Cap 2 1

سینٹ الیکشن:پی ڈی ایم نے خیبرپختون خوا کے لیے فارمولا بنالیا

ویب ڈیسک (پشاور): سینٹ الیکشن کا معاملہ، پی ڈی ایم نے خیبرپختون خوا کے لیے فارمولا بنالیا، ذرائع کے مطابق خیبرپختون پختونخوا سے پی ڈی ایم 4 سیٹیں نکالیں گی، مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ایک ایک سینٹرز ہونگے، پی پی پی کے لیے خواتین سیٹ ملی گی اور اے این پی کو ٹیکنوکریٹ سیٹ دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  نامزد گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی آج حلف اٹھائینگے، منظوری دیدی گئی