cabinet meeting

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی

اسلام آباد :کل کابینہ اجلاس میں اٹارنی جنرل کی استعفے کی تفصیلات بتائی گئیں، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مہنگائی،بجٹ رپورٹ اور ٹیکس محصولات پر طویل بات چیت. وفاقی کابینہ کا ایک اور اجلاس،اتحادی وزراء نہ آئے ،وفاقی کابینہ کے مزید پڑھیں

xfatf copy.jpg.pagespeed.ic .2x2zIdO7un

ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان کے گرے لسٹ میں رہنے یا نکلنے کا فیصلہ آج متوقع

ایف اے ٹی ایف اجلاس: پاکستان کے گرے لسٹ میں رہنے یا نکلنے کا فیصلہ آج متوقع، بھارت کی پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کی کوشش دو بار ناکام ہوئی- بھارت کی سازش کی کسی بھی ملک نے حمائیت مزید پڑھیں

fia kicks off investigation into brt 1576209902 1166

بی آر ٹی منصوبے کے نظرثانی شدہ فنڈز میں بھی مکمل ہونا مشکل

پشاور: تفصیلات کے مطابق منصوبہ مکمل کرنے کے لیے 4 ارب روپے سے زائد کےاضافی فنڈز مانگ لیے گئے- پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے 4ارب 28 کروڑ روپے کے اضافی فنڈز کے لیے حکومت کو خط لکھ دیا ،اضافی فنڈز کی مزید پڑھیں

1993587 psl 1582111716 684 640x480 1

پاکستان سپر لیگ 5کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج کراچی میں سجے گی

پی ایس ایل سیزن فائیو کی افتتاحی تقریب میں 350 فنکار جلوہ گر ہوں گے جن میں معروف گلوکار بھی شامل ہیں۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر راک، پاپ، بھنگڑا، فوک اور علاقائی موسیقی کا تڑکا لگے گا، راحت فتح مزید پڑھیں

shaukat yousafzai 750x369 750x369 1

بی آر ٹی اپریل میں آپریشنل ہو جائے گا – وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کی اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو، پشاور بی آر ٹی سول ورک اور بلڈنگ ورک 15 فروری کو مکمل ہو چکا ہے، کمانڈ اینڈ کنٹرول سمیت 32 سٹیشن ٹرانس پشاور کے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 02 18 at 3.39.16 PM

پاکستان کا کروز میزائل’’رعد دوم‘‘کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد : تفصیلات کے مطابق پاکستان کا فضاء سے مار کرنیوالے کروز میزائل’’رعد دوم‘‘کا کامیاب تجربہ- کروز میزائل 600کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے. رعد ٹو زمین اور سمندر میں بھی ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے.

WhatsApp Image 2020 02 18 at 2.25.11 PM

افغان مہاجرین کی واپسی اور بحالی کسی بھی امن معاہدے یا ڈیل کا حصہ ہونا چاہئے- وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا افغان مہاجرین کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب، سخاوت عام عوام سے ہی آتی ہے پاکستانی اور افغان عوام کی سخاوت کو ہمیں تسلیم کرنا چاہیے-میں پرامید ہوں کہ دونوں اقوام مل مزید پڑھیں

83ae73e2 f585 429c 868d bd2f9d976d62

دعا ہے افغانستان میں امن مذاکرات کامیاب ہوں ،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کا افغان مہاجرین سے متعلق عالمی کانفرنس سے خطاب، تمام تر مشکلات کے باوجود پاکستان نے افغان مہاجرین کی مدد جاری رکھی. افغان عوام نے40برس میں کسی بھی قوم سےزیادہ مشکلات اٹھائی ہیں- مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 02 17 at 1.34.00 PM

اسلام آباد افغان ریفیوجی سمٹ مکالمہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گونتریس افغان ریفیوجی سمٹ مکالمہ کے دوران کہنا تھا کہ افغان مسئلے کا حل سیاسی ہے اور قیام امن ہے، بینالاقوامی برادری کو کھل کر افغان امن کی حمایت کرنی چاہیے. افغان امن مخالف مزید پڑھیں

6820680881581865932

اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے احترام پرزور

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی اور بنیادی حقوق کے مکمل احترام اور اس مسئلے پر اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں پر عملدرآمد پر زور دیا ہے۔ وہ اتوار کی شام اسلام آباد میں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 02 15 at 5.07.58 PM

پاکستان کو ریاست مدینہ کے اصولوں پر فلاحی ریاست بنائیں گے، وزیراعظم عمران خان

لاہور : صحت سہولت کارڈ تقریب سے وزیراعظم عمران خان کا خطاب، میں نے کہا تھا کہ پاکستان کو ریاست مدینہ کے اصولوں پر فلاحی ریاست بنائیں گے، میں نے یہ نہیں کہا کہ پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے. مزید پڑھیں

111 2

ترک صدررجب طیب اردگان نے جس عبدالرحمان پشاوری کا ذکر کیا وہ کون ہے

پشاور : جمعہ کے روز پاکستان میں اپنے خطاب کے دوران طیب اردگان نے جسعبدالرحمان پشاوری کا نام لیا انکا تعلق پشاور سے تھا ،وہ خلافت عثمانیہ کی فوج کی طرف سے 1912 سے 1925 تک لڑتے رہے، وہ میڈیکل مزید پڑھیں

5b59fb84d5bcf

فوج اس لیے میرے ساتھ کھڑی ہے کیونکہ میں کرپٹ نہیں ہوں۔ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ملٹری ایجنسیز کو معلوم ہوتا ہے کہ کون کیا کر رہا ہے اس لیے جو کرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈر انہیں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 02 13 at 6.40.58 PM

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ویڈیو لنک کے ذریعے وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت

پشاور : وزیر اعظم  کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز بھی شریک ہوئے.اجلاس میں مہنگائی، ملاوٹ اور ذخیرہ اندوزوں کے بارے میں کاروائیوں پر تفصیلی مزید پڑھیں

335827d5 1c82 4f4d 996c 1e326c283abe

عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمزکی 3 ماہ میں پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار

اسلام آباد :تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نےنئےسوشل میڈیا رولزکی منظوری دے دی، جس کے مطابق عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمزکی ٣ ماہ میں پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی گئی. سوشل میڈیا پلیٹ فارمزاورکمپنیوں کوایک سال میں اپنے مزید پڑھیں