55bb3dfb 0254 47a9 a819 b3d557fa74d4

وزیر اعظم کا سینیٹ الیکشن شفاف کرانے پراپوزیشن کا احتجاج سمجھ سے باہر ہے، شبلی فراز

ویب ڈیسک(پشاور)وفاقی وزیر برائے اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان سینیٹ الیکشن میں ووٹ برائے فروخت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

وزیر اعظم کا سینیٹ الیکشن شفاف کرانے پر اپوزیشن کا احتجاج سمجھ سے باہر ہے،یہ دوسری دفعہ ہے کہ وزیر اعظم نے یہ اعزاز بخشااپوزیشن کو بتانا چاہتے ہیں کہ انھیں بتانا ہوگا ۔اپوزیشن کو رونا پڑے گااپوزیشن پرانا پاکستان چاہتی ہے جہاں ضمیر بیچے جاتے ہیں

مزید پڑھیں:  خالد لطیف خان معاون خصوصی برائے وزیراعلیٰ کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے انصاف اور شفافیت کے نعرے پر اینٹی کرپشن کے معیار پر کون پورا اترتا ہے وہ ہے امیدوار ہے ۔ ہم محبت میں بھی توہین کے قائل ہیں ہم اسی کے مصداق عمران خان کے ساتھ ہیں۔

مزید پڑھیں:  چترال کے پہاڑوں میں پھنسا سوئس سیاح ریسکیو کر لیا گیا

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے عوام سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپکا بیٹا نواز شریف بنے زرداری بنے یا عمران خان بنے۔