download 1 29

سینیٹ ٹکٹ: جماعت اسلامی نے امیدواروں کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک(پشاور) جماعت اسلامی نے سینٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔صوبائی امیر سینیٹر مشتاق احمد خان نے جنرل نشست پر سابق رکن قومی اسمبلی مولانا ڈاکٹرعطاء الرحمن کو ٹکٹ جاری کیےگئےہیں۔

مزید پڑھیں:  سائبر کرائم ایف آئی اے سے علیحدہ ،نئی اتھارٹی بنا دی گئی

ٹیکنوکریٹ کی نشست پر سابق ضلع نائب ناظم پشاور ڈاکٹر محمد اقبال خلیل جبکہ خواتین کی مخصوص نشست پر سابق رکن قومی اسمبلی عنایت بیگم اور اقلیتوں کی نشست پر جماعت اسلامی اقلیتی ونگ کے صوبائی صدر جاوید گل کی نامزدگی کا اعلان کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:  مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے فیصل کریم کنڈی کے گورنر بننے کی وجہ بتا دی