جائیدادیں ضبط

9 مئی کیس: 51 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

ویب ڈیسک :انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو گوجرانوالہ کینٹ پر حملے اور جلاو¿ گھیراو¿ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماءمراد سعید، حماد اظہر اور عمر ایوب سمیت 51 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنےکا حکم دے دیا۔ عدالت مزید پڑھیں

تاحیات نا اہلی

تاحیات نا اہلی :سپریم کورٹ کا 7رکنی بنچ کل سماعت کرےگا

ویب ڈیسک :سپریم کورٹ آف پاکستان میں میں ارکان پارلیمنٹ کی تاحیات نا اہلی کیس کیلئے سات رکنی بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بنچ کل مزید پڑھیں

نظرثانی اپیل

بلے کا نشان : الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کو انتخابی نشان بلے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی ایپل کی سماعت ڈویڑن بنچ سے کرانے کی درخواست مقرر کرلی گئی۔ جسٹس اعجاز خان کل درخواست پر سماعت کرینگے، الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

پہلا سورج

نئے سال کا پہلا سورج نئی امنگوں اور امیدوں کے ساتھ طلوع

ویب ڈیسک :پاکستان میں سال 2024ءکا پہلا سورج نئی امنگوں، امیدوں اور خوابوں کیساتھ طلوع ہو گیا۔ نئے سال کے آغاز پر مساجد میں ملکی سلامتی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں ‘شہری مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کے لیے مزید پڑھیں

انتخابات کا تیسرا مرحلہ، کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں دائر

ویب ڈیسک: انتخابات کا تیسرا مرحلہ آغاز آج یکم جنوری2024ء سے شروع ہوگا۔ امیدوار کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف پشاور سمیت ملک بھر میں ہائی کورٹس میں اپیلیں دائر کریں گے۔ قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے مزید پڑھیں

غزہ ،اسرائیلی افواج کی بربریت، مزید 150فلسطینی شہید، سینکڑوں زخمی

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی افواج کی وحشیانہ بمباری سے24گھنٹوں میں150فلسطینی شہید ہو گئے۔ فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں ایک دن میں 286 افراد زخمی ہوئے جبکہ شہید فلسطینیوں کی تعداد 21 ہزار 822 ہوگئی ہے۔ فلسطینی مزید پڑھیں

قیمتیں برقرار

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار ‘مٹی کا تیل2روپے19پیسے سستا

ویب ڈیسک :وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی ‘پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی ۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویڑن کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار جبکہ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن کے قافلے پر حملہ:سربراہ جمعیت محفوظ رہے

ویب ڈیسک :جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے قافلے پر ڈیرہ اسماعیل خان میں حملہ ‘سربراہ جے یو آئی محفوظ رہے ۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان الیکشن مہم کے سلسلے میں ڈیرہ اسماعیل خان سے مزید پڑھیں

سالِ نو کا آغاز

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں سالِ نو کا آغاز‘شاندار آتشبازی

ویب ڈیسک :دنیا بھر میں سب سے پہلے سال نو کا باقاعدہ آغاز نیوزی لینڈ اور پھر چند لمحوں بعد آسٹریلیا سے ہوا۔ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں شاندار آتش بازی سے سال نو کا استقبال کیا گیاآکلینڈ کے معروف مزید پڑھیں

گڈو تھرمل پاور

گڈو تھرمل پاور ہائی ٹرانسمیشن میں دھماکہ‘3صوبوں کو بجلی فراہمی معطل

ویب ڈیسک : گڈو تھرمل پاور ہائی ٹرانسمیشن کے سوئچ یارڈ میں دھند کے باعث فنی خرابی ہوئی اور دھماکا ‘آگ لگنے کے بعد سندھ، پنجاب اوربلوچستان کے مختلف شہروں کو بجلی فراہمی معطل ہوگئی۔ حکام کے مطابق آگ لگنے مزید پڑھیں

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن

سیکورٹی فورسز کاضلع آواران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکئی میں سیکورٹی فورسز نے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

اپیلیں کل سے دائر ہوں گی

کاغذات نامزدگی کے فیصلوں کیخلاف اپیلیں کل سے دائر ہوں گی

ویب ڈیسک: ملک بھر میں عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع ہونے، منظور یا مسترد ہونے کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔ اُمیدواروں کی جانب سے اگلے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی منظور

بلاول بھٹو اور نواز شریف سمیت کئی اُمیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

ویب ڈیسک: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف، نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز شریف کے لاہور مزید پڑھیں