CORONA 16

خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 4 افراد جاں بحق۔ 197 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے4 افراد جاں بحق ہوئے، خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد1995 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے197 کیسز رپورٹ ہوئے، خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

n00912618 b

محکمہ انسداد دہشتگری کی کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں ہتھیار برآمد

ویب ڈیسک (پشاور):محکمہ انسداد دہشتگری مردان ریجن کی نوشہرہ میں اہم کاروائی، ترجمان کے مطابق کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں ہتھیار برآمد، ہتھیاروں میں 2 عدد راکٹ لانچرز گن،3 عدد ہینڈ گرینیڈ اور 2 عدد سکاٹیج شامل ہیں، بی مزید پڑھیں

60059054716b5

کینسر کی مریضہ افغان خاتون سے رقم اور طلائی زیورات چھیننے والا راہزن گروہ کا مرکزی ملزم گرفتار

ویب ڈیسک (پشاور): ایس پی سٹی عتیق شاہ کے مطابق کیپٹل سٹی پولیس پشاور کی اہم کاروائیاں، کینسر کی مریضہ افغان خاتون سے رقم اور طلائی زیورات چھیننے والا راہزن گروہ کا مرکزی ملزم گرفتار، گرفتارملزم حسن المآب عرف اسد مزید پڑھیں

l 307156 101920 updates

عمران خان وعدے کے پکے ہیں۔ افتخار خان مہمند

ویب ڈیسک (پشاور): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما افتخار خان مہمند کی پریس کانفرنس، افتخار خان مہمند نے پریس کانفرنس میں کہا کہ دیانت دار اور ایماندار قیادت کی بنا پر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی، عمران خان مزید پڑھیں

Untitled 2 39

نوجوانوں کو ہر شعبے میں تعاون کی فراہمی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، کامران بنگش

ویب ڈیسک (پشاور): وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش کا تقریب سے خطاب، ایمان جمیل کی کتاب کی تقریب رونمائی میں معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش مہمان خصوصی تھا ،کامران بنگش نے کہا مزید پڑھیں

Untitled 2 38

پشاور:سینٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کے 14 امیدواروں نے کاغذات جمع کرادئے

ویب ڈیسک (پشاور):سینٹ انتخابات/ حکمران جماعت پی ٹی آئی کے 14 امیدواروں نے کاغذات جمع کرادئے، جماعت اسلامی کی جانب سے تاحال کسی امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کئے، پاکستان مسلم لیگ ن کے تین، عوام نیشنل پارٹی کےدو امیدواروں مزید پڑھیں

download 237

سینیٹ انتخابات: امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک (پشاور)سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کی شازیہ طہماس نے سینٹ کےانتخابات کیلئے الیکشن کمیش میں کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

cm

وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کر کیا

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کر کیا، اجلاس 16 فروری بروز منگل کیبنٹ روم میں 11 بجے ہوگا، کابینہ کے تمام اراکین کو مراسلے کے ساتھ ایجنڈے کی کاپیاں جاری، کابینہ اجلاس مزید پڑھیں

sa

پشاور:محکمہ سیاحت کی جانب سے سال کا ساتواں سرمائی فیسٹیول مالم جبہ میں جاری

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ سیاحت کی جانب سے سال کا ساتواں سرمائی فیسٹیول مالم جبہ میں جاری، فیسٹیول میں سکی کے 120 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، ھوم رن سنو گیم 19 ممالک میں کھیلا جاتا ہے، مالم جبہ سکی مزید پڑھیں

download 102

صوبےمیں ایک ہی ٹیسٹنگ ایجنسی کےتحت ریکروٹمنٹ کریں گے، کامران بنگش

ویب ڈیسک(پشاور)معاون اعلیٰ تعلیم کامران بنگش کی زیر صدارت ٹیسٹنگ ایجنسی ایٹا کا جائزہ اجلاس ہوا،ایٹا حکام کی جانب سے مختلف امور و کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن داود خان سمیت ایٹا کے اہلکاروں مزید پڑھیں

55bb3dfb 0254 47a9 a819 b3d557fa74d4

وزیر اعظم کا سینیٹ الیکشن شفاف کرانے پراپوزیشن کا احتجاج سمجھ سے باہر ہے، شبلی فراز

ویب ڈیسک(پشاور)وفاقی وزیر برائے اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان سینیٹ الیکشن میں ووٹ برائے فروخت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ وزیر اعظم کا سینیٹ الیکشن شفاف کرانے پر اپوزیشن کا احتجاج سمجھ سے مزید پڑھیں

868760 061408 updates

پشاور:سینٹ انتخابات،کاغذات نامزدگی اور وصولی جمع کرانےکاسلسلہ جاری

ویب ڈیسک(پشاور) سینٹ انتخابات کےلئے کاغذات نامزدگی وصولی اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کےمطابق اب تک مختلف جماعتوں کے 94 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول کئے ہیں، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن مزید پڑھیں

738803 613791 aimal wali akhbar

سینیٹ انتخابات:اے این پی نے امیدواروں کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک (پشاور)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے خیبر پختونخوا سے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا۔ اے این پی کے صوبائی پارلیمانی بورڈ کے مطابق جنرل نشست پر حاجی ہدایت اللہ خان امیدوار ہوں گے ، مزید پڑھیں

download 1 29

سینیٹ ٹکٹ: جماعت اسلامی نے امیدواروں کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک(پشاور) جماعت اسلامی نے سینٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔صوبائی امیر سینیٹر مشتاق احمد خان نے جنرل نشست پر سابق رکن قومی اسمبلی مولانا ڈاکٹرعطاء الرحمن کو ٹکٹ جاری کیےگئےہیں۔ ٹیکنوکریٹ کی نشست پر سابق ضلع مزید پڑھیں

corona peshawar

خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 6 افراد جاں بحق۔ 222 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے6 افراد کا انتقال ہوا، خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1986 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے222 کیسز رپورٹ ہوئے، مزید پڑھیں

anp 1

عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا نے تمام نشستوں پر نامزدگی کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک (پشاور): عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا نے تمام نشستوں پر نامزدگی کا اعلان کردیا، جنرل نشست پر حاجی ہدایت اللہ پارٹی امیدوار ہوں گے، ٹیکنو کریٹ کی نشست پر ڈاکٹرشوکت جمال امیرزادہ امیدوار ہوں گے، خواتین کی نشست پر مزید پڑھیں

Cap 2 1

سینٹ الیکشن:پی ڈی ایم نے خیبرپختون خوا کے لیے فارمولا بنالیا

ویب ڈیسک (پشاور): سینٹ الیکشن کا معاملہ، پی ڈی ایم نے خیبرپختون خوا کے لیے فارمولا بنالیا، ذرائع کے مطابق خیبرپختون پختونخوا سے پی ڈی ایم 4 سیٹیں نکالیں گی، مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ایک ایک سینٹرز مزید پڑھیں

election comission of Pakistan

سینیٹ الیکشن:خیبرپختونخوا میں 65 سےزائد فارمزامیدواروں نےحاصل کرلئے

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کے سلسلے میں امیدواروں سے کاغذاتِ نامزدگی لینے کا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق خیبر پختون خوا میں 65 سے زیادہ امیدواروں نے فارمز حاصل کرلیے ہیں۔الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا مزید پڑھیں