868760 061408 updates

پشاور:سینٹ انتخابات،کاغذات نامزدگی اور وصولی جمع کرانےکاسلسلہ جاری

ویب ڈیسک(پشاور) سینٹ انتخابات کےلئے کاغذات نامزدگی وصولی اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کےمطابق اب تک مختلف جماعتوں کے 94 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول کئے ہیں، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن ہے۔ تین امیدواروں نے اب تک کاغذات جمع کئے ہیں۔ پی ٹی آئی کےحامد الحق اور جے یوآئی کے نعیمہ کشور نے کاغذات جمع کئےجبکہ نجیب اللہ خلیل نے آزاد حیثیت سے جنرل نشست کےلئےکاغذات جمع کئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا مرکزی سیکرٹریٹ بند، ملازمین فارغ