غزہ، اسرائیلی جارحیت میں تیزی، مزید 125 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی جارحیت میں تیزی، صیہونیوں نے غزہ میں ہر سو تباہی پھیلا دی، مزید 125 فلسطینی شہید جبکہ 265 سے زائد افراد زخمی کر دیئَے گئے۔ ذرائع کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فلسطینی مرکزی شہر غزہ پر مزید پڑھیں

خواتین کی نمائندگی

انتخابات :جنرل نشستوں پر 5 فیصد خواتین کی نمائندگی لازمی قرار

ویب ڈیسک : الیکشن کمیشن آف پاکستان عام انتخابات میں حصہ لینے والے تمام سیاسی جماعتوں کے لئے جنرل نشستوں پر خواتین امیدواروں کی 5 فیصد نمائندگی کو لازمی قرار دے دیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کے جاری اعلامیے میں مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم زیورخ پہنچ گئے‘اہم ملاقاتیں متوقع

ویب ڈیسک :نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ عالمی اقتصادی فورم کے 54 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے زیورخ پہنچ گئے‘عالمی رہنماﺅں سے اہم ملاقاتیں متوقع ہیں ۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیورخ آمد پر پاکستان کے جنیوا میں مستقل مندوب مزید پڑھیں

طورخم سرحد

طورخم سرحد تجارت کیلئے بند‘سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں

ویب ڈیسک :پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحدی گزرگاہ دو طرفہ تجارت کے لیے آج دوسرے روز بھی بند ‘سرحد کے دونوں جانب سینکڑوں مال بردار گاڑیاں پھنس گئیں۔ کسٹم ذرائع کے مطابق کارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کے لیے مزید پڑھیں

انتخابی نشانات الاٹ

پی ٹی آئی امیدواروں کو آزاد حیثیت سے انتخابی نشانات الاٹ

ویب ڈیسک :سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں تحریک انصاف کے امیدواروں کو آزاد حیثیت سے انتخابی نشانات الاٹ کردیئے گئے ۔ ذرائع ایکشن کمیشن کے مطابق پشاور سے قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں

عام انتخابات ملتوی

عام انتخابات ملتوی کرنے کی ایک اور قرارداد سینیٹ میں جمع

ویب ڈیسک: عام انتخابات ملتوی کرنے کی ایک اور قرارداد سینیٹ میں جمع کرا دی گئی ہے۔ قرارداد آزاد پارلیمانی گروپ کے سینیٹر ہلال الرحمان نے جمع کرائی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ شدید سردی اور برفباری خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے اُمیدواروں کو

پی ٹی آئی کے اُمیدواروں کو انفرادی طور پر انتخابی نشانات جاری

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے اُمیدواروں کو انفرادی طور پر انتخابی نشانات جاری کر دئیےگئے۔ واضح رہے گزشتہ شب سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست اور پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا جس کے بعد مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن، انتخابی نشانات الاٹ کرنے کے وقت میں توسیع

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کرنے کے لیے مقررہ وقت 9 بجے تک بڑھا دیا گیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے اس سے پہلے جاری ہونے والے مزید پڑھیں

دہشت گرد ہلاک

سیکورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک: صوبہ خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ہونے والے 2 الگ الگ آپریشنز میں 4 دہشت گردہلاک کر دیئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئِی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع میر مزید پڑھیں

چیف جسٹس

پی ٹی آئی کواپنے ارکان کوبھی لیول پلیئنگ فیلڈدینی ہوگی،چیف جسٹس

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کو ’بلے‘ کا انتخابی نشان واپس کرنے کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف دائر اپیل پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین مزید پڑھیں

طورخم بارڈر کراسنگ، ویزہ شرط لازمی قرار، ٹرانسپورٹرز پریشان

ویب ڈیسک: طورخم سرحد پر مزید سختی کر دی گئی۔ ویزہ شرط لازمی قرار، اس کے بغیر بارڈر کراسنگ پر پابندی عائد کر دی گئی اور یہ شرط ڈرائیورز اور ٹرانسپورٹرز کے لئے لازمی قرار دیدی گئی۔ طورخم بارڈر پر مزید پڑھیں

انتخابی نشان کیس

پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس، پشاور ہائیکورٹ کا مختصر فیصلہ جاری

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس سے متعلق پشاور ہائیکورٹ نے وجوہات کیساتھ مختصر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ 9اور10 جنوری کی کارروائی اور وجوہات کیساتھ 26 صفحات پر مشتمل مختصر فیصلہ جسٹس ارشد علی نے تحریر کیا ہے۔ مزید پڑھیں

انتخابی نشان لالٹین

الیکشن کمیشن کاجرمانے کیساتھ اے این پی کوانتخابی نشان لالٹین الاٹ

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے جرمانے کیساتھ اے این پی کو انتخابی نشان لالٹین الاٹ کر دیا۔ عام انتخابات کیلئے الیکشن شیڈول کا آج آخری روز ہے۔ آخری دن ہی الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ آگیا، جس کے مطابق اے مزید پڑھیں

مزید151فلسطینی شہید

غزہ پر بمباری جاری‘مزید151فلسطینی شہید

ویب ڈیسک :غزہ پر اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملے جاری ‘مزید151 فلسطینی شہید اور248 زخمی ہوگئے ‘بمباری کی وجہ سے انٹرنیٹ اور ٹیلی کام سروسز بھی معطل ہوگئی۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں23ہزار708 مزید پڑھیں