corona peshawar

خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 6 افراد جاں بحق۔ 222 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے6 افراد کا انتقال ہوا، خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1986 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے222 کیسز رپورٹ ہوئے، خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد69 ہزار386 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے139 مریض صحت یاب ہوئے، خیبرپختونخوا میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد65 ہزار349 ہوگئی، پشاورمیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے75 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پشاورمیں کورونا کیسز کی تعداد28ہزار 57ہوگئی، پشاور میں کورونا سے1026 افراد کا انتقال ہوچکا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی پلس شروع کرنے کا فیصلہ