخواہیں دیگر ملازمین کے برابر کر دی ہیں مالی بحران کے باعث تمام ملازمین کو ایک جیسی تنخواہوں کی ادائیگی مزید پڑھیں

محکمہ صحت میں غبن اور بھرتی کی اہم فائلیں گم ہوگئیں

ویب ڈیسک: محکمہ صحت میں غبن اور غیر قانونی بھرتی سے متعلق چارج شیٹ انکوائریز کی فائلیں سیکرٹری صحت اور وزیر صحت کے دفاترکے درمیان غائب ہونے کا انکشاف کردیاگیاہے ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ملاکنڈ، مزید پڑھیں