تقریبات پرپابندی

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی:وزیراعظم نے سال نو کی تقریبات پرپابندی لگا دی

ویب ڈیسک :نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے نئے سال کی تقاریب پر پابندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال نوپر تقریبات نہیں ہوں گی ۔ اس حوالے سے نگران وزیراعظم انوارالحق مزید پڑھیں

فضل الرحمن

کوئی کارکن شہید ہوا تو ذمہ دار الیکشن کمیشن اور عدلیہ ہوگی‘فضل الرحمن

ویب ڈیسک :جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال اچھی نہیں ‘ اگر انتخابی مہم کے دوران ایک بھی کارکن شہید ہوا ہوا تو ذمہ دار الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

شہباز شریف

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن پر حملہ ہے : شہباز شریف

ویب ڈیسک :مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن نے حقائق پر مبنی فیصلہ دیا تھا ‘پشاورہائیکورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن پر حملہ ہے ۔ کراچی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

عمران خان کو توبہ کرکے معافی مانگنی پڑے گی‘بلاول بھٹو

ویب ڈیسک :پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم انتقامی سیاست اور گرفتاری پر یقین نہیں رکھتے ‘مفاہمت کے لیے سب سے پہلے عمران خان کو توبہ کرکے معافی مانگنی پڑے گی۔ سکھر میں مزید پڑھیں

اضافی سیکورٹی اہلکاروں

انتخابات 2024، الیکشن کمیشن کو 4لاکھ اضافی سیکورٹی اہلکاروں کی ضرورت

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پرامن انتخابات کے انعقاد کیلئے مزید 4لاکھ سیکورٹی اہلکاروں کی ضرورت ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے سے موجود دو لاکھ سیکورٹی اہلکار 91000 سے زائد پولنگ مزید پڑھیں

پاکستان کا معاشی ماڈل

پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا، عالمی بینک

ویب ڈیسک: پاکستان کیلئے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے۔ پاکستان کے حوالے سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن نے کہا کہ ماضی میں غربت میں خاطرخواہ مزید پڑھیں

آفتاب شیرپاؤ اوراسدقیصرسمیت اہم رہنماؤں کےکاغذات نامزدگی منظور

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ صوبہ خیبرپختونخوا میں جاری ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2024ء کی مناسبت سے خیبرپختونخوا میں اب تک مجموعی طور پر 88 افراد کے مزید پڑھیں

احتجاج کرتے اساتذہ

پشاور، مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے اساتذہ پر لاٹھی چارج، شیلنگ

ویب ڈیسک: پنشن کے ممکنہ خاتمہ اور نہ دینے کے خلاف اساتذہ نے اسمبلی چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر احتجاج کرتے اساتذہ کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے شیلنگ کی اور ان پر لاٹھی چارج بھی کیا۔ مزید پڑھیں

این اے 127 لاہور، بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لاہور کے حلقہ این اے 127 کیلئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کر دیا گیا۔ لاہور کے شہری محمد ایاز نے بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات مزید پڑھیں

عمران خان اور فواد پر فردجرم

توہین الیکشن کمیشن، عمران خان اور فواد پر فردجرم عائد نہ ہوسکی

ویب ڈیسک: توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔ چار رکنی کمیشن نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اورفوادچودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی مزید پڑھیں

جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار

محمود قریشی رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار

ویب ڈیسک: سابق وزیر خارجہ اور تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے 9 مئی کے مقدمات میں اڈیالہ مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو کی آج 16 ویں برسی

سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی آج 16 ویں برسی منائی جا رہی ہے

ویب ڈیسک: پاکستان اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی آج 16 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ اوائل عمری سے اقتدار اور آسائشیں دیکھنے والی ذوالفقار علی بھٹو کی پنکی کو جب میدان سیاست میں اُترنا مزید پڑھیں

پن بجلی منافع

پن بجلی منافع :پختونخوا حکومت نے 1500ارب روپے مانگ لئے

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا حکومت نے پن بجلی کے خالص منافع کی مد میں وفاق کے ذمے واجبات کی ادائیگی کا معاملہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے سامنے اٹھاتے ہوئے 1500ارب روپے مانگ لئے ۔ نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

تحریری فیصلہ

سیاسی جماعت کو انتخابی نشان سے محروم کرنا ووٹرز کی حق تلفی ہوگی: تحریری فیصلہ

ویب ڈیسک :پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف سے ’بلے‘ کا نشان واپس لینے کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا فیصلہ معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس کامران حیات نے مزید پڑھیں

وزیراعظم

خیبرپختونخوا کے مسائل سے آگاہ ‘ہر ممکن مدد کرینگے :وزیراعظم

ویب ڈیسک : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے مسائل سے پوری طرح سے آگاہ ہیں‘وفاقی حکومت محدود وسائل کے باوجود صوبے کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گی ۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق مزید پڑھیں

فیصلہ معطل

الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل‘پی ٹی آئی کا انتخابی نشان ’بلا‘ بحال

ویب ڈیسک :پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم اور پارٹی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے انتخابی نشان ”بلا “ بحال کردیا ۔ جسٹس کامران حیات میاں خیل نے مزید پڑھیں