ژالہ باری طوفانی بارش

ژالہ باری نے فصلوں اورباغات کوتہس نہس کردیا،مختلف شہروں میں طوفانی بارش

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش اورژالہ باری نے تیارفصلوں اورباغات کوشدیدنقصان پہنچایاہے۔پشاور،چارسدہ،صوابی،مالاکنڈکے علاقوں میں بارش سے گندم کی تیار فیصل، خوبانی،آلوچہ،ناشپاتی،سیب اوردیگرپھلوں کے باغات کوژالہ باری سے شدیدنقصان پہنچاجبکہ اولے گرنے سے کئی گاڑیوں کے شیشے مزید پڑھیں

پشاور میں مہنگائی

شہری مہنگائی جن کے آگے بے بس، انتظامیہ خاموش تماشائی

ویب ڈیسک: پشاور میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں سے ضلعی انتظامیہ نے مکمل طور پر ہاتھ کھینچ لیا مرغی ، گوشت، سبزیوں اور پھلوں کے نرخ آڑھتیوں اور بیوپاریوں کی مرضی سے مقرر ہونے لگے جبکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب مزید پڑھیں

تاجروں نے تاریخی چوک یادگار بچائومہم کا آغاز کردیا

ویب ڈیسک:تاجروں نے چوک یادگار بچائومہم کا آغاز کردیا ہے تاریخی چوک یادگار ہتھ ریڑھی بانوں کے باعث اپنی تاریخی حیثیت کھو چکا ہے جبکہ چوک یادگار چوکی ، انڈر پاس پارکنگ مقامات اور پیپل منڈی تک ہتھ ریڑھی بانوں مزید پڑھیں

پشاور گیس لوڈشیڈنگ

پشاور گیس لوڈشیڈنگ،ایل پی جی من مانے نرخوں پرفروخت ہونے لگی

ویب ڈیسک: پشاور میں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کے باعث ایل کی جی فروخت کرنے والوں کی چاندی ہوگئی ،پشاور میں گزشتہ طویل عرصہ سے گیس کی قلت کے باعث گھریلو صارفین کوسخت پریشانی کاسامنا ہے ،پشاورمیں گھریلو صارفین کوکھانا مزید پڑھیں

پشاور کی سڑکوں پر گداگروں کی تعداد

پشاور کی سڑکوں پر گداگروں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

ویب ڈیسک :کمر توڑ مہنگائی ، بیروز گاری ، قوت خرید میںکمی کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور میں گدا گروں کی تعداد میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے کمر توڑ مہنگائی کم شرح خواندگی اور بیروز گار معاشرے کے مزید پڑھیں

ٹرانسپورٹر ز نگرانی

ٹرانسپورٹر ز نگرانی سے آزاد، من مانے کرایوں کی وصولی جاری

ویب ڈیسک: پشاور میں عید کے چوتھے روز بھی ٹرانسپورٹرز کی چاندی رہی اور شہریوں سے من مانے کرائے وصول کئے گئے رکشہ اور ٹیکسی سمیت بین الاضلاعی روٹس پر چلنے والی گاڑیاں بھی زبردستی شہریوں سے عیدی وصول کرتی مزید پڑھیں

سنٹرل جیل پشاورس

سنٹرل جیل پشاورسے 26غیرملکی قیدی ڈیپورٹ کرنے کاحکم

ویب ڈیسک:چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس مسرت ہلالی نے ڈسٹرکٹ سیشن جج پشاور اشفاق تاج کے ہمراہ سنٹرل جیل پشاور کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر سینئر سول جج ایڈمن اور جوڈیشل مجسٹریٹ دولت خان بھی موجود تھے۔ دورے مزید پڑھیں

پشاور ڈینگی

پشاور کی 15یونین کونسلزڈینگی کیلئے انتہائی حساس قرار

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے آئوٹ بریک کے پیش نظر تمام ضلعی ہسپتالوں میں 10بستروں پر مشتمل خصوصی وارڈز قائم کردئے گئے ہیں اس سلسلے میں متعلقہ تمام محکموں کے اشتراک سے ڈینگی کیخلاف مہم شروع کردی گئی مزید پڑھیں

کپڑوں اور جوتوں کی دگنی قیمتوں سے شہری پریشان

ویب ڈیسک:صوبائی دارلحکومت پشاور میں امسال مہنگائی کے باعث عوام عید کی خریداری کئے بغیر بازاروں سے جانے پر مجبور ،مہنگائی کے باعث کپڑوں ،جوتوں سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں دوگنا اضافہ ہونے کی وجہ سے شہری عید کی مزید پڑھیں