پشاور ہسپتال انتظامیہ

پشاور،5ہزار بیڈکے ہسپتالوں میں بچی کو1 بستر نہ مل سکا

ویب ڈیسک:پشاورمیں5ہزاربستروں پر مشتمل بڑے ہسپتالوں میں ایک نوزائیدہ بچی کو بیڈ نہ مل سکا۔ یہ بچی ایک پرائیویٹ اورتین تدریسی ہسپتالوں کے درمیان فٹ بال بنی رہی۔ بچی کو ای اور نجی ہسپتال میں منتقل کرنے کی اطلاعات ہیں۔ مزید پڑھیں

ے پی اسمبلی کے انتخابات

کے پی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا معاملہ، الیکشن کمیشن اور گورنر سے جواب طلب

کے پی اسمبلی کے بروقت انتخابات کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی درخواست، پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن اور گورنر خیبرپختونخوا سے تحریری جواب طلب کرلیا۔ ویب ڈیسک: پشاور ہائی کورٹ میں کے پی اسمبلی کے بروقت انتخابات مزید پڑھیں

ایل آرایچ میں کرپشن

ایل آرایچ میں کرپشن کی تحقیقات کروانے کامطالبہ

ویب ڈیسک: لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مختلف عہدیداروں کی مبینہ کرپشن کیخلاف کارروائی کیلئے ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن کی جانب سے گذشتہ روز نگران حکومت کو ایک خط ارسال کیا گیاہے جس میں وزیراعلیٰ سے اعلیٰ سطح پر تحقیقات مزید پڑھیں

پشاور شہر چوری کی وارداتیں

دن دیہاڑے وارداتیں زورپکڑگئیں،محافظوں کواپنی فکر،عوام غیرمحفوظ

ویب ڈیسک: پشاور شہر میں رہزنی ، چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں عروج پر پہنچ گئیں جس کی وجہ سے شہری خوف و ہراس کا شکار ہوگئے ہیں۔ پشاور پولیس لائنز دھماکہ کے بعد پولیس سمیت قانون نافذ کرنیوالے اداروں مزید پڑھیں

پشاور میں مہنگائی بے قابو

پشاورمیں مہنگائی بے قابو،دالوں کے نرخ کانیاریکارڈ

ویب ڈیسک :صوبائی دارلحکومت میں مہنگائی کنٹرول ہونے کا نام نہیں لے رہی اشیاء خوردو نوش کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ نے عوام کی چیخیں نکال دی شہر میں چنا310روپے کلو سے بڑھ کر 380روپے فی کلو تک جاپہنچا ہے مزید پڑھیں

مرغی کی قیمتیں

سبزیوں، پھلوں اور مرغی کی قیمتیں بے لگام’شہری پریشان

ویب ڈیسک: صوبائی دارلحکومت پشاور میں سبزیوں، پھلوں اور زندہ مرغی کی قیمتیں بے لگا م ہو گئیں شہر کے مختلف بازارو ں میں دکاندار من پسند قیمتیں لگا کر شہریوں کو دونوں ہاتھو ں سے لوٹنے لگے مہنگائی کے مزید پڑھیں

چوکیدار کے ہاتھوں مزدور قتل’ریلوے ٹریک سے نعش برآمد

ویب ڈیسک :تھانہ شرقی کے علاقہ میں ڈھیری فارم میں مسلح چوکیدار نے معمولی تنازعہ پردوسرے مزدور کو فائرنگ کرکے قتل کردیا جبکہ ریلوے ٹریک کے قریب سے ایک شخص کی نعش برآمد کرلی گئی ہے ۔ تھانہ شرقی پولیس مزید پڑھیں

6سینئر ڈاکٹروں گرفتاری

6سینئر ڈاکٹروں اور ڈائریکٹر نرسنگ کی گرفتاری کا فیصلہ

ویب ڈیسک: مختلف الزامات پر خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کے سکیل19اور20 کے6 سینئر ڈاکٹرز اور ایک سابق نرسنگ ڈائریکٹر کو گرفتار کر نے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اس سلسلے میں محکمہ انٹی کرپشن کی درخواست پر محکمہ صحت نے مزید پڑھیں

پٹرول بحران

پٹرول بحران،ایف آئی اے کاخیبرپختونخوا میں آپریشن کا فیصلہ

ویب ڈیسک :پشاور سمیت صوبہ بھرمیں پیٹرولیم مصنوعات ذخیرہ کرنیوالے ڈیلرز کیخلاف ایف آئی اے نے آپریشن شروع کرنے کافیصلہ کر لیاہے اس سلسلے میں آئل کمپنیوں اور ڈیلرز کی تفصیل طلب کر لی گئی ہے چھان بین کے بعد مزید پڑھیں

پشاور میں بارش

پشاور سمیت صوبہ بھر میں بارش ،پہاڑوں پربرفباری، سردی میں اضافہ

ویب ڈیسک:پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے میدانی اضلاع میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش کے نئے سلسلے کے آغاز سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا اور بجلی اور گیس کے بحران نے شہریوں کی مشکلات میں مزید مزید پڑھیں

نجی میڈیکل کالجوں

نجی میڈیکل کالجوں میں بے قاعدگیاں،انکوائری رپورٹ پیش

ویب ڈیسک : وفاقی تحقیقاتی ادارہ ( ایف آئی اے) نے صوبہ کے میڈیکل کالجوں سے متعلق انکوائری مکمل کرکے تفصیلی رپورٹ پشاور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی ہے۔ عدالت کو بتایا گیا کہ انکوائری میں ثابت ہوا ہے کہ مزید پڑھیں

پشاورہائی کورٹ مسلح وکیل

پشاورہائی کورٹ میں مسلح وکیل کے داخل ہونے کی کوشش ناکام

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ میں مسلح وکیل نے داخل ہونے کی کوشش کی تاہم اسے انٹری پوائنٹ پر حراست میں لیکر پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا جس سے پوچھ گچھ شروع کردی گئی ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ پشاورہائیکورٹ مزید پڑھیں