پولیس کے احتجاجی مظاہرے

کب تک مرتے رہیں گے؟پولیس کے احتجاجی مظاہرے

ویب ڈیسک : پشاور میں دہشتگرد حملے کے بعد خیبر پختونخوا پولیس خود تحفظ مانگنے کیلئے سڑکوں پر نکل آئی پشاور، مردان ، بنوں، صوابی، نوشہرہ، سوات، شانگلہ، کوہاٹ اور بٹ خیلہ سمیت مختلف اضلاع میں خیبر پختونخوا پولیس اور مزید پڑھیں

پشاور مسجد دھماکا جاوید اقبال برطرف

پشاورمسجددھماکا، ڈی آئی جی سی ٹی ٹی جاوید اقبال عہدے سے برطرف

ویب ڈیسک: پولیس لائنز پشاور میں دھماکے کے بعد خیبرپختونخوا پولیس میں بڑےپیمانے پرتقرر و تبادلوں کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی جاوید اقبال کو عہدے سے ہٹا کر ڈی پی او چارسدہ کو سی مزید پڑھیں

مقدمہ درج

پشاور: پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درج

پشاور کی پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق تھانہ سی ٹی ڈی میں پشاور کی پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کا مقدمہ درج مزید پڑھیں

ہمیں ذمہ دار ٹھہرانے والے

ہمیں ذمہ دار ٹھہرانے والے بتائیں ہمارے دور میں دہشتگردی کیوں نہیں ہوئی؟ عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور انتہائی دردناک اور تکلیف دہ سانحہ ہے لیکن بد قسمتی سے اس پر سیاست کی جا رہی ہے، ہمیں ذمہ دار ٹھہرانے والے بتائیں کہ مزید پڑھیں

پولیس لائنز دھماکا 2 دوستوں

پشاور پولیس لائنز دھماکا،2 دوستوں کا سکول سے شہادت تک کا سفر

پشاور (داود خان )پولیس لائن کی مسجد میں دھماکے میں شہید ہونے والے دو اہل کار ایسے بھی تھے جنہوں نے اسکول کی دوستی سے لے کر شہادت کے وقت تک ایک دوسرے کا ساتھ نہیں چھوڑا۔شہید افتخار اور شہید مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا کا الیکشن کمشنر کو خط

گورنرخیبرپختونخواکا چیف الیکشن کمشنر کو جوابی خط

ویب ڈیسک: گورنرخیبرپختونخوانے صوبے میں انتخابات کے حوالےسے چیف الیکشن کمشنر کو جوابی خط لکھ دیا۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے خط موصول ہوگیا ہے گورنر نے خط میں الیکشن کی تاریخ مزید پڑھیں

پشاور تاریخ کا چوتھا بڑا دھماکہ

پشاور کی تاریخ کا چوتھا بڑا دھماکہ قومی میڈیا پر نظر انداز

ویب ڈیسک: پشاور کی تاریخ کے چوتھے بڑے جانی نقصان والے بم دھماکے کی شام پاکستان کا میڈیا الیکشن اور عمران خان کی نااہلی سے متعلق خبروں پر تبصرے کرتا رہا جبکہ 100شہداء کے خاندانوں کے آنسو پونچھنے کیلئے قومی مزید پڑھیں

پولیس لائنز پشاور دھماکے کے شہداء

شہداء کی تعداد100سے متجاوز ،لواحقین اپنے پیاروں کے زندہ ہونے کی آس میں ملبے پربیٹھے روتے رہے

ویب ڈیسک: ملک سعد شہید پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں ہونیوالے خود کش بم دھماکے کے شہداء کی تعداد100سے تجاوز کرگئی، متعدد زخمیوں کی حالت اب بھی تشویشناک ہے اور جانی نقصان میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا مزید پڑھیں

پشاور پولیس لائنز پرحملے کی تحقیقات

پوری تحقیق ہوگی حملہ آورکیسے آیا،سہولت کارکون تھے،آئی جی

ویب ڈیسک:انسپکٹرجنرل پولیس خیبرپختونخوامعظم جاہ انصاری نے اعلان کیا ہے کہ پشاور پولیس لائنز پرحملے کی مکمل تحقیقات ہوں گی۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے ان خیالات کا اظہار سنٹرل پولیس آفس میں اعلیٰ سطح مزید پڑھیں

پولیس لائنز مسجد دھماکا

پولیس لائنز مسجد دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کے اعضا ملےہیں، آئی جی خیبرپختونخوا

ویب ڈیسک: انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکا خودکش تھا حملہ آور کا سر اور کچھ اعضا ملے ہیں۔ آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا سی این جی سٹیشنز

خیبرپختونخوا ، ایک ماہ بندش کے بعد سی این جی سٹیشنز کھل گئے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں ایک ماہ سے بند تمام سی این جی سٹیشنز آج سے دوبارہ کھل گئے۔ پشاور سمیت خیبرپختونخوا بھر میں ایک ماہ سے بند تمام سی این جی اسٹیشنز آج سے دوبارہ کھل گئے ہیں۔ ایس این مزید پڑھیں

پشاور مسجد میں خودکش دھماکہ

پشاور پھر سے دہشت گردوں کے محاصرے میں

پشاور(عزیز احمد)دہشت گردی کی عودکرآنے والی لہر میں تازہ واقعہ اور قبل ازیں بھی ٹارگٹ کلنگ کی صورت میں پولیس ہی نشانے پر تھی ۔پشاور پولیس لائن جیسے محفوظ اور مصروف علاقے کی مسجد میں خودکش دھماکہ پشاور پولیس پر مزید پڑھیں

پشاور خود کش حملے نگران حکومت غائب

نگران حکومت غائب رہی،کوئی وزیرہسپتال یا جائے وقوعہ پرنہیں گیا

ویب ڈیسک : پشاور خود کش حملے میں ایک جانب پولیس کو بڑا جانی نقصان اٹھا نا پڑ ا تو دوسری جانب حکومتی نمائندگی کیلئے نگران کابینہ میں ایک بھی وزیر سامنے نہ آیا۔ کابینہ کے 15ارکان نے واقعہ پر مزید پڑھیں

پولیس لائنز پر حملہ پاکستان پر حملے

پولیس لائنز پر حملہ پاکستان پر حملے سے کم نہیں، شہبازشریف

ویب ڈیسک :وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پشاورحملہ کے بعد قوم غم میں ڈوبی ہوئی ہے،یہ حملہ پاکستان پر حملے سے کم نہیں،دہشت گردی ہماری قومی سلامتی کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے،پاکستانی قوم کے عزم مزید پڑھیں